کرکٹ

گال ٹیسٹ، سلمان علی آغاز نے قومی ٹیم کو مکمل تباہی سے بچا لیا

گال ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا کے 378 رنز کے جواب میں پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ لائن لڑ کھرا گئی اور گرین کیپس نے کھیل کے اختتام پر 7 وکٹوں کے نقصان پر 191 رنز بنا لیے۔پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز  امام الحق اور عبد اللہ شفیق نے کیا لیکن عبد اللہ شفیق پہلے ہی ...

مزید پڑھیں »

ڈیوڈ وارنر کو کپتان نہ بنانے پر عائد تاحیات پابندی اٹھائی جائے،ایلن بارڈر

سابق آسٹریلوی کپتان ایلن بورڈر کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ وارنر کو کپتان نہ بنانے پر عائد تاحیات پابندی اٹھائی جائے۔یک بیان میں ایلن بورڈر نے کہا ہے کہ ڈیوڈ وارنر پر سخت پابندی لگائی گئی، اب اسے ختم ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جانتا ہوں کہ ہر ٹیم وہی کچھ کرتی ہے جو ہم کرتے ہوئے پکڑے گئے۔آسٹریلیا کے ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر نے اپنی زندگی پر فلم بنائے جانے کی تصدیق کردی

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنی زندگی پر فلم ‘راولپنڈی ایکسپریس’ بنائے جانے کی تصدیق کی ہے۔شعیب اختر نے فلم کی جھلک انسٹاگرام پرشیئر کی اور بتایا کہ ان کی زندگی پر فلم بنائی جارہی ہے جس میں وہ حقائق بھی دکھائے جائیں گے جو اب تک کسی کے سامنے نہیں آسکے۔سابق کرکٹر نے اپنی پوسٹ میں ...

مزید پڑھیں »

نیتھن لیون نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ ایما میکارتھی سے شادی کر لی

آسٹریلوی آف اسپنر نیتھن لیون نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ ایما میکارتھی سے شادی کر لی۔نیتھن لیون نے اپنے تصدیق شدہ انسٹا گرام اکانٹ پر اپنی دلہن کے ساتھ شادی کی تصویر شیئر کی ہے۔اپنی زندگی کے سب سے خاص موقع پر نیتھن لیون نے سیاہ رنگ کا پینٹ سوٹ زیب تن کیا جبکہ ان کی دلہن سفید لباس میں ...

مزید پڑھیں »

گال ٹیسٹ، سری لنکا نے پہلے دن کھیل کے اختتام تک 6 وکٹوں پر 315 رنز بنا لئے

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری میچ میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے اور میزبان ٹیم نے پہلے دن کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 315 رنز بنالیے ہیں۔ سری لنکا کے گال اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا ...

مزید پڑھیں »

ملک انٹرنیشنل کرکٹ کاایک اوراعزاز،کرکٹرشاہ زیب کشمیرپریمیئرلیگ کاحصہ بن گئے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ملک انٹرنیشنل کرکٹ کاایک اوراعزاز،باصلاحیت کرکٹرشاہ زیب کشمیرپریمیئرلیگ کاحصہ بن گئے،جموں جانبازکی نمائندگی کرتےہوئےاس بڑےایونٹ میں جلوہ گرہونگے۔کشمیرپریمیئرلیگ جوپی ایس ایل کےبعدکرکٹ کادوسرابڑاایونٹ ہےجس کیلئے بھرپورتیاریاں جاری ہیں۔کےپی ایل میں شریک ٹیموں نےبہترین کھلاڑیوں کواٹھاناشروع کردیا وہاں جموں جانبازکی انتظامیہ کی نظریں پشاورکی ملک انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی کے باصلاحیت کھلاڑی شاہ زیب خان لگی اوراسےلیکراپنی ٹیم کاحصہ بنادیاہےاور یقیناً ...

مزید پڑھیں »

قومی انڈر 19 چیمپئن شپ پیر سے کراچی میں کھیلی جائے گی

چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی بارہ ٹیموں کے مابین نیشنل انڈر 19 چیمپئن 25 جولائی سے 23 اگست تک کراچی میں جاری رہے گی۔ دو روزہ کرکٹ کی طرز پر کھیلی جانے والی اس چیمپئن شپ کا فائنل یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کا فائنل تین روز پر مشتمل ہوگا، جو 20 سے 23 اگست ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سےگال میں شروع ہوگا۔سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ سیشن میں بابر اعظم، سرفراز احمد، شان مسعود، سعود شکیل اور فہیم اشرف نے شرکت کی۔   اس کے علاوہ فواد عالم، یاسر شاہ، نعمان علی اور حارث رؤف نے بھی ٹریننگ سیشن ...

مزید پڑھیں »

دوسرے ٹیسٹ، بابر اعظم نے حکمت عملی بتا دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے اپنی حکمت عملی بیان کردی۔گال میں میڈیا سے گفتگو میں بابر اعظم نے کہا کہ سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 2 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی کمی ...

مزید پڑھیں »

فارم بحال کرنے کیلئے کوہلی کو زمبابوے بھیجنے کا امکان

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اگلے ماہ شیڈول ون ڈے سیریز میں ٹیم کے ساتھ زمبابوے کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔ 33 سالہ کھلاڑی کھیل سے وقفے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور انہوں نے اپنی بیوی انوشکا شرما اور بیٹی وامیکا کے ساتھ پیرس کا سفر کیا ہے تاکہ وہ کھیل سے اپنی توجہ ہٹا کر آرام ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free