مصنف کی تحاریر : News Editor

پی ایس ایل 9 ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے میچ کی تصویری جھلکیاں

اسلام اباد یونائٹڈ اور کراچی کنگز کے میچ کی تصویریں جھلکیاں راولپنڈی ؛ فوٹوگرافر وحید حسین بٹ سپورٹس لنک یاد رہے اس میچ میں اسلام اباد یونائٹڈ نے کراچی کنگز کو پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی۔      

مزید پڑھیں »

ساؤتھ ایشین جونیئر بیڈمنٹن چیمپیئن شپ ؛ خیبر پختونخواہ کے بیڈمنٹن کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی

ساؤتھ ایشین جونیئر بیڈمنٹن چیمپیئن شپ ، خیبر پختونخواہ کے بیڈمنٹن کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی مسرت اللہ جان پاکستان کے نوجوان شٹلرز، خاص طور پر خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے، نے اسلام آباد میں منعقدہ ساؤتھ ایشین جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ (SAJBC2024) میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ٹیم نے اپنی صلاحیتوں اور لگن کا مظاہرہ کرتے ہوئے کل 1 ...

مزید پڑھیں »

 فیفا ورلڈ کپ 2026 ء کوالیفائرز راؤنڈ 2 ; اردن کی فٹبال ٹیم 19 مارچ کو اسلام آباد پہنچے گی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 پاکستان بمقابلہ اردن پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے اردن فٹبال ٹیم کو ویزے جاری پی ایف ایف کی جانب سے اردن فٹبال ایسوسی ایشن کو بھی آگاہ کر دیا گیا اسلام آباد ؛ نوازگوھر فیفا ورلڈ کپ 2026 ء کوالیفائرز راؤنڈ 2 میں شرکت کیلئے اردن فٹبال ٹیم کو ویزے جاری کردیئے ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی سجال کے نو منتخب عہدیداران کو کامیابی پر مبارکباد

ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف لاہور کے نو منتخب عہدیداران کو الیکشن 2024ء میں کامیابی پر مبارکباد لاہور08مارچ 2024ء۔ ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف لاہور کے نو منتخب صدر عقیل احمد، سیکرٹری یوسف انجم،خرانچی افضل افتخاراور دیگر عہدیداران کو الیکشن 2024ء میں کامیابی پر مبارکباد ...

مزید پڑھیں »

تیسرے غزالہ انصاری جلکے چیلنج کپ کا ٹائٹل ڈیفنس رایا گالف کلب کی پارکھا اعجاز نے جیت لیا۔

پارکھا نے تیسرا غزالہ انصاری جلکے چیلنج کپ جیت لیا۔ لاہور: لاہور جم خانہ گالف کورس میں اختتام پذیر ہونے والے تیسرے غزالہ انصاری جلکے چیلنج کپ میں ڈیفنس رایا گالف کلب کی پارکھا اعجاز نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ٹورنامنٹ کا اختتام ایک شاندار تقریب تقسیم انعامات کے ساتھ ہوا جس میں لاہور جم خانہ کے چیئرپرسن فنانس ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی کے ڈی اے سید شجاعت حسین کی اسپورٹس آرگنائزر ایم نسیم سے ملاقات

ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید شجاعت حسین نے اسپورٹس آرگنائزر ایم نسیم سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران کھیلوں کو فروغ دینے اور کھیل کے میدانوں کو آباد کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈی جی کے ڈی اے سید شجاعت حسین نے یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ادارہ ترقیات کراچی نوجوان نسل کو صحتمندانہ سہولتیں ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔

پاکستان سپر لیگ کے 24ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 151 رنز کا ہدف 18ویں اوور کی چوتھی گیند پرپانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 24 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ...

مزید پڑھیں »

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا سجال کے نو منتخب عہدیداران کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن لاہور کے نومنتخب صدر عقیل احمد۔ سیکرٹری یوسف انجم اور سیکرٹری خزانہ افضل افتخار کو مبارکباد چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا سجال کے نومنتخب عہدیداران کے لئے نیک خواہشات کا اظہار صدر عقیل احمد۔ سیکرٹری یوسف انجم اور سیکرٹری خزانہ افضل افتخار کو بلا مقابلہ منتخب ہونے ...

مزید پڑھیں »

صوبائی گرلز کراٹے مقابلوں میں راولپنڈی ڈویژن کی 5 گولڈ میڈلز کے ساتھ قابلِ رشک کامیابی

صوبائی گرلز کراٹے مقابلوں میں راولپنڈی ڈویژن کی 5 گولڈ میڈلز کے ساتھ قابلِ رشک کامیابی. 6 میں سے 5 گولڈ میڈل حاصل کر کے راولپنڈی ڈویژن نے اورآل پہلی پوزیشن حاصل کی. گورنمنٹ ایسوسیٹ کالج برائے خواتین گجر خان راولپنڈی کی پانچوں کھلاڑی طالبات ناقابل شکست. ہادیہ طاہر، عروج، مہک، ایمان اور رمزہ کی بہترین کارکردگی. پنجاب بھر سے ...

مزید پڑھیں »

صدر پی ٹی ایف اعصام الحق قریشی اور سیکرٹری کرنل(ر)ضیاء الدین کی سیکرٹری وزارت بین الصوبائی سے ملاقات

صدر پی ٹی ایف اعصام الحق قریشی اور سیکرٹری کرنل(ر)ضیاء الدین کی سیکرٹری وزارت بین الصوبائی سے ملاقات اسلام اباد(سپورٹس رپورٹر ) نو منتخب صدر پی ٹی ایف اعصام الحق قریشی اور سیکرٹری کرنل(ر)ضیاء الدین نے سیکرٹری آئی پی سی ندیم ارشاد کیانی سے ملاقات کی۔ ان سے پی ٹی ایف کے وژن اور مستقبل کے منصوبوں پر تبادلہ خیال ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!