لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے عمران خان کے حلف اٹھاتے ہی عہدہ چھوڑنے کا عندیہ دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان 18اگست کو وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے اسی وقت وہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
انٹر ریجن انڈر 19 ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں پیر کو آٹھ میچوں کا فیصلہ ہوگا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹر ریجن انڈر 19 ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں پیر کو مزید آٹھ میچ کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر ریجن انڈر 19 ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے ملک بھر میں جاری ہیں۔ ایونٹ میں کل آٹھ میچ کھیلے جائیں گے۔ حیدر آباد اور لاڑکانہ ریجن کے درمیان میچ یو بی ایل سپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلا ...
مزید پڑھیں »سری لنکا اور جنوبی افریقہ کا 5واں اور آخری ون ڈے میچ کل ہوگا
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ کل اتوار کو کھیلا جائے گا، مہمان پروٹیز کو سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کے بعد جنوبی افریقن کھلاڑی آخری میچ جیت ...
مزید پڑھیں »عمران کی تقریب حلف برداری میں مدعو کرنے پر رمیض مشکور
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اوپننگ بیٹسمین رمیز راجہ نے عمران خان کی طرف سے وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں مدعو کرنے پر ان کاشکریہ ادا کیا ہے ۔ Honour to be invited at the oath ceremony of PM Imran Khan.. on 18th we should all take oath to be the change for ...
مزید پڑھیں »بلے باز کو آئوٹ کرنے کے بعد سہیل تنویر کے نازیبا اشارے،ویڈیو دیکھیں
جمیکا(سپورٹس لنک رپورٹ)کیریبئن پریمئر لیگ کے دوران نازیبا اشارے کرنے پر قومی فاسٹ بولرسہیل تنویر کو تنقید کا سامنا ہے۔یہ واقعہ پہلی اننگ کے 17 ویں اوور میں پیش آیا جب سہیل تنویر آسٹریلوی کھلاڑی کو گیند کرا رہے تھے۔گیانا واریئرز کی نمائندگی کرنے والے سہیل تنویر کو آسٹریلوی کھلاڑی اور سینٹ کٹس کے بلے بازبین کٹنگ نے ایک گیند ...
مزید پڑھیں »عمران خان کی تقریب حلف برداری،،گواسکر نہیں آئینگے
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے عمران خان کے بحیثیت وزیراعظم پاکستان حلف اُٹھانے کی تقریب میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔عمران خان نے گواسکر کے علاوہ کپل دیو اور نوجوت سدھو کو بھی دعوت نامہ بھجوایا تھا۔سدھو نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ اور کپل دیو پاکستان آ رہے ہیں جبکہ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ،بھارت کیخلاف میچ کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں،سرفراز
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ میں بھارت کے خلاف میچ کیلئے بھرپور تیاری کررہے ہیں۔کے ڈی اے کی دعوت پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے گلشن اقبال میں کے ڈی اے ماڈل اسکول میں جشن آزادی کے پروگرام میں شرکت کی۔اس موقع پر ڈی جی کے ...
مزید پڑھیں »امارات کرکٹ بورڈ نے بھی ٹی20 لیگ کا اعلان کردیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹی ٹین اور افغان کرکٹ لیگ کے بعد جمعرات کو امارات کرکٹ بورڈ نے اپنی لیگ کا بھی اعلان کردیا ہے۔منتظمین کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگ کے لئے اپنے سینٹرل کنٹریکٹ والے کھلاڑیوں کو ریلیز کرنے سے انکار کردیا ہے۔ تاہم منتظمین کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی ، عمر اکمل،کامران اکمل، محمد ...
مزید پڑھیں »وزارت عظمیٰ کا حلف: عمران خان کی 3 سابق بھارتی کرکٹرز کو دعوت
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)عمران خان کی بطور وزیراعظم تقریب حلف برداری میں تین سابق بھارتی کھلاڑیوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔عمران خان کی بطور وزیراعظم حلف برداری کی تقریب 18 اگست کو ہونے کا امکان ہے جس کے لیے مہمانوں کو دعوت نامے جاری کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔سینیٹر فیصل جاوید نے بتایا کہ عمران خان نے ...
مزید پڑھیں »شکیب الحسن کی ایشیا کپ میں شرکت مشکوک
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش ٹیسٹ اور ٹی20 کے کپتان شکیب الحسن کے ایشیا کپ میں شرکت کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں۔ 35 دن بعد عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کے میگا ایونٹ کے حوالے سے انکا کہنا تھا کہ میری شرکت غیر یقینی ہے، میرے ہاتھ کی انگلی میں فریکچر ہے جس کے آپریشن پر غور کر رہا ہوں، ...
مزید پڑھیں »