لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے پاک بھارت سیریز تنازع میں مقدمے کا خرچہ پی سی بی پر ڈالنے کے بعد سابق چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے اس مالی نقصان کا ذمہ دار نجم سیٹھی کو قرار دے دیا۔شہریارخان کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ اس معاملے پرمیں ہمیشہ سے بھارت سے مذاکرات ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
قومی کرکٹر احمد شہزاد پر عائد پابندی کا خاتمہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹر احمد شہزاد پر ممنوعہ ادویات کے استعمال کے باعث 4 ماہ کے لیے عائد کی گئی پابندی ختم ہو گئی ہے۔احمد شہزاد کا جولائی میں پاکستان کپ کے دوران ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد بورڈ کی جانب سے ان پر 4 ماہ کی پابندی عائد کی گئی تھی۔وران پابندی احمد شہزاد پر کلب ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ میں کرسمس تقریبات،احسان مانی نے کیک کاٹا
لاہور(سپورٹس لنک)پاکستان کرکٹ بورڈ میں کرسمس کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین احسان مانی نے کیک کاٹا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ میں مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک ہونے کے لئے کرسمس کی تقریب کا انعقاد کیا گیا اور اس موقع پر چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کیک کاٹا۔تقریب میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے ...
مزید پڑھیں »ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے کراچی کی سڑکوں پر چوکے چھکے،،ویڈیو رپورٹ دیکھیں
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) امن بحال ہونے کے بعد کراچی والوں نے اپنی سرگرمیاں پھر سے شروع کردیں ،ْ روشنیوں کا شہر راتوں کو پھر سے جگمگانے لگا تو اسٹریٹ کرکٹ بھی بحال ہوگئی۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے ٹویٹرپیج پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے رات کے ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ انوی ٹیشن الیون کیخلاف پاکستان کی 6وکٹوں سے جیت
بنونی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے جنوبی افریقا کی انوی ٹیشن الیون کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر ٹیسٹ سیریز سے قبل میزبان ٹیم کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔بنوبی میں کھیلے گئے تین روزہ پریکٹس میچ میں جنوبی افریقا انوی ٹیشن الیون نے پہلی اننگز 318 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی تھی جس کے جواب میں ...
مزید پڑھیں »عثمان شنوری بیگ بیش کے ڈبییو میچ میں ہی مین آف دی میچ قرار
میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ) بگ بیش لیگ میں قومی فاسٹ باؤلر عثمان شنواری نے اپنے ڈیبیو میچ میں مخالف ٹیم پرتھ سکارچرز کے خلاف چار اوورز میں 17 رنز دے کر دو وکٹیں حاصل کیں۔ انہیں اس کارکردگی پر مین آف دی میچ کے اعزاز سے نوازا گیا۔بگ بیش لیگ کے میچز جاری ہیں۔ میلبورن میں کھیلے گئے ایک میچ میں ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق بلٹس ایڈورٹائزنگ اور ٹیک فرنٹ کو مل گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے آئندہ تین ایڈیشنز کے میڈیا رائٹس بلٹس ایڈورٹائزنگ اور ٹیک فرنٹ کو دے دیے۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل 2019 سے 2021 تک کے ایڈیشنز کے میڈیا رائٹس بلٹس ایڈورٹائزنگ اور ٹیک فرنٹ کے پاس ہوں گے اور ان سے طے پائے جانے ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ اور عبدالرزاق کے درمیان کرکٹ کے بعد سنوکر کا میچ
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سپر اسٹارز عبدالزراق کو کرکٹر محمد حفیظ نے سنوکر میں شکست دیدی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ عبدالرزاق کے ساتھ ایک اسنوکر کلب میں موجود تھے۔محمد حفیظ نے عبدالرزاق کے ساتھ اسنوکر بھی ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر ویرات کوہلی کی حمایت میں بول پڑے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پرتھ ٹیسٹ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور آسٹریلوی قائد ٹم پین میں تلخ کلامی کے بعد سے دوسرے کھلاڑیوں کی جانب سے کوہلی پر تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ایسے میں پاکستانی لیجنڈ فاسٹ بولر شعیب اختر بھارتی کپتان کی حمایت میں سامنے آگئے۔سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹوئٹر سے پیغام جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »پابندی کے شکار کرکٹر شرجیل خان کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
لاہور (سپورٹس لنک پورٹ)پابندی کا شکار قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز شرجیل خان نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں اپنی سزا کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے بحالی پروگرام میں شرکت کریں گے۔پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں منظر عام پر آنے والے ...
مزید پڑھیں »