کراچی( اسٹاف رپورٹر)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے ایک وفد نے کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں سے ملاقات کی اور انہیں انتخابات برائے سال 2021 میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر سجاس کی جانب سے کیک کاٹا گیا اور پھولوں کس گلدستہ پیش کیا گیا۔ ملاقات میں کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
کوئٹہ پولیس نے باکمان فلڈ لاءٹس آرچری ٹورنامنٹ جیت لیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کوءٹہ پولیس نے باکمان فلڈ لاءٹس آرچری ٹورنامنٹ جیت لیا ۔ دوروزہ ایونٹ میں کراچی کے100سے زائد ماہر سینئر اور جونئیر تیر اندازوں نے شرکت کی تھی ۔ باکمان آرچری کلب کے زیر اہتمام منعقدہ ایونٹ کی اوور آل رینکنگ میں باکمان کلب نے دو گولڈ ،دو سلور اور تین برانز میڈل کے ساتھ پہلی ،دی ٹرائیب نے ...
مزید پڑھیں »اکستان سائیکلینگ فیڈریشن نے پاکستان آرمی اور واپڈ پر ایک سالہ پابندی حتم کر دی
اسلام آبام (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن (پی سی ایف) نے پاکستان آرمی اور واپڈ پر ایک سالہ پابندی حتم کر دی ہے اب وہ کسی بھی قومی یا بین لاقوامی ایونٹ میں شرکت کر سکتی ہے۔ پاکستان ساءیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر شاہ نے اے پی پی کو بتایا کہ آرمی اور واپڈا کی ساءیکلنگ ٹیموں ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان ریلوے انٹر ڈویژنل جمناسٹک ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا، پشاور ڈویژن اورورکشاپ لاہور نے مشترکہ طورہرفاتح ٹرافی نے جیت لی
ہشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی دارالحکومت پشاور میں منعقدہ آل پاکستان ریلوے انٹر ڈویژنل جمناسٹک ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا،پشاور ڈویژن کے کھلاڑیوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے چمپئن ٹرافی جیت لی،جبکہ ریلور ورکشاپ لاہور کی ٹیم کو پوائنٹس بربرا ہونے کے بناء پر پہلی پوزیشن کے حقدار قرار دیدیا۔اختتامی تقریب میں ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ محمد ناصر نے نمایاں پوزیشن لینے والی ٹیموں کو ...
مزید پڑھیں »کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری کا ایوارڈ جیت لیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری کا ایوارڈ جیت لیا۔دبئی میں منعقدہ گلوب سوکر ایوارڈز کی تقریب میں کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی، محمد صلاح اور رونالڈینیو کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ پولینڈ سے تعلق رکھنے والے بائرن میونخ کے اسٹرائیکر رابرٹ لیوانڈوسکی پلیئرآف دی ائیر قرار ...
مزید پڑھیں »فٹنس مسائل، راجر فیڈرر آسڑیلین اوپن سے دستبردار
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق عالمی نمبر ون راجر فیڈرر فٹنس مسائل کے باعث آسٹریلین اوپن سے دستبردار ہو گئے۔ چھ مرتبہ کے چیمپئین گھٹنے کے دو بار آپریشن کرانے کے بعد مکمل صحت یاب نہیں ہو سکے۔ آسٹریلین اوپن گرینڈ سلم کورونا وائرس کے باعث تین ہفتوں کی تاخیر سے 8 فروری سے شروع ہو گا۔
مزید پڑھیں »صوابی میں ٹیبل ٹینس کی مقبولیت میں اضافہ،زروبی میں ایک اوراکیڈمی قائم کردی گئی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ملک بھرکی طرح خیبرپختونخوامیں ٹیبل ٹینس کھیل کی مقبولیت میں اضافہ ہونے لگااورزیادہ نوجوان بشمول خواتین ٹیبل ٹینس کھلتے نظرآتے ہیں اور دیگر علاقوں سمیت ضلع صوابی میں یہ کھیل خاصی فروغ پارہا ہے اور گائوں زروبی میں ایک اورٹیںل ٹینس اکیڈمی قائم کردی گئی ہے۔اسںگے ساتھ ہی زروبی میں ٹیبل ٹینس کلبوں اورا کیڈمیوں کی تعداد چارہوگئی ...
مزید پڑھیں »"سجاس کی دی ڈیموکریٹس کو مبارکباد”
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم, سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان, نائب صدور محمود ریاض, منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی, جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی, سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے اپنے مشترکہ بیان میں کراچی پریس کلب کے انتخابات برائے ...
مزید پڑھیں »کے پی پی کے میں باکسنگ کی سرگرمیاں جلد شروع کردینگے،عطرت نذیر بھٹی
پشاور(سپورثس رہورٹر)خیبرپختونخوااباکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عطرت نذیر بھٹی نے کہاکہ صوبے میں باکسنگ کی سرگرمیاں جلد شروع کردی جائے گی۔جسکے لئے ڈسٹرکٹ کے انٹرکلب اورخیبرپختونخواکی سطح پرانٹرریجنل کے مقابلوں کے شیڈول جاری کیا جائیگا۔ان خیاکات کااظہارانہوں نے گزشتہ روزمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ صوبے میں باکسنگ کا مستقبل تابناک ہی ے اور انشاء اللہ یہاں ہرگراس روٹس ...
مزید پڑھیں »پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کو وفد کے ہمراہ ایران کا دورہ کرنے کی دعوت
کوٹری(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کو وفد کے ہمراہ ایران کا دورہ کرنے کی دعوت موصول ہوئی ہے۔ ایران میں بیس بال گرائونڈ کے معائنہ کرانے کی غرض سے ایران بیس بال ایسوسی کی جانب سے پاکستان کے علاوہ انڈیا اور دیگر ممالک کو مدعو کیا گیا ہے۔ دورے میں سید فخر علی ...
مزید پڑھیں »