کیا میرا ان سب کو عیدی دینا بنتا ہے؟ افتخار احمد .

 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے افتخار احمد سے عیدی مانگی تو اس کے بعد انہوں نے اس معاملے پر مداحوں سے مشورہ مانگ لیا۔ 

 ویڈیو پر افتخار احمد نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ’کیا میرا ان سب کو عیدی دینا بنتا ہے؟

 

 

 

error: Content is protected !!