لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) کورونا کرائسز میں پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ، ایشین تھروبال فیڈریشن نے پاکستان کو ایشین چیمپئن شپ کی میزبانی دے دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کو کورونا کرائسز کے دوران پہلے بڑے ایونٹ کی میزبانی مل گئی ایشین تھروبال فیڈریشن کی چیمپئن شپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی جس میں بھارت، ملائیشیا، سری لنکا، انڈونیشیا، ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پہلا آن لائن "Kids’ Athletics کورس منعقد”
کراچی ( اسپورٹس / کاشف احمد فاروقی ) سندھ اتھلیٹکس ایسوسیشن اور اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی رہنمائی میں ملک کا پہلا آن لائن "Kids’ Athletics” ٹرینر کورس منعقد کرنے جا رہا ہے.سندھ اتھلیٹکس ایسوسیشن, اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی رہنمائی میں ملک کا پہلا آن لائن "Kids’ Athletics کورس منعقد” ٹرینر کرنے جا رہا ہے. کورس 24 تا 26 ...
مزید پڑھیں »حکومت ایس او پیز کے تحت ہیلتھ کلبز کھولنے کی اجازت دے، سندھ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن
کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) سندھ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ کہ صوبائی حکومت ہیلتھ کلبر کو ایس او پیز کے تحت فوری طور پر کھولنے کی اجازت دے،یہ کلبز نوجوانوں کو صحت مندانہ سرگرمیوں کی جانب راغب کرتے ہیں،کلبز کھلنے سے سیکڑوں افراد بے روزگاری سے بچ جائیں گے،اس امر کا اظہار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »پاکستان فیڈریشن بیس بال کا ملک بھر میں یوتھ بیس بال اکیڈیمیز کے قیام کا اعلان
پاکستان کی مختلف ایج کیٹیگریز کی یوتھ ٹیمیں باقاعدگی سے انٹر نیشنل مقابلوں میں شرکت کررہی ہیں۔کورونا سے نقصان کا ازالہ کے لیئے اکیڈمیز کا قیام ناگزیر ہے۔سید فخر علی شاہ کوٹری/لاہور(عائشہ ارم)پاکستان فیڈریشن بیس بال نے ملک بھر میں یوتھ بیس بال اکیڈیمیز کے قیام کا اعلان کردیا۔ اس ضمن میں پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی ...
مزید پڑھیں »"گراس روٹ سے کھیل اور کھلاڑیوں کے فروغ کے لیئے بھرپور اقدامات کریں گے، پرویز شیخ
حیدرآباد( سپورٹس لنک رپورٹ)”گراس روٹ سے کھیل اور کھلاڑیوں کے فروغ کے لیئے بھرپور اقدامات کریں گے تاکہ سندھ اور خصوصا حیدرآباد ڈویژن سے باصلاحیت کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع حاصل ہوں اور ٹیلینٹ نیشنل اور انٹرنیشنل سطح پر روشناس ہوسکیں”۔ان خیالات ڈویژنل فینسنگ ایسوسی ایشن حیدرآباد و نیشنل ایجوکیشن کائونسل آف پاکستان کے سندھ کے چیئرمین اور آل پرائیویٹ اسکولز ...
مزید پڑھیں »محکمہ کھیل خیبرپختونخواکے زیر اہتمام پڑانگ سپورٹس سٹیڈیم چارسدہ میں ٹیبل ٹینس اکیڈمی کا افتتاح کردیا گیا
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ ) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخواکے زیر اہتمام پڑانگ سپورٹس سٹیڈیم چارسدہ میں ٹیبل ٹینس اکیڈمی کا افتتاح کردیا گیا ہے اس موقع پرایڈیشنل کمشنر چارسدہ حسیب خلیل مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ پراجیکٹ ڈائریکٹر خیبر پختونخوا مراد علی خان مہمند ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چارسدہ حسیب الرحمن،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چارسدہ تحسین اللہ اور دیگر شخصیات بھی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی اعلیٰ حکام کی عدم شرکت ، قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کا بریفنگ لینے سے انکار
آئندہ اجلاس میں پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر اعلی حکام اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے حکام طلب اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلی حکام کی عدم شرکت پر قائمہ کمیٹی کا بریفنگ لینے سے انکار کر دیا اگلے اجلاس میں پاکستان کر کٹ بورڈ کے ...
مزید پڑھیں »تمام صوبے سپورٹس کی بحالی کیلئے پالیسیاں بنائیں گے،فہمیدہ مرزا کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر بین الصوبائی رابطہ فہیمدہ مرزا کی زیر صدارت سپورٹس کی بحالی سے متعلق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام صوبے سپورٹس کی بحالی کیلئے پالیسیاں بنائیں گے۔ منگل کو ہونے والے اجلاس میں چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر گلگت کے وزراء نے شرکت کی ۔ کورونا وائرس کے باعث کھیلوں کی سرگرمیوں کی ...
مزید پڑھیں »کورونا کے باعث فٹبال کا معتبرایوارڈ بیلن ڈی اور کو رواں سال نہ دینے کا فیصلہ
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا کے باعث فٹبال کی سرگرمیاں متاثر ہونے کی وجہ سے سال کے سب سے بڑے اور معتبر ایوارڈ بیلن ڈی اور کو رواں سال نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فرانس فٹبال میگزین کے ایڈیٹر پاسکل فیر کا کہنا تھا کہ ہم نے اس فیصلے کو آسان تصور کر کے نہیں لیا لیکن ہمیں یہ تسلیم ...
مزید پڑھیں »کرسٹیانو رونالڈو ایک اور ریکارڈ کے مالک بن گئے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا، کلب فٹ بال کی تاریخ میں انگلش پریمیئر لیگ، لا لیگا اور اٹالین فٹ بال لیگ سیری اے میں پچاس، پچاس گول کرنے والے پہلے فٹبالر بن گئے۔ سٹار فٹ بالر نے یہ سنگ میل اُس وقت حاصل کیا جب اُنہوں نے لازیو کے خلاف پنلٹی ...
مزید پڑھیں »