لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کی الیکٹو جنرل کونسل کا اجلاس مورخہ 09 فروری 2020بروز اتوار مسٹر شوکت جاوید چیئرمین فیڈریشن کی زیرنگرانی بحریہ کرکٹ سٹیڈیم لاہور میں ہوا۔ جنرل کونسل کے ممبرز جن میں شوکت جاوید (چیئرمین)، سید فخر علی شاہ، شیخ مظہر احمد،فوزیہ عباس (پنجاب)، حیدر خان لہری، عاطف احمد،زہرہ غلام نبی (بلوچستان)، شہاب وصال، محمد وسیم، ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
بھارتی حکومت کبڈی ٹیم کے پاکستان جانے پر سیخ پا، بڑا قدا ٹھا لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان میں کبڈی ورلڈکپ کا میلہ سجنے اور بھارتی کبڈی ٹیم کے پاکستان آنے پربھارتی حکومت پریشانی کا شکار ہے، ذرائع کے مطابق بھارتی حکام نے کبڈی ٹیم کو این او سی کے بغیر پاکستان آنے کی اجازت دینے والے 2 سینئر امیگریشن افسروں کیخلاف انکوائری شروع کردی۔ بھارت کی قومی کبڈی ٹیم ہفتے کے روز ...
مزید پڑھیں »14 ویں سی این ایس انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کراچی میں اختتام پزیر
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)14 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس ، کراچی میں منعقد ہوئی۔ مصر ، فرانس ، ہانگ کانگ ، کویت اور ملائشیا سے تعلق رکھنے والے 14غیر ملکی کھلاڑیوں اور10 قومی کھلاڑیوں نے ایک ہفتے پر محیط مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ کمانڈرپاکستان ...
مزید پڑھیں »پاکستان مضبوط ٹیم ہے ، کانٹے دار مقابلہ ہوگا ‘ کپتان بھارتی کبڈی ٹیم
لاہور(سپورٹس لنک رپوٹ) کبڈی ورلڈکپ کے لیے شرکت کرنے والی بھارتی کبڈی ٹیم کے کپتان گرلال سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان آ کر بہت عزت ملی ہے، پاکستان اوربھارت میں چاروں موسم ہیں اس لئے ہم کنڈیشن سے جلد ہم آہنگ ہو جائیں گے جبکہ باقی ممالک میں ایسا موسم نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ،قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کبڈی فیڈریشن نے عالمی کپ کے لئے 20 رکنی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ گذشتہ روز پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے بتایاکہ 20 رکنی قومی ٹیم میں محمد عرفان، شفیق احمد، بن یامین، توصیف لیاقت، قمر زمان، ظفر اقبال، ارسلان محمود، نفیس ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی سجال کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان، آثار قدیمہ و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف لاہور(سجال)کے نومنتخب عہدیداران صدر عقیل احمد، جنرل سیکرٹری اشرف چودھری اور خزانچی احتشام الحق کو مبارکباد دی ہے، جمعرات کے روز اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »ہاکی کے فروغ کے لئے اقدامات کررہے ہیں،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ سپورٹس کی ترقی ملک کی ترقی ہے، دنیا میں سپورٹس کو خصوصی اہمیت حاصل ہے، سپورٹس کی ترقی سے سیاحت بھی فروغ پاتی ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب ہاکی کے فروغ کے لئے اقدامات کررہا ہے جلد ہاکی کا میگا ایونٹس کرائیں گے، ان خیالات کا اظہار ...
مزید پڑھیں »کبڈی ورلڈ کپ کے انعقاد سے ہم ’’اپنی مٹی ،اپنا کھیل‘‘ کی روایت کو بحال کررہے ہیں ،صوبائی وزیر کھیل رائے تیمو خان بھٹی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان، آثار قدیمہ و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ پنجاب کو کبڈی ورلڈ کپ2020ء کی میزبانی کا موقع کا ملا ہے،کبڈی ورلڈ کپ کے انعقاد سے ہم ’’اپنی مٹی ،اپنا کھیل‘‘ کی روایت کو بحال کررہے ہیں ، اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان میں بین الاقوامی سپورٹس کے دروازے ...
مزید پڑھیں »دی سٹی سکول انٹر اسکول فٹسال ٹورنامنٹ،’او‘ لیول میں سٹی سکول درخشاں ’اے‘ لیول‘ میں سٹی سکول چیپٹر فاتح
کراچی (سپورٹس رپورٹر) لیثرلیگز اوردی سٹی اسکول درخشاں کے اشتراک سے درخشاں کیمپس میں دی سٹی اسکول انٹر اسکول فٹسال ٹورنامنٹ2020 کا انعقاد ہوا۔ا ’ے‘ اور’او‘ لیول کی بنیاد پر کھیلے جانے والا ایونٹ 3دن جاری رہا۔ ’او‘ لیول میں میزبان سٹی اسکول درخشاں نے انٹرنیشنل ناصر علی کی کوچنگ میں ناقابل شکست رہتے ہوئے فاتح ٹرافی اپنے اسکول کے ...
مزید پڑھیں »باکسنگ لیگ بھی پی ایس ایل کی طرح ملک کا نام روشن کریگی،خالد محمود
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر خالد محمود نے کہا ہے کہ باکسنگ لیگ پاکستان مستقبل میں کرکٹ پی ایس ایل کی طرح بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کرے گی۔کسی بھی کھیل کی ترقی میں حکومت اور کارپوریٹ اداروں کو ملکر ایک پیج پر کام کرنا ہوگا۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور سمیت پاکستان پروفیشنل ...
مزید پڑھیں »