جھنگ/کوٹری(عائشہ ارم/پرویز شیخ)سید خاور شاہ کے نام سے شہرت پانے والے پاکستان میں بیس بال کے بانی اور مختلف کھیلوں کی ترقی میں شانہ بشانہ خدمات سرانجام دینے والے دیدہ ور سید پرویز شاہ خاور کو ہم سے بچھڑے اڑھائی برس ہونے کو ہیں مگر انکے چاہنے والوں کے دلوں میں سرائیت شدہ یاد ذرا بھر بھی کم نہیں ہوئی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
کورونا وائرس کے باعث تیسری انٹرنیشنل ٹورڈی خنجراب سائیکل ریس منسوخ
اسلام آباد ۔(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے تیسری انٹرنیشنل ٹورڈی خنجراب سائیکل ریس منسوخ کر دی ہے۔ ریس آئندہ ماہ جون کی18 سے 21 تاریخ تک گلگت سے خنجراب تک ہونا تھی جس میں قومی کھلاڑیوں سیمت متعدد غیر ملکی ٹیموں کو مدعو کیا گیا تھا ۔ ایونٹ حالات بہتر ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی تحصیل تونسہ سپورٹس کمپلیکس 30جون تک مکمل کرنے کی ہدایت
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے تونسہ شریف اور ڈیرہ غازی خان میں زیرتعمیر سپورٹس منصوبوں کا معائنہ کیا، انہوں نے کام کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیا، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے تحصیل تونسہ شریف میں شاہ سلمان کرکٹ سٹیڈیم اور سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کا معائنہ کرتے ہوئے ہدایت ...
مزید پڑھیں »سائوتھ ایشین گیمز میں تمغے جیتنے والے مزید 16 کھلاڑیوں کو کیش اانعامات
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ کی طرف سے سائوتھ ایشین گیمز میں ملک کیلئے مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں کی ستائش جاری ہے،سپورٹس بورڈ کی طرف سے مزید16کھلاڑیوں کو کیش انعامات دے دیے،انعامات حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ویٹ لفٹنگ کے 8اوزر ٹینس کے8کھلاڑی شامل ہیں،پیر کو ویٹ لفٹنگ ٹیم میں6.2ملین جبکہ ٹینس ٹیم میں ...
مزید پڑھیں »حیدرآباد اولمپک اسپورٹس کمیٹی کورونا کے خاتمے کے بعد کھیلوں کے ملتوی شدہ مقابلوں کا سلسلہ وار آغاز کریگی.عائشہ ارم
کوٹری( سپورٹس لنک رپورٹ) حیدرآباد اولمپک اسپورٹس کمیٹی لاک ڈائون اور کورونا کے خاتمے کے بعد کھیلوں کے ملتوی شدہ مقابلوں کا سلسلہ وار آغاز کریگی”.یہ بات کمیٹی کے سیکریٹری پرویز احمد شیخ اور وومین جوائنٹ سیکریٹری عائشہ ارم نے چئرمین حمید شاہ, صدر خرم رفیع صدیقی,خازن سید سلمان جعفری, کووآرڈینیٹر عرفان صدیقی سمیت حیدرآباد یوتھ اسپورٹس آرگنائزیشن,پی ڈی پی ...
مزید پڑھیں »3 مئی عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر نڈر و بیباک صحافیوں کو اسپورٹس و سوشل تنظیموں کی جانب سے سلام
تحریر: عائشہ ارم… کوٹریکوٹری(عائشہ ارم)ہرسال 3 مئی عالمی یوم آزادی صحافت کے طور پر منایا جاتا ہے کیونکہ پریس کو آزادی اور اظہار رائے کی آزادی دیگر انسانی بنیادی حقوق کی طرح ہیں اس لیئے یہ دن لوگوں کو یاد دلاتا ہے کہ روزانہ کی خبریں عوام تک پہنچانے کی خاطر بہت سارے صحافی بہادری سے گویا موت لیتے ہیں ...
مزید پڑھیں »مائیکل جارڈن نے تقریب میں شرکت ہونے کی 100 ملین ڈالرکی پیشکش ٹھکرا دی
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)امریکا کے سابق باسکٹ بال چیمپئن مائیکل جارڈن نے 2 گھنٹے کی تقریب میں شریک ہونے کی 100 ملین ڈالر کی پیشکش ٹھکرا دی۔شکاگو بلز کی جانب سے کھیلنے والے سابق باسکٹ بال اسٹار 1998 میں ریٹائر ہو گئے تھے لیکن اس کے باوجود ان کی مقبولیت میں ذرا برابر بھی کمی واقع نہ ہوئی اور لوگ آج ...
مزید پڑھیں »سیلف پریکٹس مذید تیز کردیں.صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال کی وومین سیکریٹری عائشہ ارم سے گفتگو
اچھی فٹنس اور قوت مدافعت کورونا متاثر کھیلوں کے میدانوں کی ویرانی و کھلاڑیوں کی مایوسی دور کرنے میں معاون ہوگی.سید فخر علی شاہ کورونا کے بعد ایونٹس کی بھرمار ہوگی.سیلف پریکٹس مذید تیز کردیں.صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال کی وومین سیکریٹری عائشہ ارم سے گفتگو کوٹری/لاہور( )”اچھی فٹنس اور قوت مدافعت کورونا متاثر کھیلوں کے میدانوں کی ویرانی و کھلاڑیوں کی ...
مزید پڑھیں »مہتاب الدین چائولہ کے انتقال پر سابق اولمپئنز و انٹرنیشنل کھلاڑیوں کا تعزیت کا اظہار
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) الکرم ٹیکسٹائل کے سی ای او معروف بزنس مین مہتاب الدین چائولہ کی وفات پر اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کے روح رواں اولمپئین اصلاح الدین سمیت سابق اولمپئنز اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے گہرے دکھ و رنج و غم کا اظہار کیا ہے اصلاح الدین نے کہا کہ مہتاب چاؤلہ خوش مزاج ...
مزید پڑھیں »کورونا کے کچھ اور مثبت پہلو.کورونا بہت کچھ سکھائے کے جائے گا
ایک طرف تو دنیا بھر میں کورونا کا رونا رویا جا رہا ہے مگر ساتھ ہی کافی مکتبہ فکر ان باتوں کی مسلسل نشاندہی میں مصروف ہیں کہ کورونا اور لاک ڈائون کے تمام تر معیشتی و سماجی نقصانات کے باوجود مذہب اور انسانیت کے پہلو سے قطع نظرکافی فوائد بھی ہیں. میری گزشتہ تحریر”کورونا کے کھیل اور ان سے ...
مزید پڑھیں »