گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلیا میں جاری اکیسویں کامن ویلتھ گیمز کے میگا ایونٹ میں پاکستانی ایتھلیٹس کی کارکردگی جاری ،ویٹ لفٹنگ میں ایک سو پانچ کلو گرام ویٹ کیٹگری میں محمد نوح بٹ نے کانسی کا تمغہ جیت لیا، گیمز میں پاکستان کا یہ مجموعی طور پر دوسرا میڈل ہے جو اتفاق سے ویٹ لفٹنگ میں ہی ملا، اس کیٹگری ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
کامن ویلتھ گیمز ہاکی ایونٹ، پاکستان اپنا لیگ کا آخری میچ بدھ کھیلے گا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمزکے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اپنا لیگ کا آخری میچ ملائیشیا کے خلاف کے خلاف بدھ کو آسٹریلیا میں کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں دس ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا۔ پاکستان کو گروپ بی میں روایتی حریف ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا 33 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست
گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا 33 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں کینگروز کی حکمرانی بدستور قائم ہے۔ میگا ایونٹ میں آسٹریلیا نے اب تک 33 گولڈ، 28 سلور اور اتنے ہی برانز میڈلز حاصل کئے ہیں۔ انگلینڈ 20 گولڈ، 21 سلور اور 14 برانز میڈلز ...
مزید پڑھیں »انڈر23 گیمز، پشاور ریجن مردوں کے مقابلے ڈسٹرکٹ پشاور نے جیت لئے
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام صوبہ بھر میں جاری انڈر23گیمز کے سلسلے میں منعقدہ پشاور ریجن میں مردوں کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے جس میں ڈسٹرکٹ پشاور نے پہلی پوزیشن حاصل کی،ڈسٹرکٹ نوشہرہ نے دوسری اور چارسدہ تیسرے نمبر پر رہی اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل سپورٹس جنید خان نے انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ...
مزید پڑھیں »شہان راجہ خالد عالمی سوکیوکشن کراٹے چیمپئن شپ میں اچھی کارکردگی کیلئے پرعزم
اسلام آباد (نواز گوھر ) عالمی سو کیو کشن کراٹے چیمپئن شپ میں حصہ لنے کیلئے پاکستانی ٹیم جاپان منگل بارہ اپریل کو جاپان روانہ ہوگی ،عالمی سو کیو کشن کراٹے چیمپئن شپ14 اپریل سے 15 اپریل تک جاپان میں منعقد ہوگی سو کیو کشن کراٹے فیڈریشن پاکستان کے صدر گرینڈ ماسٹر شہان راجہ خالد اسلام آباد میں ایک پریس ...
مزید پڑھیں »انگلش پریمیئر فٹبال لیگ،مانچسٹر یونائیٹڈ کی مانچسٹر سٹی کیخلاف جیت
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ )انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں گزشتہ روز مانچسٹر یونائیٹڈ نے مانچسٹر سٹی کو 3-2سے شکست دے دی ،اس شکست سے مانچسٹر سٹی کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کیلئے انتظار لمبا ہوگیا،اگراس میچ میں فتح ملتی تو پوائنٹس ٹیبل پر اتنے نمبر ہوجاتے کہ کہ کوئی اور ٹیم سارے میچ جیت کر بھی مانچسٹرسٹی تک نہ پہنچ ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیم: پاکستان اور انگلینڈ کا میچ 2-2 گول سے برابر
گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی کے مقابلے میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا میچ 2-2 گول سے برابر رہا۔ایونٹ میں پاکستان کا یہ تیسرا میچ ہے جو بغیر فیصلے کے ختم ہوا، اس سے قبل ویلز کے خلاف 1-1 اور بھارت کے خلاف کھیلا جانے والا میچ 2-2 گول سے ...
مزید پڑھیں »ہم اپنے بچے کا کیا نام رکھیں گے؟ شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے بڑا سرپرائز دے دیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے معروف کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ہمارے بچہ مرزا ملک کہلائے گا اور یہی اس کا خاندانی نام بھی ہو گا، واضح رہے کہ ثانیہ مرزا نے گوا فیسٹ 2018 میں صنفی تعصب کے موضوع پر اظہار خیال کرتے ہوئے اس راز سے پردہ اٹھایا ...
مزید پڑھیں »کینیڈا کی جونیئر آئس ہاکی ٹیم کے 14کھلاڑی حادثے میں ہلاک
ٹورنٹو(سپورٹس لنک رپورٹ)کینیڈا میں قومی جونیئر آئس ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے بھری بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 14 کھلاڑی ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق سسکا توان صوبے کے شمالی علاقے ہمبولڈ برونسک میں پیش آنے والے حادثے میں کینیڈین ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام نے یہ نہیں بتایا کہ ہلاک شدگان میں ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ ایشیاء اوشیانا گروپ ون ، ازبکستان نے پاکستان کو شکست دیدی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈیوس کپ اوشیانا گروپ ون ٹائی میں ازبکستان نے پاکستان کو3-1سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے گراس کورٹ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں ازبکستان کے اسٹومن نے پاکستان نمبر ون عقیل خان کو 2-0 سے ہرادیا، ازبکستان کے اسٹومن نے پہلے سیٹ میں 6-1 سے کامیابی ...
مزید پڑھیں »