کوئٹہ(محمد شاہ دوتانی)قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پزیر ہوگئی،پاکستان واپڈا کی پہلی پوزیشن وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے انعامات تقسیم کیں،تفصیلات کے مطابق بلوچستان ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کی تعاون سے منعقدہ پانچ روزہ نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ پاکستان واپڈا نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی،پنجاب کی دوسری اور سندھ کی تیسری ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
خیبر پختونخوا ہاکی لیگ کوہاٹ ریجن کے ٹرائلز مکمل
پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام خیبرپختونخوا ہاکی لیگ کے سلسلے میں ٹرائلز کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں کوہاٹ ریجن کے ٹرائلز منعقد ہوئے جس میں قبائلی اضلاع سمیت کوہاٹ ریجن کے 52 کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔ اولمپئین رحیم خان کی سربراہی میں کام کرنے والی سلیکشن کمیٹی میں بیس کھلاڑیوں کا ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان بین الصوبائی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کے ٹرائلز مکمل
پشاور(سپورٹس رپورٹر)آل پاکستان انٹر پراونشل انڈر16 گرلز اور انڈر17 بوائز ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لئے پشاور میں خیبرپختونخوا ایتھلیٹکس ٹیموں کے انتخاب کے لئے ابتدائی مرحلے کے ٹرائلز مکمل ہوگئے اور کیمپ کے لئے کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا گیااس موقع پر ڈی جی سپورٹس اسفندیارخان خٹک مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سلیم رضا، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ...
مزید پڑھیں »صوبہ بھر میں تحصیل اور یونین کونسل کی سطح پر کھیلوں کی بہترین سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں، مراد علی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں شروع کئے جانیوالے ایک ہزار سپورٹس سہولیات پراجیکٹ کے تحت صوبہ بھر میں اربوں روپے کے منصوبے جاری ہیں جبکہ 151 منصوبے اب تک مکمل ہوچکے ہیں اس سلسلے میں کھیلوں کے ایک ہزار پراجیکٹ کے ڈائریکٹر مراد علی مہمند نے گزشتہ روز ڈی آئی خان کے علاقہ رتہ ...
مزید پڑھیں »کے ایچ اے سینئرز نے سجاس کو تین کے مقابلے میں چار گول شکست دیکر یوم دفاع نمائشی ہاکی میچ اپنے نام کرلیا
پاک افواج کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے اشتراک سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) اور کے ایچ اے سینئرز الیون کے درمیان نمائشی میچ کھیلا گیا،میچ کے انعقاد پر سجاس کے صدر آصف خان اور سیکریٹری اصغر عظیم نے کے ایچ اے کی انتظامیہ بالخصوص حیدر حسین کا شکریہ ادا ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں 1 ماہ کی توسیع
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں 1 ماہ کی توسیع کر دی۔ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیاں نہ ہونے کے باعث فٹنس ٹیسٹ نہیں لیئے جا سکے ہیں جو کہ ہر ماہ لیئے جانے تھے اور اس کی بنیاد پر ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ میں خاور شاہ یوتھ بیس بال اکیڈمی کا افتتاح
بلوچستان میں بیس بال کی ڈیویلپ منٹ اور پروموشن کے لئے بلوچستان بیس بال ایسوسی ایشن نے کوئٹہ میں خاور شاہ یوتھ بیس بال اکیڈمی کا افتتاح کردیا۔فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شیخ مظہر احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں سپورٹس کی ایکٹویٹیز نہ ہونے کے برابر ہیں اور گورنمنٹ ٹریننگ ...
مزید پڑھیں »لکی مروت اورچارسدہ میں کبڈی کےمقابلےاختتام پذیر
پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخواکبڈی ایسوسی ایشن اورضلعی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام چارسدہ کے علاقہ ہری چند میں کبڈی میچزاختتام پذیرہوگئے۔ پشاوراورمردان کی ٹیموں کے مابین ہونیوالےمیچ میں پشاورنے کامیابی حاصل کی۔پشاورکے سکور30اور,مردان کے سکور27پوائنٹس رہے۔لکی مروت کےعلاقہ بچکی احمدزئی میں لکی مروت اورپشاورکبذی کی ٹیمون کےمابین میچ میں پشاورنےبرتری حاصل کی۔پ شاورنے40اورلکی مروت نے35پوائنٹس حاصل کئے۔اس موقع پرصوبائی کبڈی ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ہاکی لیگ پشاور ریجن میں ٹرائلز شروع ہوگئے
پشاور ( سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام خیبرپختونخوا ہالی لیگ کیلئے ٹرائلز کا مرحلہ پشاور ریجن سے شروع ہوگیا جس میں چارسدہ ، نوشہرہ ، پشاور ، خیبراور مہمند ڈسٹرکٹ کے سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا ، ٹرائلز کا افتتاح ڈائریکٹرجنرل سپورٹس اسفندیارخان خٹک نے کیا ان کے ہمراہ ڈائریکٹر آپریشن سید ثقلین شاہ ، ...
مزید پڑھیں »ایک ہزار سہولیات کھیل پراجیکٹ ٹیم کا سرائے نورنگ کا دورہ
پشاور ( سپورٹس رپورٹر)ایک ہزار سہولیات کھیل پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ ٹیم نے سرائے نورنگ میں زیر تعمیر جمنازیم ہال کا دورہ کیا اور تعمیراتی کام اور منصوبے پر اب تک ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ ٹیم میں پراجیکٹ ڈائریکٹر مراد علی مہمند، ڈپٹی ڈائریکٹر امیر محمد بیٹنی، انجینئرپارس، انجینئر عمرشہزاد شامل تھے۔ ٹیم نے اب ہونے والے کام کے ...
مزید پڑھیں »