گورنرسندھ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کرکٹ میچ میں پہنچ گئے

گورنرسندھ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کرکٹ میچ میں پہنچ گئے

نارتھ ناظم آباد میں نوجوان کرکٹرز نے گورنرسندھ کو اپنے درمیان دیکھ کر مسرت کا اظہار کیا


گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے نائٹ کرکٹ میچ میں پہنچ گئے۔

نارتھ ناظم آباد کے علاقہ میں نوجوان کرکٹرز نے گورنر سندھ کو اپنے درمیان پاکر مسرت کا اظہار کیا ۔گورنر سندھ نے شاندار بیٹنگ ،کئی گیندوں پر بلند و بالا شاٹس بھی مارے۔ گورنرسندھ نے کہا کہ نوجوانوں کو کرکٹ کھیلتے دیکھ کر مجھے اپنا طالب علمی کا دور یاد آجاتا ہے ۔

error: Content is protected !!