کرکٹ

وسیم اکرم نے نسیم شاہ کو کیا مشورہ دیا؟

لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے نوجوان فاسٹ بالر نسیم شاہ کو بانسرز کے حوالے سے اہم مشورہ دیا ہے۔وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو میں کہا کہ فاسٹ بالر نسیم شاہ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ابھی چھوٹا ہے، کرکٹ بھی کم کھیلی ہے، امید ہے وہ مستقبل میں بڑا ...

مزید پڑھیں »

اپنے پسندیدہ کرکٹر سے ٹیسٹ کیپ ملنے کی خوشی دوبالا ہو گئی، سلمان علی آغا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان شروع ہونے والا گال ٹیسٹ قومی ٹیم کے کھلاڑی سلمان علی آغا کے لئے یادگار بن گیا۔سلمان علی آغا نے پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کیا، سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف سے نے انہیں ٹیسٹ کیپ دی، ٹیسٹ کیپ ملنے پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے انہیں مبارک ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر کی بیٹی کی پہلی روٹی

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد عامر نے بیٹی منسا کی جانب سے بنائی گئی پہلی روٹی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔قومی کرکٹر محمد عامر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر روٹیوں کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ منسا نے آج پہلی بار روٹی بنائی ہے۔واضح رہے کہ 2020 ...

مزید پڑھیں »

گال ٹیسٹ میچ کے دوران حسن علی کا رقص

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے گال ٹیسٹ میچ کے دوران قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حسن علی باونڈری لائن پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث روف کے سامنے ڈانس کر رہے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کولمبو سے گال منتقل

سری لنکا کی معاشی صورت حال کے باعث جاری بدامنی کرکٹ کے میدانوں پر بھی اثر انداز ہونے لگی اور اب سری لنکا کرکٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کولمبو سے گال منتقل کردیا گیا ہے، سری لنکن بورڈ نے ٹیسٹ میچ گال منتقل کرنے کی ...

مزید پڑھیں »

گال ٹیسٹ، سری لنکا کی ٹیم 222 پر آل آئوٹ، پاکستان کی بھی 24 پر 2 وکٹیں گر گئیں

گال ٹیسٹ میچ کے پہلے روز قومی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 24 رنز بنالیے۔تفصیلات کے مطابق گال ٹیسٹ میچ کے پہلے روز میزبان ٹیم 222 رنز پر ڈھیر ہوگئی، دنیش چندی مل 75 اور مہیش 38 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔پہلے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر ...

مزید پڑھیں »

گال ٹیسٹ کچھ دیر میں شروع ہوگا، پاکستان نے سری لنکا کیخلاف پلینگ الیون کا اعلان کردیا

 پاکستان اور سری لنکا کے مابین دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج  صبح پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 9 بجے شروع ہوگا۔گزشتہ روز سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ کیلئے پاکستان کی فائنل الیون کا اعلان کیا گیا۔   سلمان علی آغا پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے، فواد عالم سری لنکا کیخلاف پہلے ...

مزید پڑھیں »

یہ وقت بھی گزر جائے گا، مضبوط رہیں،بابر اعظم کا کوہلی کو پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی ٹیم کے بیٹسمین اور سابق کپتان ویرات کوہلی کے لئے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویرات کوہلی کے لئے لکھا کہ یہ وقت بھی گزر جائے گا، مضبوط رہیں۔   ویرات کوہلی ان دنوں آؤٹ آف فارم ہونے کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

سری نگر میں کے پی ایل کرانے میں بھارت کی مدد کرسکتے ہیں، عارف ملک

  صدر کشمیر پریمیئر لیگ عارف ملک کا کہنا ہے کہ بھارت اگر سری نگر میں کشمیر پریمیئر لیگ جیسا ٹورنامنٹ کروانا چاہے تو مدد کرنے کے لیے تیار ہیں۔عارف ملک نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ کے پی ایل کے پہلے ایڈیشن میں فرنچائز کے ساتھ جو مسائل ہوئے ان کوحل کر لیا ہے۔انہوں ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم پریکٹس کا آغاز کردیا

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم جو آئرلینڈ میں ہونے والے سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بیلفاسٹ پہنچ چکی ہے نے باقاعدہ ٹورنامنٹ کیلئے ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے، قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے جمعہ کے روز گرائونڈ کا رخ کیا اور فزیکل ڈرلز، فیلڈنگ، بیٹنگ اور بائولنگ پریکٹس کی بھرپور مشقیں کیں اس موقع پر قومی ویمنز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free