فٹ بال

کمشنر راولپنڈی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 23جنوری سے میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگا

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر) کمشنر راولپنڈی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 23جنوری سے میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگا، جس کاافتتاح صوبائی وزیرخواندگی وغیررسمی بنیادی تعلیم پنجاب راجہ راشدحفیظ کرینگے۔ ڈویژنل سپورٹس آفیسر راولپنڈی منظرشاہ نے بتایاکہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں مکمل ہیں، ٹورنامنٹ ناک آئوٹ سسٹم کے تحت کھیلا جائے گا جس میں راولپنڈی کے 28فٹ بال کلبوں کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔انہوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن میں نئی نارملائزیشن کمیٹی کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) میں نئی نارملائزیشن کمیٹی کا اعلان کردیا۔فیفا کے مطابق ہارون ملک اس نئی نارملائزیشن کمیٹی کے سربراہ مقرر کیے گئے ہیں۔ پچھلی کمیٹی میں سے صرف منیر سدھانہ کو نئی نارملائزیشن کمیٹی میں برقرار رکھا گیا ہے۔منیر سدھانہ، حمزہ خان کے مستعفی ہونے کے بعد قائم ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوانٹرڈسٹرکٹ فٹسال ٹورنامنٹ اختتام پذیرہوگیا۔فائنل میچ میں اسوااکیڈمی نے امارات کلب کوشکست دیکرچمپئن بن گئے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاورمیں منعقدہ خیبرپختونخوانٹرڈسٹرکٹ فٹسال ٹورنامنٹ اختتام پذیرہوگیا۔فائنل میچ میں اسوااکیڈمی نے امارات کلب کوشکست دیکرچمپئن بننے کااعزازحاصل کیا۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سابق ایم پی اے عارف یوسف تھے جبکہ انکے ہمراہ پاکستان فٹسال فیڈریشن کے چئیرمین رفیق سنجرانی۔صدر طارق محمود اورسیکرٹری مبشرسنجرانی بھی موجودتھے۔ جنہوں نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو ٹرافیاں دیں۔خیبرپختونخوافٹسال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پشاورمیں ...

مزید پڑھیں »

کمشنر راولپنڈی چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 22جنوری سے شروع ہوگا

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)کمشنر راولپنڈی چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 22جنوری سے میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ راولپنڈی میں میونسپل فٹ بال سٹیڈیم کی تعمیرومرمت اورتزئین وآرائش کاکام مکمل، دو سال بعد دوبارہ میدان سجے گا۔ ڈویژنل سپورٹس آفیسر راولپنڈی منظرشاہ نے بتایاکہ میونسپل فٹ بال سٹیڈیم کی تعمیرومرمت کاکام مکمل ہوچکاہے اور کمشنر کپ کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں، ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

افضل خان لالہ میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل8جنوری جنور ی کوہوگا

صوابی(سپورٹس لنک رپورٹ)افضل خان لالہ انٹرڈسٹرکٹ میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل8جنوری جنور ی کوہوگا،صوابی سپورٹس کمپلیکس بام خیل پر جاری اس ٹورنامنٹ میں صوبے کے مختلف اضلاع کی ٹیموں نے حصہ لیا،سیمی فائنلزمیچزمیں بنو اورصوابی کی ٹیموں نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔جنکے مابین فائنل میچ آٹھ جنوری کو منعقدہوگا۔اس موقع پربرجگیڈیئرمحمد سلیم۔مہمان خصوصی ہونگے۔انکےہمراہںڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر طارق محمد اور دیگر ...

مزید پڑھیں »

لکی فٹبال کلب نے نشاط کلب کو 4-2 سے شکست دے دی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)لکی فٹ بال کلب (آراے بازار)نے نشاط فٹ بال کلب کو 4-2 سے شکست دے دی۔ آر اے بازار فٹ بال گراﺅنڈ میں کھیلے گئے میچ میں لکی فٹبال کلب کی کپتانی کے فرائض علی رضا نے ادا کئے جبکہ نشاط فٹبال ٹیم کی قیادت کامران نے کی۔میچ کے پہلے ہاف میں نشاط ٹیم کے کھلاڑی چھائے رہے ،طیب ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ڈے :چیئمپینز لیگ ریڈز کلب نے اپنے نام کرلی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قائداعظم ڈے کے حوالے سے کراچی یونیورسٹی فٹبال گراونڈ میں پی ایم ایف اے نے سندھ گیمز اسیوسیشن اور جامعہ کراچی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے چیمپیئنز لیگ ۲۰۲۰-۲۱ کا انعقاد کیا گیا۔ دیگر اشتراک میں مامجی اسٹوڈیوز، گلوبل ٹریولز اور دیوا ٹرسٹ شامل تھے۔چیمپیئن شپ ۱ تا ۳ جنوری جاری رہی۔ایونٹ ارگنائزنگ سیکرٹری زوہیر علی لودھی ...

مزید پڑھیں »

لکی فٹ بال کلب کا سالانہ فیسٹیول میچ 10 جنوری کو کھیلا جائے گا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)لکی فٹ بال کلب کا سالانہ فیسٹیول میچ 10 جنوری بروز اتوار کو آر اے بازار فٹ بال گراﺅنڈ میں کھیلا جائے گا۔لکی فٹ بال کلب کے سیکرٹری جنرل چوہدری محمد ادریس کے مطابق سالانہ فیسٹیول میچ لکی فٹ بال کلب کی گرین اور وائٹ ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا ۔جس کے مہمان خصوصی الحاج محمد صیام چوہدری ...

مزید پڑھیں »

کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری کا ایوارڈ جیت لیا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری کا ایوارڈ جیت لیا۔دبئی میں منعقدہ گلوب سوکر ایوارڈز کی تقریب میں کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی، محمد صلاح اور رونالڈینیو کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ پولینڈ سے تعلق رکھنے والے بائرن میونخ کے اسٹرائیکر رابرٹ لیوانڈوسکی پلیئرآف دی ائیر قرار ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹ بال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کے مینڈیٹ میں توسیع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا کونسل کے بیورو نے PFF نارملائزیشن کمیٹی کے مینڈیٹ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، جس کی میعاد 31 دسمبر 2020 کو ختم ہونا تھی لیکن فیفا کی جانب سے الیکشن کے عمل کو مکمل نہیں کیا جاسکا جس کی وجہ سے دوسری بار کونسل نے مینڈیٹ میں توسیع کرتے ہوئے مزید چھ ماہ کا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free