انڈر23 انٹر ریجنل جونیئر نیشنل کبڈی چیمپئن شپ ایشیئن سٹائل میں چھ میچوں کا فیصلہ

پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام ھونے والے دوسرے انڈر23 انٹر ریجنل جونیئر نیشنل کبڈی چیمپئن شپ ایشیئن سٹائل جو کہ نشتر جمنیزیم ھال پنجاب سپورٹس بورڈ میں کھیلی جا رہی ہے آج بھی 6 میچ کھیلے گئے ۔اج مہمان خصوصی پاکستان واپڈا کے سپورٹس سیکرٹری رزاق گل تھے جبکہ رانا محمد سرور سیکرٹری فیڈریشن خواجہ اختر عباس خزانچی کبڈی فیڈریشن بھی موجود تھے ۔ پہلا میچ کویٹہ 14 سے پشاور 47 سے جیت لیا۔دوسرا میچ بنوں22 سرگودھا45 سے جیتا۔تیسرا میچ سکھر16 سے ملتان 46 جیت لیا ۔ چوتھا میچ سرگودھا 27 کے مقابلے میں پشاور نے54 نمبروں سے جیتا۔پانچواں میچ بنوں اور کویٹہ کے مابین ھوا ۔ جو نے سےبنوں نے38 -65 کے نمبر سے جیتا۔جبکہ چھٹا میچ لاھور اور فیصل آباد کے درمیان ھوا ۔ جو لاھور نے۔46 کے مقابلہ۔59 سے جیت لیا۔
اس طرح پشاور ۔ سرگودھا۔ لاھور اور فیصل آباد نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ کل صبح 9 بجے پہلا سیمی فائنل پشاور بمقابلہ فیصل آباد اور 10 بجے دوسرا سیمی فائنل لاھور اور سرگودھا کے مابین ھو گا فائنل 2 بجے ھو گا۔

error: Content is protected !!