پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ نوازگوھر ) 28ویں آل پاکستان سپیشل پرسن گیمز 25ستمبر سے پشاور میں شروع ہونگے،27ستمبر تک منعقدہ ان گیمز میں چاروں صوبوں،آزاد کشمیر،گلگت بلتستان سے 700سے زائدمرد وخواتین سپیشل پرسن شریک ہونگے،ٹیمین 24ستمبر کو قیوم سٹیڈیم پشاور پہنچیںگی،ایونٹ کو کامیاب بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔وزیر اعلیٰ محمود خان افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے۔ اس حوالے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پی اے ایف مجاہدانورخان سکواش اکیڈمی راولپنڈی کاباقاعدہ افتتاح کردیاگیا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پی اے ایف مجاہدانورخان سکواش اکیڈمی راولپنڈی کاباقاعدہ افتتاح کردیاگیا۔ بینظیربھٹوسکواش کورٹس ، لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں اکیڈمی کاافتتاح پاکستان سکواش فیڈریشن کے سنیئرنائب صدر ایئرمارشل عامرمسعود نے کیا، اس موقع پر سکواش فیڈریشن کے ڈائریکٹراکیڈمیز ایئرکموڈور(ر) آفتاب قریشی، راولپنڈی چیمبر کے صدرصبورملک، راولپنڈی دویژن سکواش ایسوسی ایشن کے صدر عامروحید ،جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم انور ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوامیں انڈر16ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت صوبے بھر میں خواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلزکا آغا زہوگیا
حال ہی میں تعینات خواتین کوچزاضلا ع کی سطح پربیڈمنٹن،ٹیبل ٹینس،اتھلیٹکس اور والی بال کی باصلاحیت کھلاڑیوں کاانتخاب کرکے ایک فہرست مرتب کریں گی پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوامیں نچلی سطح پر ٹیلنٹ تلاش کرکے سامنے لانے کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت صوبے کے تمام ڈویژن میں مرد وخواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلزکا آغا زہوگیاہے اس پروگرام کے کے تحت صوبے بھر ...
مزید پڑھیں »پہلی تقویت الایمان سکول سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پہلی تقویت الایمان سکول سندھ ر رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ یونین کلب میں اختتام پزیر ہو گئی۔ شجاع الدین۔ سربراہ تقویت الایمان اسکولینگ سسٹم مہمان خسو صی تھے جنہوں نے انعامات اور میڈل تقسیم کئے۔ اور ٹینس کے لئے اپنے ادارے کی طرف سے مستقبل میں بھی تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ محمد خالد رحمانی سینئر نائب ...
مزید پڑھیں »نووک ڈچکووچ اٹالین اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں لائن امپائر کو گیند مارنے پر ڈس کوالیفائی ہونے والے نووک ڈچکووچ نے جاری اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرلی ہے، نووک نے اپنے حریف فلیپ کراجینووک کو سات چھ اور چھ تین سے شکست دی، کوارٹر فائنل مرحلے میں نووک ڈچکووچ کا مقابلہ جرمنی کے ...
مزید پڑھیں »انڈر12 ایشین بیس بال چیمپئن شپ اگلے سال تک کیلئے ملتوی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بیس بال فیڈریشن آف ایشیا نے انڈر 12ایشین بیس بال چیمپئن شپ اگلے سال تک کے لئے ملتوی کردی ،کرونا وائرس کی وجہ سے بیس بال فیڈریشن آف ایشیا نے تائیوان میں کھیلی جانے والی گیارھویں انڈر12 ایشین بیس بال چیمپئن شپ اگلے سال مارچ تک کے لئے ملتوی کردی۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کا دورہ نارووال، ای لائبریری، جمنیزیم اور ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا
جمنیزیم ہال، ای لائبریری میں فراہم کی گئی سہولیات کا جائزہ لیا اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نارووال کو ان سہولیات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی ڈپٹی کمشنر نارووال میر شاہد زمان لک کی بھی ملاقات، ضلع نارووال میں سپورٹس کے فروغ اور ترقی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد ...
مزید پڑھیں »یو ایس اوپن کی فاتح نائومی اوساکا فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)یو ایس اوپن کی فاتح ناؤمی اوساکا ہیمسٹرنگ انجری کے باعث رواں سال ہونے والے فرنچ اوپن ٹینس میں حصہ نہیں لیں گی۔عالمی نمبر تین جاپان کی ناؤمی اوساکا کا کہنا ہے کہ وہ آزارینیکا کے خلاف ہونے والے یو ایس اوپن کے فائنل میں انجری کا شکار ہو گئی تھیں جس کے باعث فرنچ اوپن میں شرکت ...
مزید پڑھیں »علی محمد خواجہ میموریل کبڈی ٹورنامنٹ 19ستمبرسے شروع ہوگا
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام تین روزہ پہلا علی محمد خواجہ میموریل کبڈی ٹورنامنٹ 19ستمبر بروز ہفتہ سے وڈ پگہ گرائونڈ، پشاور میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ٹورنامنٹ میں پشاور کی بہترین چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، ٹورنامنٹ کا فائنل 21 ستمبر کو کھیلا جائے گا ...
مزید پڑھیں »بائرن میونخ نے تھیاگو الکینٹرا کیساتھ معاہدے پر رضا مندی ظاہر کردی
لندن: (سپورٹس لنک رپورٹ) برطانیہ کے مشہور فٹبال کلن لیورپول نے بائرن میونخ کے مڈفیلڈر تھیاگو الکینٹرا کیساتھ معاہدے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ تھیاگو کیساتھ 4 سالہ معاہدہ کیا جائے گا۔معاہدے کے تحت لیورپول تھیاگو کو اس چار سالہ معاہدے کے تحت 25 ملین پاؤنڈ کی خطیر رقم دے گا۔ خیال رہے کہ 29 سالہ تھیاگو الکینٹرا نے ...
مزید پڑھیں »