یوتھ ہاکی کلب بلوز نے کراچی گلیڈی ایٹر کو 0-6 سے شکست دیکر کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ جیت لی، فاتح ٹیم کے عبدالرحمن میچ کے بہترین کھلاڑی، زین العابدین چیمپئن شپ کے ایمرچنگ پیلئر اور حارث نصیر ایونٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، فائنل کے مہمان خاص قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپیئن احمد عالم ...
مزید پڑھیں »ہاکی
کراچی گلیڈی ایٹر کو انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ کے فائنل کا ٹکٹ مل گیا
یوتھ ہاکی کلب بلو اور کراچی گلیڈی ایٹر کو انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ کے فائنل کا ٹکٹ مل گیا، دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل آج کھیلا جائے گا، سمی فائنلز کے مہمان خصوصی سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر اختر عنایت بھرگڑی اور چلڈرن اسپتال کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر ثاقب انصاری تھے۔ سیکریٹری اسپورٹس نے فائنل کے فاتح ٹیم اور ...
مزید پڑھیں »سندھ انڈر 17 ہاکی ٹیم کا ساحل سمندر پر تربیتی سیشن
نومبر میں شیڈول بین الصوبائی انڈر 17 ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے سندھ انڈر 17 کی ٹیم کل (اتوار) کراچی ایکسپریس کے ذریعے لاہور روانہ ہوگی، روانگی سے قبل کھلاڑیوں کے لئے ساحل سمندر پر تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا، وزیراعلی سندھ کے اسپیشل اسسٹنٹ برائے کھیل ارباب لطف کی کیمپ کیمپ کے کنوینئر اولمپیئن ناصر علی اور ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ورلڈ کپ،قومی ٹیم کے دو روزہ ٹرائلز کل شروع ہونگے
جونیئرعالمی ہاکی کپ میں شرکت کرنے والی 18 رکنی قومی جونیئر سکواڈ کی حتمی تشکیل کے لئے دوروزہ ٹرائلز29 اور30اکتوبر عبدالستارایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی ہونگے۔ قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی دوروزہ ٹرائلز میں قومی جونیئر ہاکی تربیتی کیمپ میں شریک کھلاڑیوں کی پرفارمنس اور صلاحیتوں کا جائزہ لے گی اور پی ایچ ایف سلیکشن کمیٹی کی جانب سے قومی جونیئر ہاکی ...
مزید پڑھیں »پہلی چیف منسٹر پنجاب 5اے سائیڈ نیشنل وومن ہاکی چیمپئن شپ واپڈانے جیت لی
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پہلی چیف منسٹر پنجاب 5اے سائیڈ نیشنل وومن ہاکی چیمپئن شپ واپڈانے جیت لی، واپڈانے پنجاب کلرکی ٹیم کو فائنل میں 4-0سے شکست دی، پنجاب کلر کی ٹیم رنر اپ رہی، ریلویزکی ٹیم تیسرے اور آرمی کی ٹیم چوتھے نمبر پر رہیں، مہمان خصوصی وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا نے واپڈا کی ٹیم ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ورلڈ کا شیڈول جاری،پاکستان کا پہلا ٹکرائو جرمنی سے ہوگا
ایف آئی ایچ جونیئر ہاکی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان کردیا گیا، پاکستان اپنا پہلا میچ جرمنی کے خلاف24 نومبر کو کھیلے گا،ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کرینگی انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کی جانب سے جونیئر عالمی کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ 24 نومبر تا 5 دسمبر انڈیا کے شہر بھوبنیشور میں کھیلے جانے والے اس ...
مزید پڑھیں »کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کا تیسرا روز فارورڈ کے نام رہا
کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کا تیسرا روز فارورڈ کے نام رہا، مجموعی طور پر چار میچز میں ہونے والے 33 گول نے مختلف کلبز کی چیمپئن شپ کے لئے کی جانے والی تیاری کی پول کھول دی، حنیف خان الیون نے عمران خان کی شاندار اور چیمپئن شپ کی تیز ترین ہیٹرک کے باعث الصغیر ہاکی ...
مزید پڑھیں »فائیو اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپین شپ میں کواٹرفائینلز راونڈختم
چیف منسٹرپنجاب فائیو اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپین شپ میں کواٹرفائینلز راونڈختم ہوگیا، سیمی فائینلز لائن اپ مکمل،واپڈا،ریلویز،آرمی اور پنجاب سیمی فائینل کے لئے کوالیفائی کرگئیں سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی پہلی چیف منسٹر پنجاب5 اے سائیڈ نیشنل وومن ہاکی چیمپئن شپ میں واپڈا، ریلویز، پنجاب کلر اور آرمی کی ٹیمیں سیمی فائنل میں ...
مزید پڑھیں »کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ کا اغاز ہوگیا
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر )کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ کا اغاز ہوگیا، افتتاحی میچ میں کراچی یوتھ بلو نے کراچی یوتھ اورنج کو 1-2 سے شکست دیدی، وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے کھیل ارباب لطف اللہ نے ہٹ لگا کر چیمپیئن شپ کا افتتاح کیا،تفصیلات کے مطابق کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال ...
مزید پڑھیں »سندھ حکومت نے سی ایم ہاکی گولڈ کپ کرانے کا اعلان کردیا
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر )کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر برائے ترقی نسواں و جنرل مینیجر پی ایچ ایف ویمنز ونگ سندھ سیدہ شہلا رضا نے کہا کہ وزیراعلی سندھ سید مراد شاہ کی قومی کھیل کی بحالی کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات کسی ...
مزید پڑھیں »