مصنف کی تحاریر : News Editor

شین واٹسن ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کوچ بن گئے ؟

  رواں ایڈیشن میں پی ایس ایل کی تمام فرنچائزز کی طرف سے ہیڈ کوچ کے لیے نئے چہرے سامنے آئے۔ کراچی کنگز کے فل سائمنز، اسلام آباد یونائیٹڈ کے مائیک ہیسن، پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی اور ملتان سلطانز کے عبد الرحمان نے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالیں۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے انھیں ڈیڑھ لاکھ ...

مزید پڑھیں »

وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی وزیر اعلی ہاوس آمد

وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ملاقات۔ اسلام آباد18مارچ 2024ء  وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی وزیر اعلی ہاوس سندھ آمد محسن نقوی کی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات.  وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وزارت داخلہ ...

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز کو فائنل میں شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری مرتبہ چیمپئن

  پاکستان سپر لیگ 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر تائٹل اپنے نام کر لیا۔ ملتان سلطانز کو فائنل میں شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری مرتبہ پی ایس ایل چیمپئن بن گیا۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں 160 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے آخری اوور میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ...

مزید پڑھیں »

رمضان کے دوران معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی میں جانبداری کا الزام

رمضان کے دوران معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی میں جانبداری کا الزام مسرت اللہ جان صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیرانتظام معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی نے تنازعہ کو جنم دیا ہے۔ اکیڈمی مبینہ طور پر رمضان المبارک کے دوران کھلاڑیوں کے لیے بند رہتی ہے، جبکہ کچھ افراد بشمول کلب کے ممبران جو کلب کی سطح پر کارکردگی نہ ہونے ...

مزید پڑھیں »

اپنے ایمان اور تندرستی کو بڑھانا ؛ رمضان کے دوران باڈی بلڈنگ

اپنے ایمان اور تندرستی کو بڑھانا: رمضان کے دوران باڈی بلڈنگ رمضان روحانی عکاسی اور عقیدت کا وقت ہے۔ لیکن باڈی بلڈرز کے لیے، یہ ان کے تربیتی معمول کو برقرار رکھنے میں ایک چیلنج بھی پیش کر سکتا ہے۔ طویل روزے کے اوقات توانائی کی سطح کو متاثر کر سکتے ہیں اور پٹھوں کی نشوونما کے لیے ضروری کیلوریز ...

مزید پڑھیں »

لیجنڈری کرکٹ ٹرافی میں دبئی ڈیویلز کی پہلی فتح

لیجنڈری کرکٹ ٹرافی میں دبئی ڈیویلز کی پہلی فتح پالے کیلے (18 مارچ 2024) پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ میں جاری لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں لگاتار دو ہائی اسکورنگ میچ کھیلے گئے۔ دہلی ڈیولز نے کولمبو لائنز کو 42 رنز جبکہ راجستھان کنگز نے دبئی جائنٹس کو 14 رنز سے شکست دی۔ دن کے پہلے میچ میں دہلی ڈیولز نے کولمبو ...

مزید پڑھیں »

میراتھون یا میرا تماشا ؛ تحریر: اصغر عظیم

میراتھون یا میرا تماشا  ؛ تحریر: اصغر عظیم کراچی میں صحت مند سرگرمیوں کے نام پر تماشہ ایک عام سی بات ہے، رواں سال جنوری کے اختتام پر سندھ گیمز کے انعقاد کے بعد کمشنر کراچی میراتھون کے نام پر 8 مارچ کو ایک اور تماشا لگایا گیا۔ سابق کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے پانچ سال قبل کراچی کے پر ...

مزید پڑھیں »

ہمیں فائنل میں پہنچنے کے لئے پانچ سال انتظار کرنا پڑا ہے ؛ شاداب خان

اسلام آباد یونائٹڈ نے پی ایس ایل کے دو فائنلز کھیلے ہیں اور دونوں مرتبہ اس نے ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ اسلام آباد یونائٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی ٹیم پر فخر ہے اس نے مشکل سچویشن میں اعصاب پر قابو پاتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ہمیں فائنل میں پہنچنے کے ...

مزید پڑھیں »

فائنل میں اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ہوگا ؛ محمد رضوان

فائنل سے پہلے پی سی بی کی جانب سے کپتان اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی ٹرافی کے ہمراہ تصاویر جاری کی ہیں ۔ ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں زبردست پرفارمنس دی ہے،ہماری ٹیم تمام شعبوں میں متوازن ہے،فائنل میں اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب یونیورسٹی IBIT ڈیپارٹمنٹ کا سالانہ سپورٹس فیسٹیول 2024 کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی IBIT ڈیپارٹمنٹ کا سالانہ سپورٹس فیسٹیول 2024 کا انعقاد لاہور 17 مارچ 2024 : پنجاب یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (IBIT) نے سالانہ سپورٹس فیسٹیول 2024 کا کامیابی سے انعقاد کیا۔ پاکستان مارشل آرٹس ایسوسی ایشن (پی ایم اے اے) کے صدر انور محی الدین نے اس موقع پر بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!