انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں مزید 7 میچ کل ہفتہ کھیلے جائیں گے۔پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں ، ای پی لیگ میں 11 فروری کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کا مقابلہ چیلسی کی ٹیم سے ہوگا، دوسرا میچ آرسنل اور برینٹ فورڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔تیسرے میچ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
جینیسس انوی ٹیشنل اوپن گالف ٹورنامنٹ 16 فروری سے شروع ہوگا
ٹائیگر ووڈ فانڈیشن کے زیر اہتمام جینیسس انوی ٹیشنل اوپن گالف ٹورنامنٹ کا 97 واں ایڈیشن 16 فروری سے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شروع ہوگا، چار روزہ ایونٹ کا اختتام 19 فروری کو ہوگا۔ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں جبکہ ٹورنامنٹ 71 ہولز پر کھیلا جائے گا جس میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی ان ایکشن ...
مزید پڑھیں »کرسٹیانو رونالڈو نے کلب فٹبال میں 500 گول مکمل کرلئے
فٹبال کی دنیا کے معروف کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے لیگ میں 500 گولز مکمل کر کے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی لیگ میں کھیلے گئے میچ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔کرسٹیانو رونالڈو نے تصاویر کے ساتھ جاری پیغام میں لکھا کہ جیت کے ساتھ لیگ میں 500 ...
مزید پڑھیں »بین الصوبائی مینز اینڈ ویمنز نیٹ بال چیمپئین شپ کل سے شروع ہو گی
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام بین الصوبائی مینز اینڈ ویمنز نیٹ بال چیمپئین شپ کل جمعہ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے حمیدی ہال میں شروع ہو گی۔ گزشتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ کے تمام انتظامات آرگنائزنگ کمیٹی کے اجلاس میں مکمل کرلئے گئے ہیں اجلاس کی صدارت ...
مزید پڑھیں »قومی مینز اینڈ ویمنز نیٹ بال چیمپئن شپ 11 فروری سے شروع ہو گی
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے قومی مینز اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپئن شپ 11 فروری سے شروع ہوگی، چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے ملک بھر سے ٹیموں کو دعوت نامے جاری کئے گئے ہیں۔پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقدہ ایونٹ میں پاکستان آرمی، پاکستان ریلوے، پاکستان ائیرفورس، پاکستان نیوی، پاکستان ...
مزید پڑھیں »الفجیرہ اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں پاکستان نے تین تمغے جیت لیے
متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں جاری دسویں الفجیرہ اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے کانسی کے تین تمغے جیت لیے فجیرہ مارشل آرٹس کلب (FMAC) کے زیر اہتمام منعقدہ ایونٹ میں 36 ممالک کے 700 سے زائد کھلاڑیوں نے کیڈٹ، جونیئرز اور سینئرز کی کیٹیگری میں حصہ لیا چیمپئین شپ کی -58 کے جی میں ...
مزید پڑھیں »پاکستانی جونیئر اسکواش ٹیم 21 ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے لیے بھارت روانہ
اسلام آباد ( نواز گوھر )پاکستانی جونیئر اسکواش ٹیم 21 ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے لیے بھارت روانہ ہو گئی ٹورنامنٹ 8 سے 13 فروری تک چنئی، انڈیا میں کھیلا جائے گا پاکستانی جونیئر مینز ٹیم کی نمائندگی نور زمان، محمد حمزہ خان، انس شاہ بخاری اور اصحاب عرفان کریں گے اور کوچنگ کے فرائض فہیم گل ...
مزید پڑھیں »انگلش پریمیئر لیگ ٹوٹنہام ہاٹ پور اور نوٹنگھم فاریسٹ نے اپنے اپنے میچز جیت لئے
انگلش پریمیئر لیگ ٹوٹنہام ہاٹ پور اور نوٹنگھم فاریسٹ نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔انگلش پریمیئر لیگ کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے جس میں شائقین فٹ بال کو شاندار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ ٹوٹنہام ہاٹ پور سٹیڈیم ، لندن میں کھیلے گئے لیگ کے اہم میچ میں ٹوٹنہام ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس پنجاب شاہد زمان کا ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کے ہمراہ نیشنل ہاکی سٹیڈیم کا دورہ
نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں نئی ہاکی ٹرف کی بیس اور اسفالٹ کاکام تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا، ہفتہ کے روز سیکرٹری سپورٹس پنجاب شاہد زمان نے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کے ہمراہ نیشنل ہاکی سٹیڈیم کا دورہ کیا اور نئی بچھائی جانے والی ہاکی ٹرف کے کام کا معانئہ کیا اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل ...
مزید پڑھیں »باکسر عثمان وزیر نے پاکستان کے لیے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی
ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ چیمپئن باکسر عثمان وزیر نے پاکستان کے لیے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی۔دبئی میں عثمان وزیر یوتھ ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے۔ٹائٹل فائٹ میں عثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے باکسر کرونگ کلنگ کو شکست دی۔ دبئی میں 10 راؤنڈ پر مشتمل ٹائٹل فائٹ کے ساتویں راؤنڈ میں ...
مزید پڑھیں »