دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ اور بھارت کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کے اختتام پر کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی عالمی نمبر ایک پوزیشن سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین اظہر علی 15ویں نمبر پر برقرار ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
شعیب ملک کے ٹی ٹونٹی میں 8ہزار رنز،ثانیہ کا ٹوئٹ
باربا ڈوس (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل رائونڈر شعیب ملک ٹی 20 کرکٹ میں 8 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے چوتھے بیٹسمین بن گئےہیں۔ان کی اس کامیابی پر ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے مبارکباد کا ٹوئٹ بھیجا ہے Yeah mannnn 👆🏽🙌🏽💪🏽 @realshoaibmalik ‘work in silence , let success be your noise ‘ 😀#Allhamdulillah ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ میں انتظامی تبدیلی کی قیاس آرائیوں میں شدت
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ میں انتظامی تبدیلی کی قیاس آرائیوں میں شدت آرہی ہے اور ایسے میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے سابق صدر احسان مانی کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کا سربراہ مقرر کرنے کی اطلاعات ہیں۔ پی سی بی میں ذمے داریوں کے بارے میں مجھ سے ابھی تک کسی نے رابطہ نہیں کیا ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف سیریز میں کم بیک کرینگے،کوہلی
نوٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے ہاتھوں مسلسل دو میچوں میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ میزبان ٹیم کو تیسرے میچ میں شکست دیکر سیریز میں جاندار کم بیک کریں گے۔ انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ ...
مزید پڑھیں »قومی انٹر ریجن انڈر۔19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے آٹھویں مرحلے کا آغاز بدھ سے ہو گا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی انٹر ریجن انڈر۔19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے آٹھویں مرحلے کا آغاز بدھ سے ہو گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گروپ اے کے میچوں میں ڈائمنڈ کرکٹ گرائونڈ، اسلام آباد میں آزاد جموں کشمیر کا مقابلہ اسلام آباد سے ہوگا، مرغزار کرکٹ گرائونڈ، اسلام آباد میں فیصل آباد اور کوئٹہ کی ...
مزید پڑھیں »فاف ڈوپلیسی کی زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز میں شرکت مشکوک
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقن ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز فاف ڈوپلیسی کی زمبابوے کے خلاف شیڈول ہوم ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت مشکوک ہو گئی ٗ وہ سری لنکا کے خلاف رواں ون ڈے سیریز کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے ٗجنوبی افریقہ آئندہ ماہ زمبابوے کے خلاف تین ون ڈے ...
مزید پڑھیں »سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی کل ہوگا
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل منگل کو کولمبو میں کھیلا جائیگا۔اس سے قبل آئی لینڈرز نے پروٹیز کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کیا تھا جبکہ اس کے بعد مہمان پروٹیز ٹیم نے میزبان ٹیم کو پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں 3-2 ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ اور بھارت کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 18 اگست سے شروع ہوگا
نوٹنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ 18سے 22اگست تک نوٹنگھم میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ کو بھارت کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0کی برتری حاصل ہے میزبان ٹیم نے بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 31رنز سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں بھارت کو ...
مزید پڑھیں »پی بی سی سی آئندہ ماہ امپائرز کے تربیتی کیمپ کا انعقاد کرے گی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی ) آئندہ ماہ امپائرز کے تربیتی کیمپ کا انعقاد کرے گی جس میں ملک بھر سے 16 امپائرز کو مدعو کیا گیا ہے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سیّد سلطان شاہ نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ پی بی سی سی 3 سے 7 ستمبر ...
مزید پڑھیں »5واں اور آخری ون ڈے سری لنکا نے جبکہ سیریز جنوبی افریقہ نے جیت لی
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا نے ایک روزہ سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں جنوبی افریقہ کو 178 رنز سے شکست دے دی جبکہ جنوبی افریقہ نے ابتدائی 3 میچوں میں کامیابی کی بدولت سیریز 2-3 سے جیت لی۔کولمبو میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ...
مزید پڑھیں »