دیگر سپورٹس
-
ایران میں منعقدہ انٹرنیشنل کک باکسنگ چمپئن شپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
پشاور (سپورٹس رپورٹر) ہمسایہ ملک ایران میں منعقدہ انٹر نیشنل کک باکسنگ چمپین شپ میں قومی ٹیم نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ ایران نے پہلی ،افغانستان نے دوسری اور ترکی...
Read More » -
ترکیہ زلزلہ میں لاپتہ ہونے والے گھانا کے فٹبالر کی لاش مل گئی
ترکیہ میں زلزلے کے بعد لاپتہ ہونے والے گھانا کے انٹرنیشنل فٹبالر کرسٹیان آتسو کی لاش 12 روز بعد ملبے سے مل گئی۔ رپورٹس کے مطابق گھانا کے انٹرنیشنل فٹبالر کرسٹیان آتسو زلزلے کے وقت ترک صوبے حاطے...
Read More » -
پاکستان نے نیزہ بازی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
پاکستان نے ٹینٹ پیگنگ(نیزا بازی) ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔لاہور میں ایکوسٹرین فیڈریشن آف پاکستان اور پنجاب رینجرز کے زیر اہتمام ہونے والے نیزا بازی ورلڈ کپ کوالیفائنگ رانڈ میں نیزہ بازی کے...
Read More » -
چارسدہ انٹر ہائیرسیکنڈری سکول سپورٹس گالا ، رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر
پشاور (سپورٹس رپورٹر) گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بوبک چارسدہ میں جاری سپورٹس فیسٹیول میں رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ہوگئے جس میں بوبک ٹائیگرز نے وزیر آباد سکول کو دو ایک سے شکست دیکر ٹرافی اپنے...
Read More » -
سکواش کے فروغ و ترقی کے لئے بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں، داؤد خان
پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے صدر و سیکرٹری ہائر ایجوکیشن داؤد خان نے کہا ہے کہ سکواش کے فروغ و ترقی کے لئے بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں گراس روٹ لیول پر کام کررہے ہیں اور جلد ہی...
Read More » -
ڈی سی گولڈ کپ بیڈمنٹن چیمپئن شپ عبدالولی سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں شروع ہوگئی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈی سی گولڈ کپ بیڈمنٹن چیمپئن شپ عبدالولی سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں شروع ہوگئی مقابلوں کا باقاعدہ آغاز ڈی سی چارسدہ ڈاکٹر قاسم علی خان نے کیا ان کے ہمراہ ڈی ایس او چارسدہ...
Read More » -
انگلش پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی نے آرسنل کو شکست دیدی
دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں آرسنل کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن چھین لی ، یہ مانچسٹر سٹی کی 16 ویں فتح ہے ۔پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری...
Read More » -
لاہور قلندر نے ہاکی کے مستقبل کا بیڑہ اٹھانے کا اعلان کردیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کراچی کے عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم میں نیوز کانفرنس کے دوران لاہور قلندر نے ہاکی کی بحالی کا پلان پیش کردیا، پریس کانفرنس میں وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے کھیل ارباب لطف،...
Read More » -
ثانیہ مرزا بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی مینٹور مقرر
بھارت کی سابق ٹینس اسٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو ویمن کرکٹ ٹیم کی مینٹور مقرر کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ثانیہ مرزا کو ویمن پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلورکا مینٹور...
Read More » -
سعودی عرب رواں سال پہلی مرتبہ فیفا کلب ورلڈ کپ 2023 کی میزبانی کرے گا
سعودی عرب رواں سال دسمبر میں ہونے والے فیفا کلب ورلڈ کپ 2023 کی میزبانی کرے گا۔ رپورٹ مطابق فیفا کلب ورلڈکپ رواں سال 12 سے 22 دسمبر تک سعودی عرب میں کھیلا جائے گا۔یہ فیصلہ گزشتہ روز فیفا کونسل...
Read More »