اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کرنل (ر) آصف زمان نے کہا ہے کہ کھیلوں میں پاکستان کے شاندار ماضی کوواپس لانے کیلئے ہم سب کومشترکہ جدوجہدکرنا ہوگی جس کیلئے ضروری ہے کہ کھیلوں کی ترقی اور فروغ کیلئے مل جل کرکاوششیں کی جائیں کھیل کے میدان سے آنے والی ہراچھی خبر پاکستان میں کھیل کی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پاکستا ن سائیکلنگ فیڈریشن کے ایک جونیئر مرد اور ایک خاتون سائیکلسٹ بحرین منامہ میں روڈ ٹرینگ کیمپ کے لیے روانہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری معظم خان کلیئر کی لاہور ائیرپورٹ آئے جہاں پر بحرین منامہ میں سائیکلنگ کیمپ میں شرکت کے لئے جونیئر مرد طلال خان اورحرا مقصود لاہور ائیرپورٹ سے تربیتی کیمپ میں شرکت کیلئے آج روانہ کر دیا۔ اس موقع پر معظم خان کا کہنا تھا کے ہم بحرین سائیکلنگ فیڈریشن کے ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان نے پریکٹس میچ میں کینیڈا کو ایک صفر سے مات دیدی
ایف آئی ایچ جونیئر عالمی ہاکی کپ بھوبنیشور،انڈیا میں شرکت کرنے والی پاکستان جونیئرزہاکی ٹیم نے کینیڈین ہاکی ٹیم کو پریکٹس میچ 0-1 گول سے شکست دیدی۔ پاکستان جونیئرز ہاکی سکواڈ نے بہترکھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کینیڈین ہاکی ٹیم کے خلاف ایک گول سکور کیا۔ قومی ہاکی سکواڈ کی جانب سے میچ کا واحد گول نائب کپتان معین شکیل ...
مزید پڑھیں »خاتون ہونے کی سزا ‘ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی گریڈ انیس کی ڈائریکٹر کی ترقی کیلئے فائل پی ایس بی کو ابھی تک نہیں بھجوائی گئی
سپورٹس ڈائریکٹریٹ خبیر پختونخواہ کی سب سے پرانی گریڈ انیس کی خاتون ڈائریکٹر رشیدہ غزنوی کی گریڈ بیس میں ترقی کا عمل رکوا دیا گیا ہے اور دو مرتبہ پراونشل سلیکشن بورڈ کو نام بھجوانے کے فائل ڈیپارٹمنٹ سے ہی اوپر نہیں گئی اور پی ایس بی کو نہیں بھجوائی گئی ذرائع کے مطابق 1996 میں پبلک سروس کمیشن کے ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم نے پریکٹس میچ میں چلی کو تین صفر سے شکست دیدی
جونیئر عالمی ہاکی کپ میں شرکت کرنے والی پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم نے چلی ہاکی ٹیم کے خلاف پریکٹس میچ 0-3 گول سے جیت لیا، انڈیا کے شہر بھوبنیشور میں کھیلے جانے والے اس پریکٹس میچ میں پاکستان کی جانب سے کپتان رانا وحید، عبدالحنان اور معین شکیل نے گول سکور کئے۔ پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم نے پینلٹی کارنر پر ...
مزید پڑھیں »قومی ویمن تائیکوانڈو ٹیم ورلڈ چیمپئن شپ شرکت کیلئے کل سعودی عرب روانہ ہو گی
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ویمن تائیکوانڈوٹیم ورلڈچیمپئن شپ میں شرکت کیلئے کل (22نومبر)اسلام آباد سے ریاض، سعودی عرب روانہ ہوگی۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل(ر)وسیم جنجوعہ نے بتایاکہ منیجر صبا شمیم اور ہیڈکوچ ناجیہ خان کی قیادت میں پاکستان ویمن تائیکوانڈو ٹیم نقش ہمدانی (-53کلوگرام)، نور رحمان(-57کلوگرام) اور زویا صابر (-62کلوگرام) پر مشتمل ہے۔ تائیکوانڈو ورلڈ چیمپئن شپ، ورلڈ تائیکوانڈو کے ...
مزید پڑھیں »انڈر23 انٹر ریجنل جونیئر نیشنل کبڈی چیمپئن شپ ایشیئن سٹائل میں چھ میچوں کا فیصلہ
پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام ھونے والے دوسرے انڈر23 انٹر ریجنل جونیئر نیشنل کبڈی چیمپئن شپ ایشیئن سٹائل جو کہ نشتر جمنیزیم ھال پنجاب سپورٹس بورڈ میں کھیلی جا رہی ہے آج بھی 6 میچ کھیلے گئے ۔اج مہمان خصوصی پاکستان واپڈا کے سپورٹس سیکرٹری رزاق گل تھے جبکہ رانا محمد سرور سیکرٹری فیڈریشن خواجہ اختر عباس خزانچی کبڈی ...
مزید پڑھیں »لاہور گرین کلب کے نعمان الیاس نے 61 ویں نیشنل ایمچور گالف چیمپئن شپ جیت لی
پشاور( سپورٹس رپورٹر) لاہور گرین کلب کے نعمان الیاس نے 61 ویں نیشنل ایمچور گالف چیمپئن شپ جیت لی ، 285 کے گراس سکور کے ساتھ پہلی ، کراچی کے سلمان جہانگیر نے 293 کے سکور کے ساتھ دوسری ، عمر خالد نے 294 کے سکور کے ساتھ تیسری ، صائم شازلی نے 299 سکور کے ساتھ چوتھی ، حسین ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ورلڈ کپ،پاکستان کی ٹیم بھارت پہنچ گئی
عالمی جونیئر ہاکی کپ میں شرکت کے لئے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم انڈیا پہنچ گئی، نیو دہلی آمد پر قومی جونیئر ہاکی سکواڈ کا استقبال پاکستانی ہائی کمیشن نے کیا۔ انڈیا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر آفتاب حسن خان نے قومی جونیئر ہاکی سکواڈ کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ دیا۔ ظہرانہ کے بعد پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم ہیڈ کوچ اولمپین ...
مزید پڑھیں »قومی انٹر ڈیپارٹمنٹ نیٹ بال چیمپئین شپ 29 نومبر سے شروع ہوگی
کراچی، ( ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان اسپورٹس بورڈ و سندھ نیٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے قومی انٹرڈیپارٹمنٹ نیٹ بال چیمپئین شپ 29 نومبر سے 1دسمبر تک پی ایس بی کوچنگ سنٹر کراچی میں کھیلی جائے گی اور چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی ، پاکستان نیوی ، پاکستان ائیر فورس ، پاکستان واپڈا ، ...
مزید پڑھیں »