اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق مایہ ناز آل راؤنڈر عبدالرزاق نے ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ڈومیسٹک سیزن میں پاکستان ٹیلی ویژن کی ٹیم کی قیادت کریں گے۔عبدالرزاق نے 2014 میں آخری فرسٹ کلاس میچ کھیلا تھا اور زرعی ترقیاتی بینک لمیٹیڈ کی ٹیم کی گریڈ2 میں تنزلی کے بعد انہوں نے مزید فرسٹ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ،،فائنل میچ کی تصویری جھلکیاں
پاکستان کی وارم اپ میچ پر گرفت مضبوط
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)اسد شفیق اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت نارتھیمپٹن شائر کے خلاف وارم اپ میچ پر گرفت مضبوط کر لی ہے جہاں پاکستان کے 428 رنز کے جواب میں ناٹنگھم شائر کی ٹیم دوسری اننگز میں 240 رنز پر آدھی ٹیم سے محروم ہو گئی ہے۔نارتھیمپٹن شائر میں جاری 4روزہ میچ کے تیسرے دن کھیل شروع ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ،فیڈرل ایریاز اپنے اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں فیڈرل ایریاز کی ٹیم نے خیبرپختونخوا کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر کامیابی کے ساتھ اپنے اعزاز کا دفاع کرلیا،تفصیلات کے مطابق فیڈرل ایریاز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خیبرپختونخوا کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جو 43.4اوورز میں 252رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی، ...
مزید پڑھیں »ڈیپارٹمنٹل ٹی 20ویمنز چیمپئن شپ میں زیڈ ٹی بی ایل سرفہرست
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈیپارٹمنٹل ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں زرعی ترقیاتی بینک نے پاکستان کرکٹ بورڈ الیون کو 26 رنز سے جبکہ سٹیٹ بینک نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو نو وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں زرعی ترقیاتی بینک نے پہلے کھیلتے ہوئے دو وکٹوں پر 170 رنز سکور کئے،نین عابدی 64 ، ...
مزید پڑھیں »نارتھمپٹن شائر کے خلاف چار روزہ میچ: اسد شفیق کی شاندار سنچری
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)نارتھمپٹن شائر کے خلاف چار روزہ میچ میں اسد شفیق کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے پہلی اننگز میں 98 رنز کی سبقت حاصل کر لی ہے۔نارتھمپٹن میں کھیلے جا رہے چار روزہ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے پہلی اننگز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 357 رنز بنا لیے ہیں۔پاکستان کی جانب ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کا عہدہ چھوڑنے کا عندیہ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن نے خاندانی مصروفیات کے باعث دورہ انگلینڈ کے بعد عہدہ چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔میڈیا رپور ٹ کے مطابق اسٹیو رکسن 2016 سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ فیلڈنگ کوچ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں ٗاسٹیو رکسن کے ساتھ ورلڈ کپ 2019 تک کا معاہدہہے ۔ذرائع ...
مزید پڑھیں »آآئی پی ایل : کولکتا نے چنئی کو چھ وکٹو ں سے شکست دے دی
کولکتا (سپورٹس لنک رپورٹ) آئی پی ایل میں کولکتانائٹ رائیڈرز نے چنئی سپر کنگز کو چھ وکٹو ں سے شکست دے دی ۔ چنئی سپر کنگز نے ابتدائی بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹوں پر 177رنز بنائے ۔ کپتان مہندر سنگھ دھونی نے لوئرآرڈر میں ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے ناقابل ...
مزید پڑھیں »انگلش کاؤنٹی سے معاہدے پر وہاب ریاض خوشی سے سرشار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش کاؤنٹی ڈربی شائر سے معاہدے کے بعد وہاب ریاض میں ایک نئی جان پڑ گئی ہے اور انہوں نے خوشی سے سرشار لہجے میں اپنے ٹوئٹر پیغام کے دوران ڈربی شائر کے حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘‘میں ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ایونٹ میں اپنا کردار ادا کرنے کا منتظر ہوں اور اگر آپ ...
مزید پڑھیں »ڈیپارنمنٹل ویمنز ٹی ٹونٹی چیمپئن شپ،زیڈ ٹی بی ایل اور پی سی بی الیون کی جیت
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈپارٹمنٹل ٹی ٹوئنٹی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہو گئے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں زرعی ترقیاتی بینک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے دو وکٹوں پر 147رنز بنا ڈالے۔ناہیدہ خان نے چھ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 67،نین عابدی نے 31 اور ندا ڈار نے ناقابل شکست 38 رنز بنائے۔ ...
مزید پڑھیں »