مردان نے پاکستان بورڈ ویمن گیمز میں ایک چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ جیتا۔ پشاور (شکیل الرحمان) ماضی کی طرح اس سال بھی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) مردان کی ٹیموں نے پاکستان بورڈ ویمن گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گرلز والی بال میں رنر اپ ٹرافی اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ لاہور ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
آل پاکستان سپورٹس گالا 20 دسمبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گا۔
آل پاکستان سپورٹس گالا 20 دسمبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ آرگنائزنگ سیکرٹری محمد بخش مری نے بتایا کہ سپورٹس گالا کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، سپورٹس گالا میں ملک بھر سے لڑکے اور لڑکیوں کے الگ، الگ بورڈز کی ٹیمیں مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لیں گی۔ گرلز ...
مزید پڑھیں »مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کا سالانہ سپورٹس کیلنڈر 2024-25 اور اس کے سپورٹس ایونٹس کا اعلان
سالانہ سپورٹس کیلنڈر میں رستم پنجاب دنگل،پنجاب کے تیز ترین اتھلیٹ،6گیمز پر مشتمل ونٹر سپورٹس چیمپئن شپ کے مقابلے کرائے جائیں گے، مشیر کھیل پنجاب پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 90کھلاڑیوں کو ڈائمنڈ، گولڈاورسلور کیٹیگریز میں بالترتیب 70ہزار،50ہزاراور30ہزار روپے ایک سال کیلئے اعزازیہ دیئے جائیں گے،وہاب ریاض پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپورٹس کلبزکورجسٹرڈ کیا جارہا ہے اور ...
مزید پڑھیں »بے نظیر بھٹو شہید ٹارگٹ بال گولڈ کپ کا فائنل23 دسمبر کو کھیلا جائے گا.
پاکستان گرین اور پاکستان وائٹ کے مابین ہونے والا میچ دوپہر 12 بجے شروع ہو گا میچ کے انعقاد سے گراس روٹ لیول سے ٹارگٹ بال کے کھیل کو فروع ملے گا:رانا وقار لاہور(سپورٹس رپورٹر)محترمہ بے نظیر بھٹو شہید ٹارگٹ بال گولڈ کپ کا فائنل میچ پاکستان گرین اور پاکستان وائٹ کے مابین 23 دسمبر بروز ہفتہ دوپہر 12 بجے ...
مزید پڑھیں »کراچی ؛ ساتویں سی این ایس اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کا افتتاح ہو گیا۔
کراچی میں ساتویں سی این ایس اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کا افتتاح کردیا گیا۔ ایونٹ کا افتتاح کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل محمد سلیم نے کیا، مہمان خصوصی نے 50 میٹر شوٹنگ رینج میں نشانہ لگا کر ایونٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا، چیمپئن شپ 17 سے 24 دسمبر تک پاکستان نیوی شوٹنگ رینج کراچی میں کھیلی جائے گی۔ چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »مالم جبہ میں جیپ اینڈ بائیک ریلی کے دوسرے ایڈیشن کا اختتام ہو گیا.
مالم جبہ میں جیپ اینڈ بائیک ریلی کے دوسرے ایڈیشن کا اختتام ہو گیا وادئ سوات میں سردی کی آمد کے ساتھ سیاحت میں بھی اضافہ ہو گیا۔ اس سلسلہ میں فرنٹیئر فور بائ فور اور پاک فوج کے تعاون سے دو روزہ جیپ اینڈ بائیک ریلی پشاور سے مالم جبہ تک منعقد ہوئ۔ ریلی میں 30 جیپ اور ...
مزید پڑھیں »سدرن بلوچستان سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر فیسٹیول کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
سدرن بلوچستان سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر فیسٹیول کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر، فیسٹیول کے آخری روز مہمان خصوصی نے انعامات تقسیم کٸے یوتھ فیسٹیول میں طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد کی شرکت، فٹبال کا فاٸنل پنجگور جبکہ کرکٹ کا فاٸنل تربت کے نام گوادر: (رپورٹ مہک شاہد) گوادر میں جاری سدرن بلوچستان سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر فیسٹیول اختتام ...
مزید پڑھیں »توانائی کے بحران نے صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کو متاثر کیا.
توانائی کے بحران نے صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کو متاثر کیا مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کوواقعات کے ایک پریشان کن موڑ میں دوہری دھچکے کا سامنا ہے کیونکہ بجلی اور گیس دونوں کی سپلائی منقطع ہو گئی تھی۔ بجلی کے میٹروں کے منقطع ہونے کے بعد، صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے خود کو گیس کی سپلائی میں تعطل کا ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلیکس میں پویلین شیٹ کا تعمیراتی کام روک گیا.
پشاور سپورٹس کمپلیکس میں پویلین شیٹ کا تعمیراتی کام روک گیا مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں ایک چونکا دینے والی پیش رفت میں، جاری تعمیراتی کام میں بے ضابطگیوں کے انکشافات نے تعطل کا شکار کر دیا۔ شائقین کو آرام فراہم کرنے کے لیے پویلین پر شیڈنگ کی چادریں لگانے کے ذمہ دار ٹھیکیدار نے اچانک اس ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا جمناسٹس کو بین الصوبائی مقابلے کے لیے فنڈنگ کی رکاوٹ کا سامنا
خیبرپختونخوا جمناسٹس کو بین الصوبائی مقابلے کے لیے فنڈنگ کی رکاوٹ کا سامنا مسرت اللہ جان لاہور میں ہونیوالے جمناسٹک کے بین الصوبائی مقابلوں میں شرکت کیلئے جانیوالی خیبر پختونخواہ کی چھ رکنی ٹیم کیلئے تاحال فنڈز کا بندوبست نہیں کیا جاسکا جمناسٹک کے بین الصوبائی مقابلے سترہ دسمبر سے گورنمنٹ کالج لاہور میں شروع ہورہے ہیں جس میںچاروں ...
مزید پڑھیں »