پشاور (سپورٹس رپورٹر) نیشنل گیمز باڈی بلڈنگ ایونٹ میں پاکستان واپڈا کے یاسین نے مسٹر پاکستان کا ٹائٹل جیت لیا۔ سینئر وزیر کھیل محمد عاطف خان نے کھلاڑیوں کو میڈلز پہنائے۔ واپڈا نے باڈی بلڈنگ میں آٹھ گولڈ 96 پوائنٹس، آرمی نے دو گولڈاور 60 پوائنٹس حاصل کئے۔ ریلوے نے ایک سلور، دو برونز میڈلز اور 37 پوائنٹس کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
نیشنل گیمز، واپڈا نے ٹیبل ٹینس ٹیم ایونٹ میں گولڈ میڈلز جیت لئے
پشاور (سپورٹس رپورٹر) واپڈا نے آرمی کو شکست دیکر نیشنل گیمز ٹیبل ٹینس مرد وخواتین ٹیم ایونٹ میں گولڈ میڈلز جیت لئے۔ مرد فائنل میں واپڈا کے محمد رمیض نے آرمی کے سلمان ورک کو گیارہ پانچ، گیارہ پانچ، سات گیارہ، بارہ دس سے، عاصم قریشی نے فیضان ظہور کو بارہ دس، گیارہ سات، گیارہ سات، بلال یاسین نے عبید ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز سوئمنگ میں آرمی کی برتری برقرار
پشاور (سپورٹس رپورٹر) 33 ویں نیشنل گیمز سوئمنگ خواتین ایونٹ میں آرمی کی برتری برقرار ہے آرمی نے 10 گولڈ، دو سلور، دو برونز اور 281 پوائنٹس حاصل کئے۔ واپڈا تین گولڈ، آٹھ سلور، پانچ برونز اور 212 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، سندھ تین سلور، چار برونز اور 118 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ ایچ ای سی کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ، کبڈی فائنل میں آرمی نے نیوی کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی
پشاور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان آرمی نے پاکستان نیوی کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر کبڈی مقابلوں کا گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا پاکستان نیوی سلور جبکہ پاکستان ائیر فورس برونز میڈل اپنے نام کرنے میں کامیاب رہیں پشار کے قیوم سپورٹس ارینا میں33ویں قومی کھیلوں کے کبڈی ایونٹ کا فائنل میچ پاکستان آرمی ...
مزید پڑھیں »33 ویں نیشنل گیمز میں 93 گولڈ کے ساتھ آرمی کی برتری برقرار، واپڈا کی دوسری پوزیشن
پشاور (سپورٹس رپورٹر) پشاور اور صوبے کے دیگر شہروں میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی 93 گولڈ، 72 سلور اور 43 برونز میڈلز کے ساتھ برتری برقرار ہے، واپڈا 72 گولڈ، 58 سلور اور 48 برونز میڈلز کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی 12 ، گولڈ، چار سلور اور تین برونز میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ٹیبل ٹینس ایونٹ کوارٹر فائنل مرحلہ مکمل
نیشنل گیمز ٹیبل ٹینس ایونٹ کوارٹر فائنل مرحلہ مکملپشاور (سپورٹس رپورٹر) نیشنل گیمز ٹیبل ٹینس ایونٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ مکمل ہوگیا۔ مرد ٹیم ایونٹ کوارٹر فائنل میں واپڈا کے محمد رمیض نے اسلام آباد کے عبداللہ نذیر کو تین گیارہ، گیارہ چھ، گیارہ تیرہ، گیارہ چھ، گیارہ سات، عاصم قریشی نے محمد دانش کو گیارہ تین، گیارہ چھ، گیارہ ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز سوئمنگ، آرمی نے مرد وخواتین مقابلوں میں برتری حاصل کرلی
آرمی نے مجموعی طور پر بارہ گولڈ ، پانچ سلور میڈلز اپنے نام کئے واپڈادو گولڈ سات سلور میڈلز جیت کر دوسرے نمبرپرپشاور (سپورٹس رپورٹر) 33 ویں نیشنل گیمز کے سوئمنگ مرد وخواتین ایونٹ میں آرمی نے برتری حاصل کرلی،آرمی کے کھلاڑیوں نے دونئے قومی ریکارڈ بھی بنا ڈالے۔ سوئمنگ ایونٹ کے پہلے روز کے نتائج کے مطابق آرمی سات ...
مزید پڑھیں »الفا کالج اسپورٹس فیسٹول‘ انڈر17اور انڈر18باسکٹ بال کے گروپ میچز مکمل
کرکٹ ایونٹ میں نکسر کالج نے الفا کالج اور کراچی پبلک نے بی وی ایس پارسی کو ہرادیا کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الفا کالج اسپورٹس فیسٹول 2019میں کراچی کے ’اے‘ اور’او‘ لیول اسکول و کالج کے انڈر17اورانڈر19 طلباء و طالبات 10ایونٹ میں شرکت کررہے ہیں۔الفاکالج ار الفا کور گراؤنڈز پر ایونٹ کے 7ویں روز دونوں کیٹیگریز میں باسکٹ بال کے گروپ ...
مزید پڑھیں »لاہور سکول سپورٹس سے کھلاڑیوں کا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے،سیکرٹری سپورٹس پنجاب ندیم محبوب
پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں طلبہ وطالبات کسی ایونٹ میں حصہ لے رہے ہیں، سپورٹس کے فروغ کے لئے اس طرح کے مزید ایونٹس بھی منعقد کریں گے سیکرٹری سپورٹس ندیم محبوب نے کریسنٹ ماڈل سکول شادمان میں لاہور سکول سپورٹس میں شطرنج اور کراٹے کے مقابلوں میں کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے لاہور(سپورٹس لنک)8نومبر 2019ء۔سیکرٹری سپورٹس پنجاب ...
مزید پڑھیں »الفا کالج اسپورٹس فیسٹول کراچی 2019
الفا کالج اسپورٹس فیسٹول‘تھرو‘باسکٹ‘ٹیبل ٹینس اور شطرنج کے مقابلےشطرنج میں دی لائسیم‘ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن اورتھروبال میں نکسر کالج کی پہلی پوزیشن کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الفا کالج اسپورٹس فیسٹول 2019میں اسکول اور کالجز کی ٹیمیں انڈر17اورانڈر19بوائز اور گرلز 10ایونٹ میں حصہ لے رہی ہیں۔ فیسٹول کے چھٹے روزدونوں کیٹیگریز میں الفا کالج اور الفا کور میں تھرو بال، ٹیبل ٹینس، باسکٹ ...
مزید پڑھیں »