لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق کپتان اور کرکٹ کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ جیت کا اعتماد آئندہ سیریز میں فائدہ دیگا ٗ فخر زمان کو ڈبل سنجری یاد رہے گی ۔بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویومیں رمیز راجہ نے کہا کہ فخرزمان ایک بڑا فرق بن کر سامنے آئے ہیں ٗفخرزمان نے اپنی جارحانہ بیٹنگ سے بڑی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بھارت نے ایشیاکپ کے شیڈول پر ہی اعتراض جڑ دیا
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت نے ایشیاکپ کے شیڈول پر ہی اعتراض جڑ دیا،ٹیم کے لگاتار2دن میچز رکھنے پر بی سی سی آئی تلملا اٹھا جب کہ پورے شیڈول کو ہی بے تکا قرار دے دیا۔ روایتی حریفوں کا پہلا میچ 19 ستمبر کوہوگا، مگر بھارتی کرکٹ بورڈ نے اس ایونٹ کے شیڈول پر حیرت ظاہر کرنے کے ساتھ اس ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹرز کی عمران خان کو کامیابی پرمبارکباد
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بھارتی کرکٹ کپتان کپل دیو اور دیگر انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے بھی پی ٹی آئی چیئرمین کو الیکشن 2018میں کامیابی پر مبارکباد دی عام انتخابات 2018میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی کامیابی پر انٹرنیشنل کرکٹرز کی جانب سے عمران خان کو مبارکباد پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔سابق بھارتی کرکٹ کپتان کپل دیو نے اپنے ...
مزید پڑھیں »عمران خان ملک کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرینگے،سرفراز
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے سمیت دیگر کھلاڑیوں نے عمران خان کو انتخابات میں فتح پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے قوی امید ہے کہ پاکستان کے عظیم ترین کرکٹر کی قیادت میں ملک ترقی کا سفر طے کرے گا۔سرفراز احمد نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی بہترین قائدانہ صلاحیتوں کی ...
مزید پڑھیں »ایف بی آر نے نجم سیٹھی ،انکی اہلیہ کا آڈٹ شروع کر دیا
لاہو ر (سپورٹس لنک رپورٹ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی اور انکی اہلیہ کا آڈٹ شروع کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر نے نجم سیٹھی اور انکی اہلیہ کا گزشتہ پانچ سال کا آڈٹ شروع کرتے ہوئے تفصیلات طلب کر لی ہیں ۔ نجم سیٹھی کی جانب سے ایک کروڑ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری:پاکستان بھارت کا ٹکرا 19ستمبر کو
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا ء کپ کرکٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے،ٹورنامنٹ 15سے 28ستمبر تک دبئی اور ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا جس میں چھ ٹیمیں شرکت کریں گی ،روایتی حریف پاکستان اور بھارت 19ستمبر کو مد مقابل ہوں گے ۔ ایونٹ میں چھ ٹیموں کو دو گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ گروپ اے ...
مزید پڑھیں »سری لنکا جنوبی افریقہ ون ڈے سیریز 29 جولائی سے
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 29 جولائی کو دمبولا میں کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 29 جولائی سے ہو گا، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے یکم ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ اور بھارت کی ٹیسٹ سیریز کا آغاز یکم اگست سے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ یکم سے 5 اگست تک برمنگھم میں کھیلا جائیگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ یکم سے 5 اگست تک برمنگھم میں کھیلا جائیگا، دوسرا میچ 9 سے 13 اگست تک لندن میں کھیلا ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹین کرکٹ لیگ میں آٹھ پاکستانی کھلاڑی شرکت کرینگے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)رواں برس کے آخرمیں شیڈول ٹی ٹین کرکٹ لیگ میں شاہد آفریدی، شعیب ملک، محمد حفیظ اور کامران اکمل سمیت آٹھ پاکستانی کھلاڑی شرکت کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق دسمبر میں کھیلے جانے والے ایونٹ میں آٹھ ٹیمیں ٹائٹل کیلئے پنجہ آزمائی کریں گی۔ دبئی میں ہونے والی منی ڈرافٹنگ تقریب میں فرنچائز مالکان نے آئیکون کھلاڑیوں کے ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کے دورہ بنگلہ دیش کا شیڈول جاری
کنگسٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے دورہ بنگلہ دیش کا شیڈول جاری کردیا گیا ۔ بی سی بی کے مطابق دونوں ٹیموں میں دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلی جائے گی جس سے قبل بی سی بی الیون کے خلاف 18اور 19نومبر کو پریکٹس میچز رکھے گئے ہیں۔ پہلا ٹیسٹ22نومبر کو چٹاگانگ اور دوسرا ٹیسٹ30نومبر کو شروع ہوگا جبکہ ...
مزید پڑھیں »