کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) ٹی ایم سی گراؤنڈ پر الکرم اسپورٹس زون ایک نے نذیر حسین جیمخانہ کو 30 رنز سے شکست دیکر زون ایک چیلنج کپ T-20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پنہچ گئی ۔الکرم اسپورٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 154 رنز بنائے ۔زین الہدا نے عمدہ اننگز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ابوظہبی ٹیسٹ،پاکستانی ٹیم جیتی بازی ہار گئی
ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)ابوظہبی ٹیسٹ میںنیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی۔ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں 176 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی بیٹنگ لائن لڑ کھڑا گئی اور تمام وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنا سکی۔یکطرفہ مقابلہ سنسنی خیز اس وقت بنا ...
مزید پڑھیں »ویمن ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،سیمی فائنلز 22نومبر کو کھیلے جائینگے
اینٹیگوا (سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہوگیا، میگا ایونٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگی ہے، ۔ میگا ایونٹ کے دونوں سیمی فائنلز 22 نومبر کو کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتامی مراحل کی طرف گامزن ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا اور بھارت کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 21نومبر کو برسبین میں ہوگا
برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 21 نومبرکو برسبین میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ بھارتی ٹیم اپنے دورہ آسٹریلیا کے دوران تین ٹی 20 میچز، چار ٹیسٹ میچز اور تین ایک روزہ بین ...
مزید پڑھیں »سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 23نومبر سے شروع ہوگا
کولمبو ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 23 نومبر سے کولمبو میں شروع ہوگا۔ مہمان انگلش ٹیم کو آئی لینڈرز کے خلاف سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔انگلش ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میں میزبان سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی نے کرپشن اور تعلیم کو ملک کا بڑا مسئلہ قرار دیدیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کرپشن اور تعلیم کی کمی کو پاکستان کے دو سنگین مسائل قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق لندن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اللہ کرے عمران خان کرپشن کے خاتمے میں کامیابی حاصل کریں۔انہوں نے کہا کہ تعیلم کی ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹیسٹ،پاکستان جیت سے 139رنز کی دوری پر
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کی جانب سے دیئے گئے 176 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 37 رنز بنا لیے ہیں۔ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 249 رنز بنا کر آؤٹ ہو ...
مزید پڑھیں »زونVII’بی ‘گریڈ لیگ‘ احمد حسین کی شاندار بیٹنگ سے رینجرز سی سی فتحیاب
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن زون VIIکے زیر اہتمام ’بی‘ گریڈ کرکٹ لیگ میں رینجرز سی سی نے ناظم آباد ینگسٹرز کیخلاف 29رنز سے کامیابی حاصل کی۔ فاتح ٹیم کے احمد حسین کی 76رنز کی اننگز فتح میں نمایاں رہی۔ ظفر علی کے 86رنز اور ظفر علی کی3وکٹیں ان کی ٹیم کو ناکامی سے نہ بچاسکیں۔انو بھائی ...
مزید پڑھیں »عمران مشتاق ٹی ٹوئنٹی کلر کٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ میں میزبان قریشی ڈولفن کو شکست
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قریشی ڈولفن کولٹس کے زیر اہتمام عمران مشتاق ٹی ٹوئنٹی کلر کٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں عمران مشتاق اکیڈمی نے 29رنز سے کامیابی حاصل کرکے فاتحانہ آغاز کیا۔ میزبان قریشی ڈولفن کولٹس کو 29رنز کی شکست کا داغ لگا۔ کے سی سی اے زونIIIکے صدر محمد رئیس نے گیند کو ہٹ لگا کر ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »دوستانہ میچوں میں آواری ہوٹل نے سٹیورٹ الیون اور ایگزونوبل نے ہنڈا کو شکست دیدی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ریس کورس کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے دوستانہ میچوں میں آواری ہوٹل نے سٹیورٹ الیون کو 8 وکٹوں اور ایگزونوبل نے ہنڈا کو 13 رنز سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق ریس کورس کرکٹ گرائونڈ میں پہلا میچ آواری ہوٹل اور سٹیورٹ الیون کے درمیان کھیلا گیا۔سٹیورٹ الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں چھ وکٹوں ...
مزید پڑھیں »