مصنف کی تحاریر : News Editor

شاہین شاہ آفریدی کا ناٹنگھم شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب سے معاہدہ ہوگیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا ناٹنگھم شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب سے معاہدہ ہوگیا۔ شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ناٹنگھم آؤٹ لاز کی نمائندگی کریں گے۔ اس کے علاوہ نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو بھی اسی کرکٹ کلب کے لیے کھیلیں گے۔ ناٹنگھم شائر کے ہیڈ کوچ پیٹر مورز نے کہا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ میں لیگ میچز اختتام پذیر ہوگئے ۔

نیا ناظم اباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ عمر ایسوسی ایٹس اور ہیلا ڈوس کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں مہمان خصوصی نیشنل بینک کے صدر رحمت علی حسنی نے انعامات تقسیم کیے ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں، رحمت علی حسنی کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ میں لیگ میچز ...

مزید پڑھیں »

گورنرسندھ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کرکٹ میچ میں پہنچ گئے

گورنرسندھ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کرکٹ میچ میں پہنچ گئے نارتھ ناظم آباد میں نوجوان کرکٹرز نے گورنرسندھ کو اپنے درمیان دیکھ کر مسرت کا اظہار کیا گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے نائٹ کرکٹ میچ میں پہنچ گئے۔ نارتھ ناظم آباد کے علاقہ میں نوجوان کرکٹرز نے گورنر سندھ کو اپنے درمیان ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں کوچ پر خواتین کرکٹرز کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام

ایک کرکٹ کوچ پر بھی خواتین کھلاڑیوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد ہوگیا۔ بھارت میں ایک کرکٹ کوچ پر بھی خواتین کھلاڑیوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد ہوگیا، آڈیو لیک ہونے پر مذکورہ کوچ نے خودکشی کی کوشش کی اور اب بھی اسپتال میں ہی ہیں۔   حال ہی میں بھارت کی ...

مزید پڑھیں »

شکیب الحسن ٹی20 میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے

آئرلینڈ کے خلاف ٹی20 میچ میں بنگلا دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ اس سے قبل یہ اعزاز ٹِم ساؤتھی کے پاس تھا۔ چٹگرام میں کھیلے گئے ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں شکیب الحسن نے 22 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔ اننگ کے چھٹے اوور کی تیسری ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے میچز بھارت سے منتقل کرنے کی رپورٹس ’’بے بنیاد‘‘ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان کے ورلڈکپ 2023 میں میچز بھارت سے منتقل کرنے کی رپورٹس کو ’’بے بنیاد‘‘ قرار دیدیا۔ معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک بز کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کے اعلیٰ عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ میٹنگ کے دوران پاکستان کے بنگلہ دیش ...

مزید پڑھیں »

فیفا نے انڈونیشیا پر ورلڈکپ کی میزبانی پر 20 سال کےلیے پابندی عائد کردی۔

عرب میڈیا کے مطابق فیفا انتظامیہ نے پابندی صوبہ بالی کی گورنر کے اسرائیل کی میزبانی سے انکار پر عائد کی۔ واضح رہے کہ انڈونیشیا کو انڈر 20 فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی کرنا تھی۔ انڈر 20 ورلڈ کپ 20 مئی سے 11 جون تک ہونا تھا۔ فیفا فیڈریشن انڈر 20 ورلڈکپ کےلیے متبادل میزبان تلاش کرے گا۔  

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچز کے شیڈول میں تبدیلی ؟

ذرائع کے مطابق کراچی میں 4 کے بجائے 3 ون ڈے میچز کرانے کی تجویز زیرِ غور ہے جبکہ  پنڈی 1 کے بجائے 2 ون ڈے میچز کی میزبانی کرسکتا ہے۔ زیرِ غور شیڈول کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم 5 میں سے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز لاہور میں کھیلے گی جبکہ باقی 2 ٹی ٹوئنٹی میچز راولپنڈی میں کرائے ...

مزید پڑھیں »

لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے نئے لگائے جانیوالے فوارے کا وال خود بخود نکل گیا، کنٹریکٹر نے ایسے ہی چھوڑ دیا

لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے نئے لگائے جانیوالے فوارے کا وال خود بخود نکل گیا، کنٹریکٹر نے ایسے ہی چھوڑ دیا پشاور…پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں نئے لگائے جانیوالے چھوٹے فوارے انتہائی ناقص ہیں کنٹریکٹر نے گذشتہ دنوں وہاں کا دورہ کیا جب پانی کی سپلائی کیلئے تمام سپرنکلز کھولے گئے تو ...

مزید پڑھیں »

کے پی اولمپک کے صدر سید عاقل شاہ کے دورہ لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے دوران ٹرف سے مصنوعی گھاس نکل جانے کا انکشاف

کے پی اولمپک کے صدر سید عاقل شاہ کے دورہ لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے دوران ٹرف سے مصنوعی گھاس نکل جانے کا انکشاف کے پی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر ظاہر شاہ نے گول پوسٹ کے پیچھے جنگلوں اور سپرنکلز کے غیر معیاری کام سے بھی آگاہ کیا، رپورٹ پشاور..صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »