مصنف کی تحاریر : News Editor

پشاور سپورٹس کمپلیکس کی انتظامیہ نے عید سے قبل عیدی کی وصولی کا انکشاف ؟

  پشاور سپورٹس کمپلیکس کی انتظامیہ نے عید سے قبل عیدی جیل سپرنٹنڈنٹ کیلئے ہونیوالے ٹیسٹ میں حاصل کی امیدواروں سے پچاس روپے فی امیدوار وصول کئے، کوئی رسید بھی نہیں، ایک ملازم کے بیٹے کو دیہاڑی پر بھی لگوایا، رپورٹ   پشاور..پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جیل سپرنٹنڈنٹ کیلئے ہونیوالے جسمانی ٹیسٹ سپورٹس کمپلیکس کے بعض ملازمین کیلئے عیدی بنانے ...

مزید پڑھیں »

کیا میرا ان سب کو عیدی دینا بنتا ہے؟ افتخار احمد .

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے افتخار احمد سے عیدی مانگی تو اس کے بعد انہوں نے اس معاملے پر مداحوں سے مشورہ مانگ لیا۔   ویڈیو پر افتخار احمد نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ’کیا میرا ان سب کو عیدی دینا بنتا ہے؟   Kya mera in sab ko Eidi dena banta hai? 🤔 pic.twitter.com/7A2EkumsDY — Iftikhar Ahmad ...

مزید پڑھیں »

احسان اللہ نے شارجہ میں افغانستان کے خلاف سیریز کے دوران بہت اچھی باولنگ کی ‘ شاہد آفریدی .

  پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز میں احسان اللہ کو پلیئنگ الیون سے باہر کیے جانے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔    شارجہ میں افغانستان کے خلاف کھیلی جانے والی سیریز میں گیند  بازی کے ساتھ اپنی شاندار کارکردگی کو  دنیا کے سامنے پیش کرنے والے باولراحسان اللہ کو ...

مزید پڑھیں »

انوشکا شرما نے کبھی مجھے جھوٹی تسلی نہیں دی بلکہ حوصلہ دیا ‘ ویراٹ کوہلی .

  ویراٹ کوہلی کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں انوشکا شرما ساتھ نہ دیتیں تو نفسیاتی مسائل کا شکار ہوجاتا۔    ایک انٹرویو میں سابق بھارتی کپتان نے کہا کہ اہلیہ اپنے شوبز کیریئر میں اتار چڑھاؤ دیکھ چکی تھیں، کرکٹ میں مسلسل ناکامیوں کی وجہ سے میں پریشانی میں منفی باتیں سوچتا، شاید حد سے زیادہ اناپرستی کا شکار ...

مزید پڑھیں »

مشیرِ کھیل پنجاب وہاب ریاض نے سابق اولمپئن زاہد شریف کی کفالت کرنے کا اعلان کر دیا .

  مشیرِ کھیل پنجاب اور قومی کرکٹر وہاب ریاض کی جانب سے سابق اولمپئن زاہد شریف کی کفالت کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وہاب ریاض نے کہا ہے کہ زاہد شریف کی حالت زار کے حوالے سے چند روز قبل جیو نیوز نے رپورٹ نشر کی تھی، ہماری ذمہ داری ہے اور اعزاز کی بات ہوگی کہ زاہد شریف ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد 

پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد    Special Eid messages from your stars 🤩#EidMubarak pic.twitter.com/sVO8ulsqd9 — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) April 21, 2023  

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر نے کس کس کھلاڑی کا بلیو ٹک چھین لیا ؟

  ایلون مسک نے 8 ڈالر نہ دینے پر فٹبال اور کرکٹ کے نامور ستاروں کا بلیو ٹک بھی چین لیا۔    ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے آٹھ ڈالر نہ دینے پر سب سے مقبول ایتھلیٹ کرسٹیانو رونالڈو کو بھی بلیو ٹک سے محروم کردیا، رونالڈو کے ٹوئٹر پر ریکارڈ 108 ملین فالوورز ہیں۔ ویرات کوہلی، بابر اعظم، شاہین ...

مزید پڑھیں »

سرفراز نواز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ کے خلاف تمام مقدمات واپس لیتے ہوئے 7سالہ قانونی جنگ ختم کر دی۔

   سابق فاسٹ باﺅلر سرفراز نواز نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی انتظامیہ کے خلاف تمام مقدمات واپس لیتے ہوئے 7سالہ قانونی جنگ ختم کر دی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق 74سالہ سابق باﺅلر کی طرف سے پی سی بی پر دھوکہ دہی اور میچ فکسنگ جیسے سنگین الزامات عائد کیے گئے تھے تاہم اب انہوں نے ہار تسلیم ...

مزید پڑھیں »

کے ایچ اے رمضان ہاکی لیگ2023ء کا فائنل میچ یوتھ ہاکی کلب اور کراچی فٹنس ہاکی کلب کے مابین کھیلا گیا

کے ایچ اے کے زیر اہتمام پی ایچ ایف کے ڈومیسٹک ہاکی ڈویلپمنٹ ویژن کے مطابق کے ایچ اے رمضان ہاکی لیگ2023ء کا فائنل میچ یوتھ ہاکی کلب اور کراچی فٹنس ہاکی کلب کے مابین کھیلا گیا.   مزکورہ فائنل میچ یوتھ ہاکی کلب نے 1-4 سے جیت لیا. میچ کے مہمان خصوصی وائس پریذیڈنٹ پی ایچ ایف میجر جنرل(ر) ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کر دی ؟

  وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کر دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے 22 اپریل 2023 سے توسیع کی گئی ہے،  کابینہ کو منظوری کیلئے بھجوائے گئے مراسلے میں 2 سے 4 ہفتوں کی توسیع کی سفارش کی گئی تھی۔  

مزید پڑھیں »