مصنف کی تحاریر : News Editor

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 کی نئی پلیئر رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 کی نئی پلیئر رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ پہلے نمبر پر بدستور موجود ہیں جبکہ انگلش کھلاڑی فل سالٹ دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔ بھارت کے تلک ورما 69 درجے ترقی کرکے تیسرے نمبر پر آگئے، بھارت کے ...

مزید پڑھیں »

پشاور ریجن انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ نیو اسلامیہ ہائی سکول مہمند نے جیت لیا

پشاور ریجن انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ نیو اسلامیہ ہائی سکول مہمند نے جیت لیا پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور ریجن انٹرڈسٹرکٹ سکول چیمپئن شپ نیو اسلامیہ ہائی سکول ضلع مہمند نے جیت لیا ،فائنل میں عثمانیہ ماڈل سکول اینڈ کالج ضلع خیبرکوپانچ وکٹوں سے شکست ، مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس ضم اضلاع ذاکر اﷲ نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات ...

مزید پڑھیں »

پرائم منسٹر انٹر یونیورسٹی اولمپیاڈ 2024: یونیورسٹی آف پشاور کی ریسلنگ ٹیم اسلام آباد پہنچ کئی

پرائم منسٹر انٹر یونیورسٹی اولمپیاڈ 2024: یونیورسٹی آف پشاور کی ریسلنگ ٹیم اسلام آباد پہنچ کئی ہائیرایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام اسلام آباد میں منعقد ہونے والے پرائم منسٹر انٹر یونیورسٹی اولمپیاڈ 2024 کے تحت انٹر ورسٹی ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے یونیورسٹی آف پشاور کی ٹیم بھرپور عزم کے ساتھ اسلام اباد پہنچ گئی ہے۔ یہ ٹیم پشاور یونیورسٹی ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم گیمز کیلئے خیبرپختونخوا ٹیموں کے انتخاب کا شیڈول تیار

قائداعظم گیمز کیلئے خیبرپختونخوا ٹیموں کے انتخاب کاشیڈول تیار، باکسنگ ٹیم کے اوپن ٹرائلز 23 اور 24 نومبر کو قیوم اسٹیڈیم میں ہوں گے,خیضراللہ انڑویو ; غنی الرحمن پشاور: قائداعظم گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں خیبرپختونخوا کی مضبوط ٹیموں کے انتخاب کے لیے اوپن ٹرائلز کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جسکے لئے شیڈول تیارکرلیاگیاہے۔ مختلف کھیلوں کے ٹرائلز ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 سے مقامی ٹیلنٹ فروغ پارہا ہے، جیسن ہولڈ

آئی ایل ٹی 20 سے مقامی ٹیلنٹ فروغ پارہا ہے، جیسن ہولڈ دبئی ;  ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر ٹورنامنٹ میں واپسی کریں گے۔ گزشتہ ایڈیشن میں دبئی کیپیٹلز کی طرف سے کھیلن والے ہولڈر اس بار ابوظبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں ...

مزید پڑھیں »

بلی جین کنگ ٹینس کپ ; اٹلی کی ویمن ٹیم پولینڈ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی

 اٹلی کی ٹیم دوسری مرتبہ ویمن ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیو ٹی اے) بلی جین کنگ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ اٹلی کی ویمن ٹیم نے بلی جین کنگ کپ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں پولینڈ کی ویمنز ٹیم کو 1-2سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔ ڈبلیو ٹی اے بلی جین کنگ کپ کے مقابلے سپین ...

مزید پڑھیں »

 بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ جنوبی افریقا کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

 بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے جنوبی افریقا کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ ہفتے سے لاہور میں شروع ہوگا۔ دوسری جانب پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ سے بھارت دستبردار ہوچکا ہے، بھارتی حکومت نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے لیے اجازت نامہ (این او سی) دینے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کیساتھ ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے بعد زمبابو ے کیلئے روانہ

قومی سکواڈ آسٹریلیا کے ساتھ ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کے بعد میلبرن سے روانہ قومی سکواڈ براستہ دوبئی 20 نومبر کو زمبابوے پہنچے گا۔ قومی سکواڈ میں شامل محمد رضوان ، سلمان علی آغا، حارث روف، عرفان خان نیازی اور حسیب اللہ خان آسٹریلیا سے براستہ دوبئی زمبابوے جائیں گے عبداللہ شفیق ، صائم ایوب ، محمد ...

مزید پڑھیں »

چیمپئینز ٹرافی، آئی سی سی نے ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان کو راضی کر لیا ، چند روز میں شیڈول متوقع

چیمپئینز ٹرافی، آئی سی سی نے ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان کو راضی کر لیا ، چند روز میں شیڈول متوقع اسلام آباد (آئی پی ایس ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)سمیت دیگر بورڈز کو ہائبرڈ ماڈل پر کھیلنے کیلئے راضی کرلیا ہے۔ آئی سی سی نے پی سی بی کو بھارتی ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا انٹر ریجنل سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ 21 سے 23 نومبر تک پشاور میں منعقد ہوگا

خیبر پختونخوا انٹر ریجنل سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ 21 سے 23 نومبر تک پشاور میں منعقد ہوگا۔ اس ایونٹ میں صوبے کے تمام ریجنز کے ونر ٹیمیں شرکت کریں گی۔ اس ایونٹ کے آغاز میں ابتدائی راؤنڈ میں انٹرا ڈسٹرکٹ مقابلے ہوئے جس کے بعد سکولوں کی سطح پر ریجنل ہیڈکوارٹرز میں انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے منعقد کیئے گئے۔ ان مقابلوں کے ...

مزید پڑھیں »