یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان سیپاک ٹاکرا فیڈریشن ،سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون اور سندھ سیپاک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ کشمیر ڈے سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ سندھ ٹائیگر نے جیت لی ۔ فائنل میں سندھ ٹائیگر نے سندھ ڈولفن کو 21-15، 14-21 اور 21-17 سے شکست دی ۔ اختتامی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
راوی چیلج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 12 فروری سے شروع ہو گا
راوی فٹ بال کلب اسلام آباد کے زیراہتمام راوی چیلج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 12 فروری سے شروع ہو گا۔ راوی فٹ بال کلب کے صدر سید تنویر احمد نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں اسلام آباد کی ٹیمیں ناک آﺅٹ سسٹم پر حصہ لے رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی بورڈ انٹر کالجیٹ گرلز بیڈمنٹن چیمپئن شپ شروع ہوگئی
اسلام آباد ( ) راولپنڈی بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام راولپنڈی بورڈ انٹر کالجیٹ گرلز بیڈمنٹن چیمپئن شپ شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس، راولپنڈی میں شروع ہوگئی ہے۔ چیمپئن شپ کا افتتاح پرنسپل گورنمنٹ گرلز کالج مسلم ٹائون، راولپنڈی، نجمہ انور نے کیا۔ راولپنڈی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ڈائریکٹر سپورٹس (بوائز) چوہدری امیر ...
مزید پڑھیں »پشاورہاکی ٹرف منصوبہ،بغیرمشاورت ٹیلنٹ کی تباہی کاسبب بن گیا
صوبائی دارالحکومت پشاورکیلالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں نئے ٹرف بچھانے کامنصوبہ پشاورمیں ہاکی ٹیلنٹ کے خاتمے کاباعث بن گیا،ٹرف لانے سے قبل ہی پراناٹرف اکھاڑکرکھلاڑیوں کے پریکٹس کاسلسلہ بندکردیاگیاجسکے نوجوان کھیل کے بجائے نشے دیگرغلط سرگرمیوں میں مشغول رہنے کاخدشہ ہے۔محکمہ کھیل حکام کاکہناہے کہجنوری میں شروع ہونیوالا یہ منصوبہ مارچ میں مکمل ہوگا۔صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کی مشاورت کے ...
مزید پڑھیں »اولمپئین بیڈمنٹن پلیئر ماحور شہزاد نے منگنی کرلی
ٹوکیو اولمپکس میں ویمن سنگلز میں پاکستان کی ٹاپ سیڈ کھلاڑی ماحور شہزاد کی منگنی ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ماحور شہزاد کا رشتہ میجر فیضان عالم کے ساتھ طے ہوا ہے جس کے بعد گزشتہ روز ان کی منگنی کی تقریب ہوئی۔ ماحور شہزاد کی منگنی کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں قریبی عزیز و اقارب سمیت دوست ...
مزید پڑھیں »کومبیکس اسپورٹس نوجوان کھلاڑیوں کو عالمی معیار کے مطابق کھیل کا سامان فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ عمر سعید
کراچی۔ سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کیجانب سے منعقدہ ایونٹس میں نمایاں کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں، کوچز اور آفیشلز کے اعزازمیں سالانہ پرفارمنس ایوارڈ زکی تقریب مقامی کلب میں منعقد ہوئی جس میں کومپیکس اسپورٹس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (CEO) عمر سعید، فروٹ نیشن کے ہیڈ آف کمیونیکیشن فیصل خان، سافٹ بال فیڈریشن پاکستان کی چیئرپرسن تہمینہ آصف، کراچی ...
مزید پڑھیں »کالام سنواینڈ سپورٹس فیسٹول اپنی تمام تررعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر
پشاور( سپورٹس رپورٹر)سوا ت کی حسین وادی کالام کی شاہی گروانڈ میں سجنے والا تین روزہ سنواینڈ سپورٹس فیسٹول اپنی تمام تررعنائیوں ،دلکشی کھلاڑیوں اورفنکاروں کی جاندارو شاندارپرفارمنس کے بعد بخیروخوبی اختتام پذیر ہوگیا۔فیسٹول کے تیسرے روز کراٹے،جوجتسو،روایتی کھیل انگور گوشی کے فائنل مقابلوں کے علاوہ ملک بھرسے آئے ہوئے سیاحوں کے لیے موسیقی ،آتش بازی ،اوربچوں کے لیے مختلف ...
مزید پڑھیں »پی این ایف ایلیٹ اکیڈمی نے کشمیر ڈے ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ جیت لی
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام کھیلی گئی کشمیر ڈے ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ پی این ایف ایلیٹ اکیڈمی نے جیت لی جبکہ سندھ نیٹ بال ٹیم دوسرے نمبر پر رہی۔ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں تھے جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں ...
مزید پڑھیں »امیرزمان نےڈی ایس اوچترال کاچارج لےلیا،کھیلوں کوفروغ دینےکاعزم
حال ہی میں اسسٹنٹ سے ترقی پانیوالے آمیرزمان نےبحیثیت ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چارج لےلیا،آمیرزمان کےپاس چترال آپراورچترال لوئرکی ذمہ داریاں ہونگی۔آمیرزمان نےاس عزم کااظہارکیاکہ وہ اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر انشاء اللہ چترال میں کھیلوں کے فروغ و گراس روٹس لیول پرٹیلنٹ سامنےلائینگے یہ میری لیے اعزاز کی بات ہے کہ بحثیت ڈی ایس او دو اضلاع ...
مزید پڑھیں »کالام سنو سپورٹس فیسٹیول’مقابلوں کا آغاز’ڈی سی سوات جنید خان نے افتتاح کیا
پشاور( سپورٹس رپورٹرڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے کہا ہے کہ کالام سنو سپورٹس فیسٹیول میں کھلاڑیوں کیساتھ دنیا بھر کے سیاح بھی بھرپور دلچپسی لے رہے ہیں اور اس سے ایک طرف کھلاڑیوں کو آگے آنے کے بھرپور مواقع ملیں گے اس کیساتھ ساتھ سیاحت کو بھی فروغ ملے گا وہ گزشتہ روز کالام میں جاری سنو سپورٹس فیسٹیول ...
مزید پڑھیں »