آل پاکستان سپورٹس گالا 20 دسمبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گا۔

 

آل پاکستان سپورٹس گالا 20 دسمبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گا۔

 

آرگنائزنگ سیکرٹری محمد بخش مری نے بتایا کہ سپورٹس گالا کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، سپورٹس گالا میں ملک بھر سے لڑکے اور لڑکیوں کے الگ، الگ بورڈز کی ٹیمیں مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لیں گی۔

گرلز کھلاڑیوں کے مقابلے 20 سے 23 دسمبر تک کھیلے جائیں گے جبکہ بوائز کھلاڑیوں کے مقابلے 25 سے 28 دسمبر تک کھیلے جائیں گے۔

گرلز کھلاڑیوں کے مقابلوں میں ایتھلیٹکس، ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن اور ہاکی کے مقابلے جبکہ گرلز کھلاڑیوں کے مقابلوں میں ایتھلیٹکس، ٹیبل ٹینس، والی بال اور کبڈی کے مقابلے شامل ہیں۔

 

 

error: Content is protected !!