لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ اور امارات کرکٹ بورڈ کے درمیان کئی ہفتوں سے جاری سرد جنگ کا خاتمہ ہو گیا اور دونوں بورڈز کے درمیان معاملات خوش اسلوبی سے طے پا گئے۔پی سی بی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ان کی ساری شرائط مان لی گئی ہیں جس کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم اکتوبر سے نومبر تک آسٹریلیا اور ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
انگلینڈ کے ہاتھوں کلین سویپ،آسڑیلوی کپتان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے ہاتھوں تاریخ میں پہلی بار پانچ میچوں کی سیریزمیں کلین سوئپ کی خفت سے دوچار ہونے والی آسٹریلوی ٹیم کے نئے کپتان ٹم پین نے کرکٹ آسٹریلیا کیلئے نئی مشکل کھڑی کردی ہے جنہوں نے اگلے چند دنوں میں ون ڈے کیریئر اور کپتانی چھوڑنے کے متعلق اہم فیصلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »گیند کیساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والے کرکٹرز کیلئے سخت سزا کی تجویز
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) گیند سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے کرکٹرز کو سخت سزائیں دینے کی منظوری رواں ہفتے دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کا سالانہ اجلاس27 جون سے 3 جولائی تک ڈبلن میں ہو رہا ہے، نئے قانون کے تحت اب بال ٹیمپرنگ پر کھلاڑی 2 سے 4 ٹیسٹ یا 4 سے 8 ون ڈے و ٹی ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائیگا
برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل بدھ کو برمنگھم میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل بدھ کو برمنگھم میں کھیلا جائیگااس سے قبل میزبان ٹیم نے آسٹریلیا کو پانچ ایک روزہ ...
مزید پڑھیں »سہ ملکی کرکٹ سیریز،پاکستان ٹیم کی 28جون کو زمبابوے روانگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹرائی اینگولر ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز اور زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قذافی سٹیڈیم لاہور میں لگائے گئے تربیتی کیمپ کا کل بدھ کو آخری روز ہوگا۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی نگرانی میں کیمپ میں ٹریننگ صبح ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے دس بجے تک ہوگی اور اس کے بعد ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ...
مزید پڑھیں »جوز ٹیلر کیلئے بڑا اعزاز
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے جوز بٹلر دنیا کے بہترین وکٹ کیپر بیٹسمین قرار پا گئے ہیں جنہوں نے مانچسٹر میں آسٹریلیا کیخلاف سنچری اورڈرامائی فتح کی بدولت اعزاز اپنے نام کرلیا۔واضح رہے کہ انہوں نے 114 رنز پر آٹھ وکٹیں گر جانے کے بعد تن تنہا ایک وکٹ سے کامیابی کو یقینی بنایا تھا۔ان کے 110 رنز کے برعکس انگلش ...
مزید پڑھیں »میچ فکسنگ کی پیشکش کا اعتراف،،عمر اکمل کا سزا بچنا مشکل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ بیٹسمین عمر اکمل کا سزا سے بچنا مشکل دکھائی دے رہا ہے، چونکہ انہوں نے آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کو توڑا ہے اس لیے انہیں قانون کی خلاف ورزی پر کڑی سز اکا سامنا کرنا پڑے گا۔عمر اکمل نے انٹرنیشنل کرکٹ میں سٹے بازوں کی پیشکش کا اعتراف کیا تھا اس لیے ان پر پی ...
مزید پڑھیں »احمد شہزاد کے ڈوپ سیمپل میں حشیش کی مقدار پائی گئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد کے ڈوپ سیمپل میں حشیش کی مقدار پائی گئی ہے، حشیش کا نشہ عام طور پر تفریحی نشہ کہلاتا ہے جس کا شمار قوت بخش ادویات میں نہیں ہوتا۔چوںکہ حشیش قوت بخش نشہ نہیں ہے اس لیے اگر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چاہتا تو احمد شہزاد زمبابوے کا دورہ کرنے والی پاکستانی ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا شیڈول جاری،پاک بھارت ٹاکرا11نومبر کو
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی نے رواں سال ہونے والے ویمنز ورلڈ ٹی20 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔10 ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ 9 سے 24 نومبر تک ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی20 کی میزبانی دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کے سپرد ہے۔ ایونٹ کے افتتاحی دن پاکستان ویمنز ٹیم اپنا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ٹیم بغیر فیلڈنگ کوچ زمبابوے جائیگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ زمبابوے کے دورے میں کوئی فیلڈنگ کوچ نہیں جائے گا۔دورہ مختصر ہونے کی وجہ سے موجودہ کوچز سے ہی کام چلایا جائے گا جبکہ نئے کوچ کا تقرر طویل المیعاد بنیادوں پر کیا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اور ون ڈے سیریز میں فیلڈنگ کوچ کی اضافی ذمہ داری ...
مزید پڑھیں »