دیگر سپورٹس
-
کامن ویلتھ گیمز، پاکستان ہاکی ٹیم کی ساتویں و آٹھویں پوزیشن میچ میں جیت
انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز ہاکی ایونٹ میں ساتویں و آٹھویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز میچ میں کینیڈا کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیدی. پاکستان کی جانب سے...
Read More » -
کامن ویلتھ گیمز، شجر عباس 200 میٹر دوڑ نہ جیت سکے
پاکستانی سپرنٹر شجر عباس کامن ویلتھ گیمز 2022 میں مردوں کے 200 میٹر فائنل میں پاکستان کے لیے کوئی تمغہ نہیں جیت سکے۔شجر نے فاصلہ 21.16 سیکنڈ میں طے کیا، جو ان کے لیے میڈل جیتنے کے لیے کافی نہیں...
Read More » -
جیت کو اپنے والد کے نام کرتا ہوں،نوح دستگیر بٹ
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی جانب سے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے نوح دستگیر بٹ نے کہا ہے کہ اپنے جذبات بیان نہیں کرسکتا، 7 سال سے جیتنے کی کوشش کررہا تھا، پوری قوم نے میری جیت کے لئے دعائیں کیں،...
Read More » -
کامن ویلتھ گیمز کا محاذ، پاکستانی پہلوانوں نے شاندار پر فارمنس دکھا کر شائقین کے دل جیت لیے
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے میڈلز کی تعداد سات ہو گئی۔ ایک طلائی تمغے کے ساتھ تین سلور اور تین برانز میڈل پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے نام کر لیے، ریسلنگ کے مقابلوں میں شریف طاہر نے چاندی کا تمغہ...
Read More » -
انعام بٹ نے اپنا چاندی کا تمغہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کے نام کردیا
قومی پہلوان انعام بٹ نے کامن ویلتھ گیمز میں جیتا ہوا سلور میڈل لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کے نام کر دیا۔انعام بٹ نے اپنے پیغام میں کہا کہ آپ سب کی دعاں اور سپورٹ کا شکریہ، اللہ کا شکر ہے جس...
Read More » -
کامن ویلتھ گیمز، پاکستان کے شجر عباس 200 میٹر دوڑ کے فائنل میں پہنچ گئے
کامن ویلتھ گیمز ایتھلیٹکس میں پاکستان کے شجر عباس نے 200 میٹرز کے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا،پاکستان کے نوجوان اسپرنٹر شجر عباس سیمی فائنل کی پہلی ریس میں 20.89 کی ٹائمنگ کے ساتھ تیسری پوزیشن پر...
Read More » -
کامن ویلتھ گیمز، قومی ریسلر انعام بٹ اور زمان انور کو فائنل میں شکست
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمزریسلنگ کی 86 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں بھارت کے دیپک پونیہ نے پاکستان کے انعام بٹ کو 3-0 سے شکست دیکر گولڈمیڈل جیت لیا۔انعام بٹ چاندی کا تمغہ حاصل کر پائے ہیں، ایک...
Read More » -
دنیا بھر میں تھروبال کا عالمی دن 17 اگست کو منایا جائے گا
دنیا بھر میں تھروبال کا عالمی دن 17 اگست کو منایا جائے گا۔ ورلڈ تھروبال فیڈریشن اور پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی تھروبال کا...
Read More » -
کامن ویلتھ گیمز، انعام بٹ نے اپنے حریف کو چت کردیا
پاکستان کے انعام بٹ نے 86 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں اسکاٹ لینڈکے ریسلرکیرون ملان کوچارمنٹ میں 0-11سے شکست دیدی۔۔انعام بٹ اس سے قبل 2010 اور 2018 میں کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیت چکے ہیں،آج...
Read More » -
یوم شہدائے پولیس، ملک سعد ٹرسٹ کے زیر اہتمام سپورٹس گالا
پشاور( سپورٹس رپورٹر)ملک سعد شہید میموریل سپورٹس ٹرسٹ کے زیرنگرانی کوہاٹ میں یوم شہدائے پولیس کے سلسلے میں سپورٹس گالا منعقد کیا گیا جس کا افتتاح ایس پی انوسٹی گیشن سید عنایت علی شاہ نے کیا۔ گالا...
Read More »