دیگر سپورٹس

کامن ویلتھ گیمز،،،پاکستانی دستے کا شاندار مارچ پاسٹ

گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) 21 ویں کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب میٹریکون اسٹیڈیم (Metricon Stadium) گولڈ کوسٹ میں منعقد ہوئی جہاں 35 ہزار کے قریب تماشائیوں کی موجودگی میں فاکس ویگن میں لائی گئی مشعل کو آسٹریلیا کے مختلف لیجنڈز کھلاڑیوں نے گرائونڈ کا چکر لگا کر مقررہ مقام پرروشن کیا جس کے بعد گیمز کے باقاعدہ آغازکااعلان کیا ...

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت کے سپورٹس کیلئے اقدامات سے سٹار کھلاڑی پیدا ہوں گے، حنیف عباسی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس پنجاب حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے سپورٹس کی ترقی اور فروغ کے لئے جو اقدامات کئے ہیں ان سے سٹار کھلاڑی پیدا ہوں گے، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ویژن کے مطابق سپورٹس کا جدید سہولتوں سے مزئین بہترین نیٹ ورک قائم کردیا گیا ہے، جس سے نوجوان اپنی ...

مزید پڑھیں »

تیسری ایشین وومن سپورٹس جرنلسٹس ورکشاپ اردن میں شروع

عمان(سپورٹس لنک رپورٹ)اے آئی پی ایس ایشیا اور ایشین فٹ بال کنفیڈریشن کے اشتراک سے تیسری ایشین وومن سپورٹس جرنلسٹس ورکشپ اردن کے دارالحکومت عمان مین شروع ہو گئی۔افتتاحی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔اردن اولمپک کمیٹی کے نائب صدر ڈاکٹر ساری ہمدان مہمان خصوصی تھے۔ایشین فٹ بال کنفیڈریشن کی ہیڈ آف میڈیا ایمیلیا ، جورڈن سپورٹس انفارمیشن فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

رمضان المبارک سے قبل کھیلوں کی سرگرمیاں،،رسجا کا اہم اعلان

اسلام آباد (نواز گوھر) راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسو سی ایشن "رسجا”نے رمضان المبارک سے قبل اپنی سرگرمیوں کے انعقاد کی منظوری دیتے ہوئے سینئر سپورٹس جرنلسٹس شکیل اعوان اور عبد المحی شاہ کو اعزازی پیٹرن اور چیئرمین بنانے سمیت ایگزیکٹو کمیٹی کے ناموں کی منظوری دیدی جبکہ رسجا ارکان کے لئے ٹینس، سکواش، کرکٹ مقابلوں کے انعقاد سمیت ...

مزید پڑھیں »

اتھلیٹکس کے میدان میں بڑی خوشخبری، سلمان اقبال بٹ ڈائریکٹر اتھلیٹکس ڈویلپمنٹ ایشیاء تعینات

اسلام آباد( نواز گوھر)اتھلیٹکس کے میدان میں پاکستان کے لئے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے اور اے ایف پی کے سربراہ جنرل(ر) اکرم ساہی کی کوششوں سے ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے فارن کوالیفائیڈ اتھلیٹکس کوچ اور پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے سیکر ٹری سلمان اقبال بٹ کو ڈائریکٹر اتھلیٹکس ڈویلپمنٹ ایشیاء تعینات کر دیا ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز کا آغاز کل سے،،،پاکستانی دستہ بھی گولڈ کوسٹ پہنچ گیا

گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)گولڈ کوسٹ کامن ویلتھ گیمز ، 71ممالک اور علاقوں کے تقریباََ 6600 ایتھلیٹس میں آج سے 275گولڈ میڈلز کیلئے جنگ شروع ، گولڈ کوسٹ آسٹریلیا میں ہونے والے 21ویں کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنے کیلئے پاکستان کے 90رکنی دستے سمیت کامن ویلتھ ممالک کی ٹیمیں گولڈ کوسٹ پہنچ چکی ہیں، افتتاحی تقریب آج ہوگی۔ کامن ویلتھ ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمزکے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اپنا پہلا میچ جمعرات کو ویلز کے خلاف کھیلے گا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ گیمزکے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اپنا پہلا میچ ویلز کے خلاف جمعرات کو آسٹریلیا میں کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں دس ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے پاکستان کو گروپ بی میں روایتی حریف بھارت، انگلینڈ، ...

مزید پڑھیں »

میامی اوپن،ویمنز ڈبل کا اعزاز ایشلے ، کوکو وینڈے کے نام

  میامی (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی کھلاڑی ایشلے بارٹی اور ان کی امریکن جوڑی دار کوکو وینڈے ویگھے نے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبل کا ٹائٹل جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں جمہوریہ چیک کی ٹینس سٹار کیٹرینا سینیاکووا اور انکی ہم وطن جوڑی دار باربورا کو شکست دیکر ایونٹ جیتا۔ گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز ڈبل فائنل میں ...

مزید پڑھیں »

جان سینا ریسلنگ رنگ میں دھاک بٹھانے کے بعد اب کیا نیا کام کرنے جا رہے ہیں

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ) جان سینا ریسلنگ کے بعد فلم انڈسٹری میں دھاک بٹھانے کو بے قرار، معروف ہالی وڈ سپر سٹار دی راک کے ساتھ کام کرنے کے متمنی، فاسٹ اینڈ فیوریس سیریس میں ڈیوائن جانسن کے ساتھ کام کرنا ان کا خواب ہے۔ریسلنگ رنگ کے سپر سٹارز ہالی ووڈ میں بھی ساتھ کام کرنے کے خواہشمند،جان سینا نے’’دی راک‘‘کے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free