17ویں نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔انڈر13 کیٹیگری کے فائنل میں پاکستان نمبر تین نعمان خان نے پاکستان نمبرون احمد ریحان کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹ سے شکست دی۔انڈر 13 کے فائنل میچ کا سکور 15ـ13، 9ـ11، 11ـ7، 11ـ6 رہا۔فائنل کھیلنے والے دونوں کھلاڑیوں کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا سے تھا۔انڈر11 کیٹیگری میں ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
انٹر نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ،پاکستان کی سنزیل صفدر نے سلور میڈل جیت لی
چھٹی سی ایم ایس برنڈ جونیئر سکواش اوپن چیمپئن شپ2022 میں پاکستان کی سنزیل صفدر نے سلور میڈل جیت لی،ملائشیا میں منعقدہ چیمپئن شپ کے انڈر 19 کیٹگری کے مقابلوں میں پاکستان کی سنزیل صفدر نے ناقابل شکست مقابلوں کے بعد فائنل میں انڈیا کے نیہہ ہنشیکہ کے ہاتھوں شکست سے دو چار ہوئی۔تفصیلات کے مطابق ملائشیا میں منعقدہ چھٹی ...
مزید پڑھیں »سیلا ب متاثرین کیلئے لنڈی کوتل میں فٹبال نمائشی میچ کا شاندار انعقاد
خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیلاب زدگان متاثرین امداد کیلئے لنڈی کوتل گراؤنڈ پر پاکستان کے آر ایل اورپاکستان وائٹ فٹبال ٹیم کے مابین فٹبال میچ کھیلاگیا جس کو دیکھنے کیلئے ہزاروں کی تعداد میں تماشائی گراؤنڈ میں موجود تھے جنہوں کھلاڑیوں کو نہ صرف سپورٹ کیابلکہ جس مقصد کیلئے میچ کھیلا گیا اس میں بھی بڑھ چڑھ کرحصہ ...
مزید پڑھیں »آزادی ٹین پن بائولنگ چیمپئین شپ میں مینز سنگلز کا ٹائٹل اعجاز الرحمن نے جیت لیا۔
پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام کھیلی گئی آزادی ٹین پن بائولنگ چیمپئین شپ میں مینز سنگلز کا ٹائٹل اعجاز الرحمن نے جیت لیا ہے جبکہ روبرٹ نے دوسری پوزیشن اورجنید نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ایونٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی عباس سلڈیرا نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ اعجاز الرحمن کو ...
مزید پڑھیں »قومی تربیتی کیمپ میں شریک 36فٹبالرز شارٹ لسٹ
قومی تربیتی کیمپ میں شریک 36فٹبالرز کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا۔ ابتدائی طورپر 90 کھلاڑیوں کو لاہور طلب کیا گیا تھا۔ کارکردگی اور فٹنس کی بنیاد پر 36کا انتخاب ہوا، شارٹ لسٹ میں شامل پلیئرز کی ٹریننگ کا سلسلہ لاہور میں جاری رہے گا، ان میں سے ہی آئندہ انٹرنیشنل مصروفیات کیلئے حتمی قومی اسکواڈ منتخب کیا جائے گا۔ ...
مزید پڑھیں »ساف ویمن فٹبال چیمپئن شپ، پاکستان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں چھ صفر سے شکست
نیپال میں جاری ساف ویمن چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ بھی ہار گئی جس کے بعد اب وہ ٹائٹل کی دوڑ سے بھی باہر ہو گئی ہے، قومی فٹبال ٹیم اپنا آخری گروپ میچ تیرہ ستمبر کو مالدیپ کیخلاف کھیلے گی ،پاکستانی خواتین بنگلہ دیش کی مضبوط ٹیم کیخلاف زیادہ مزاحمت نہ کرسکی اور اسے 0-6 سے ...
مزید پڑھیں »سکس اے سائیڈ سوکا ورلڈ کپ، پاکستان کی میکسیکو سے شکست کے باوجود شاندار کارکردگی
میکسیکو ورلڈ کپ کی مضبوط ترین ٹیموں میں سے ایک ہونے کے ناطے گروپ جی میں ٹیم پاکستان کے ساتھ شریک ہے۔ ایک شاندار مقابلے میں، میکسیکو کو پاکستانی کھلاڑیوں نے مشکل وقت دیا، جو ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں جاری سکس اے سائیڈ سوکا ورلڈ کپ کے اپنے پہلے کھیل میں کسی بھی طرح سے معمولی نہیں لگ رہے ...
مزید پڑھیں »نیشنل وویمن باسکٹ بال چمپئن شپ کے شیڈول کا اعلان
فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن نے اگلے ماہ کھیلی جانیوالی نیشنل وویمن باسکٹ بال چمپئن شپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے،افتتاحی میچ میں میزبان اسلام آباد کا مقابلہ تین اکتوبر کو لاہور سے ہوگا،یہ چمپئن شپ تین سے سات اکتوبر کے درمیان لیاقت جمنیزیم پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جائے گی فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ...
مزید پڑھیں »آل خیبرپختونخوا فل کنٹیکٹ کراٹے اوپن پرموشن بیلٹ ٹیسٹ مقابلے
خیبر پختونخوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن (شن کیوکشنکائی)کے زیر اہتمام اتوار 11 ستمبر کو TVC پشاور میں آل خیبر پختونخوا فل کنٹیکٹ کراٹے اوپن پروموشن بیلٹ ٹسٹ کے مقابلوں کا انعقاد ہورہا ہے جس میں صوبہ بھر سے کھلاڑی شریک ہونگے۔ انٹر نیشنل ریفری وچیئر مین خیبر پختونخوا شیہان صاحبزادہ الہادی چیف اگزامنر جبکہ محمد یاسین یاسر،شمس العارفین،خیر الانعام ...
مزید پڑھیں »امن سپورٹس گالا شروع ہو گیا
ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن دیر لوئر اور محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام 15 روزہ امن سپورٹس گالا شیخانو گرائونڈ دیرمیں شروع ہوا جس میں کرکٹ،کبڈی،رسہ کشی،مارشل آرٹس کے علاوہ مختلف مقابلے ہوں گے افتتاحی تقریب میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ابرار احمد آل سپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر ملک شاہ نسیم یوسفزئی جنرل سیکرٹری مسلم خان ویلج کونسل کے چیئرمین محمد یوسف ضیا ...
مزید پڑھیں »