قائد اعظم گیمز،سپورٹس پنجاب کا دستہ اسلام آباد پہنچ گیا

سپورٹس بورڈ پنجاب کا 385کھلاڑیوں اور آفیشلز کا دستہ اتوار کی صبح دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گیا، کھلاڑی 19مختلف گیمز میں حصہ لیں گے،تمام کھلاڑی جیت کیلئے پرعزم ہیں،روانگی کے موقع پر سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے دستے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ پنجاب کا دستہ فاتح بن کر لوٹے گا،ڈائریکٹر سپورٹس محمد انیس شیخ دستے کی قیادت کررہے ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹرطارق وٹو،اسسٹنٹ ڈائریکٹررانا ندیم ، نوازڈوگر، راناخالدبھی دستہ کے ساتھ ہیں جبکہ ڈی او راولپنڈی ملک وقارنے دستے کاشانداراستقبال کیا،روانگی کے موقع پر انہوں نے کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام کھلاڑی ڈسپلن کی سخت سے پابندی کریں اور مقابلوں میں جوش و جذبے سے حصہ لیکر زیادہ سے زیادہ گولڈ میڈلز جیتیں، دستہ میںشامل ٹیموں اور ان کے کھلاڑیوں کے نام یہ ہیں،فٹ بال(بوائز)دوائو، عمر، حسنین، عمر، حمزہ حمید، فرحان، علی وقاص، حامد، قمر، شہزاد، خرم، عارف، عامر، علی رضا، رائو امید، ثاقب، حق نواز،فٹ بال (گرلز)سمرا عزیز،مدیحہ رشید، غزالہ عامر، ماہ نور افضل، آسیہ اعوان، سحر زمان، فرزانہ بتول، مہرین گل، نبیلہ زمان، فریحہ محمود، امان خان، میمونہ سکندر، زونیریہ بی بی، سحرش، سحر افضل، آنہ، عاصمہ شاہ، شاہدہ، بشریٰ، تحلیہل، امین اعجاز، ثناء ناز، سعدیہ،ہاکی(بوائز)مظہر وسیم، حماد علی، رضوان، عثمان، باقر، شرجیل، وجاہت، علی رضا، فرحان، ابرار، یاسر، عمیر، ذیشنا، ثقلین، بلال، عبدالرحمٰن،ہاکی(گرلز)رشنا خان، ندا، فائقہ، تبرکا، ارینہ،مہوش، عتیقہ،مہوش سردار، صدف، ماہم، ثنا، کائنات، حمیرہ، نبیہا، آرزو، آمنہ، یسرا، فوزیہ نیٹ بال(بوائز)بلال، فاروق، عرفان، شاہد،قیوم، تیمور،حمزہ، عماد،سید علی ظفر،نعیم اللہ، محمد ذکی،حمزہ احمد ملک،نیٹ بال(گرلز)شمائلہ، مافیہ، لائل خوشبو، ارم، ایمن، صبا، بشمہ، انیتہ، عصمت، انعام، سعدیہ، کنزہ، ٹیبل ٹینس (بوائز)ارفزا، حافظ الرحمن، سبحان، عابد اقبال، عبداللہ،ٹیبل ٹینس(گرلز)آمنہ، فاطمہ، فاطمہ خان، کلثوم، پریا، کراٹے(گرلز)،نمرہ، سائرہ، میمونہ، کمل یاسین، ماہ نور، عائشہ، قافیہ، ایمان، ملائکہ، عمارہ، امین بینش،کراٹے(بوائز)فرحان رشید، ریحان، عبدالرحمٰن، فرحان تاج، شہباز، عادل، طیب،ساویل فیاض، عدیل تنویر، عدیل افضل، عرفان، محمد شہباز،محمد عیسیٰ، ریسلنگ، اویس، طیب، نعمان، حسن، انتظار،محمد احمد، محسن علی، فیض الحسن،والی بال(بوائز) عماد، عرفان، اذان علی،رضا، عارف،حسن، سلمان،علی حیدر، عثمان، بلال، سیسل،عثمان، والی بال(گرلز) آمنہ، رابعہ، امانس،آسیہ، سعدیہ، ام حبیبہ، عشرت، اقرا، فرھانہ، زہرا، سحر، مدیحہ،باکسنگ، وقاص، شعیب، سیف، ذیشان، نعیم، افضل، فہد، عثمان، سعید، اعزاز، تیمور،جوڈو(بوائز) ہوگن عارن، دائود، عادل، عمر، دانش، مصطفٰی، نشاورت، حمزہ، عمر فاروق، فیصل، جوڈو(گرلز)رشنا سھر، دعا نصیبہ، انعام، مفاسل شفا، مہک، کشف، صوبیہ، سونیا، سونانہ، امتیسل،اتھلیٹکس(بوائز)وسیم، افسر، شفق، یاسر، ناصر، عمر، فرحان، بلال، احسان، عصمت اللہ، منصور، رئیس، غلام محی الدین، خرم، لائیق، شاہنواز، افضل، عثمان، فرحان، تیمور، محمد عبداللہ، رضوان، ساگر شہزاد،اتھلیٹکس(گرلز)زینب، سونائنا، صبا، سحرش، غزالہ، سارہ، صفیہ، رباب، ایمن، تحریم، تحریم مارینا، خدیجہ، ماہ نور، انیلہ، سیدہ توراب زہرہ، ایمن امحمود، بیڈمنٹن (بوائز)مقیط طاہر، عمار، احمر جلدل، گوہر اعظم، مطیب، برہان، طیب، بیڈ منٹن (گرلز) اقصیٰ، کوثر، حادیہ، عظمت،لائبہ،بیس بال، شہریار، علی حسن، عثمان، ذیشان، ذوالقرنین،عمر ضیائ، فہد، اسامہ، عمر نذیر، دانیال، نعمان،محمد شہا، علی شاہ، عامر حسن عارف، ٹینس (بوائز) اسد، شاہیر، بلال احمد، مظہر، طیب احمد، ٹینس(گرلز) شمزہ ناز، ماہا، ندا، آفصہ، ملکہ، ویٹ لفٹنگ، شرجیل بٹ، سہیل، سمیر، فرحان، عبدالرحمٰن، خرم علی، مشبر، حمزہ دستگیر، تیکوانڈو (گرلز) فاطمہ، جلور ظہیر، لایب، انعام، ندا، ثمرہ، رابعہ، سماوہ، سنوکر، مبشر رضا، محمد عمر، عثمان احمد،ووشو، ظاہر علی، کلیم، علی انصار، امانت، ثاقب، اویس، عادل غفور، ابوبکر، عاطف، نبیل، ثمر، جنید، راشد علی، سکواش ،نور علی، شہریار، حمزہ، زین، احسن رضا۔کبڈی، زین، علی حیدر، کاشف، فیض علی، سرمد، اعظم، بلال، خالد، ذوالفقار، آفتاب، عثمان، عامر، ارسلان اور عمران شامل ہیں

error: Content is protected !!