لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تعاون سے پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ 2021ء 25جنوری بروز پیر کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہورہی ہے، افتتاحی تقریب شام 6بجے منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی ہوں گے، تقریب میں سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ ...
مزید پڑھیں »ہاکی
سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ 2021ء 26جنوری سے شروع ہوگی،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ ٹینس کے فروغ کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ 2021ء منعقد کررہے ہیں ، چیمپئن شپ 26جنوری سے30جنوری تک جاری رہے گی، ہفتہ کے روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹینس کا نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کے لئے اقدامات کررہے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ کا انعقاد خوش آئند ہے،اداکار شان
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔معروف فلم سٹار شان نے ہفتہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے افسران ڈائریکٹر ایڈمن جاویدچوہان، ڈائریکٹر سپورٹس محمدحفیظ بھٹی سے ملاقات کی جس میں سپورٹس کے فروغ اور ترقی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا اداکار شان نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم کے دورہ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ...
مزید پڑھیں »کمشنر راولپنڈی چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ شروع ہوگیا
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)کمشنر راولپنڈی چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ شروع ہوگیا، صوبائی وزیر خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم پنجاب راجہ راشد حفیظ نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈویژنل سپورٹس آفیسر منظر شاہ، ڈی ایس او شمس توحید عباسی، شفقت نیازی، ملک ساجد اعوان ،یوتھ ایجوکیشن اینڈ سپورٹس ویلفیئر سوسائٹی کے نائب صدر عرفان خان،راولپنڈی فٹ بال ایسوسی ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس،مینز ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی،ویمنز ایشین ٹرافی ملتوی کرنے کا اعلان
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیئن ہاکی فیڈریشن کی جانب سے مینز ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی ڈھاکہ2021 اور ویمنز ڈھونگائی ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی 2021 ملتوی کرنے کا اعلان.ایشیئن ہاکی فیڈریشن نے دنیا بھر میں کویڈ 19 کی موجودہ صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے ایونٹ میں شریک ٹیموں اور ایف آئی ایچ کیساتھ مشاورت کے بعد مینز و ویمنز ایشیئن ٹرافی ملتوی ...
مزید پڑھیں »پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ کے لئے 23کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ
لاہور (پ ر)20جنوری2021ء ۔ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے بدھ کے روز اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تعاون سے25جنوری سے 7فروری تک ہونے والی پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ کی بھرپور تیاریاںکررہے ہیں، چیمپئن شپ کے بہترین انتظامات کیلئے 23 کمیٹیاں تشکیل دیدی ہیں، چیمپن ...
مزید پڑھیں »کرونا وائرس وبا کی وجہ سے کھیل کے میدان بھی درھم برھم ہو گئے ۔حسنہ نثار
مردان(چیف اکرام الدین)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق مردان گڑھی کپورہ سے تعلق رکھنے والی معروف نوجوان ہاکی پیلئر حسنہ نثار نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے دنیا بھر میں اور خاص کر پاکستان میں کھیل کے میدانیں درہم برہم ہو گئے ہیں جو کھلاڑیوں کیلئے بہت بڑا اندیشہ ہو سکتا ہے کرونا وائرس نے دنیا ...
مزید پڑھیں »پہلی قائداعظم انٹرڈویژنل ہاکی لیگ کے آفیشلزکااعلان کردیا گیا، لیفٹینٹ کرنل رآصف نازکھوکھرٹورنامنٹ ڈائریکٹر،راشدبٹ ایمپائرزمینجرمتعین
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے زیراہتمام پہلی قائداعظم ہاکی لیگ 2021 کا شاندار آغاز 23 جنوری سے نیشل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔ انٹرڈویژنل ایونٹ میں پنجاب بھر کی ڈویژنل ٹیمیں شرکت کرینگی۔ ایونٹ کو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے قوانین اور قواعد و ضوابط کے تحت منعقد کرانے کے لئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ...
مزید پڑھیں »قائداعظم انٹرڈویژن انڈر23ہاکی چیمپئن شپ کے لئے راولپنڈی ڈویژن ہاکی ٹیم کے ٹرائلز مکمل
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پہلی قائداعظم انٹرڈویژن انڈر23ہاکی چیمپئن شپ کے لئے راولپنڈی ڈویژن ہاکی ٹیم کے ٹرائلز مکمل، 15رکنی ٹیم کا انتخاب کیاگیا۔ ڈویژنل سپورٹس آفیسر منظرشاہ نے بتایاکہ راولپنڈی ڈویژن ہاکی ٹیم کے ٹرائلز شہنازشیخ ہاکی سٹیڈیم راولپنڈی میں ہوئے جن میں راولپنڈی ، اٹک، جہلم اورچکوال چاروں اضلاع کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ ٹرائلز کے بعد بدر، مہرعلی، عثمان جنجوعہ، ...
مزید پڑھیں »اسٹارز وومن ہاکی اکیڈمی کا مقصد نئی کھلاڑیوں کو موقع دینا ہے۔ارم بلوچ
یورپ(چیف اکرام الدین)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق ہاکی لورز سیریز آرگنائیز باۓ ارم بلوچ بانی اسٹارز وومن ہاکی اکیڈکی جیکب آباد جس میں تمام اکیڈمی کی پلیئرز کو دو ٹیموں میں تقسیم کیا گیا ایک ٹیم لاڑکانہ ہیروز بمقابلہ جیکب آباد ٹائیگر اور جیکب آباد ٹائیگرز نے یہ سیریز اپنے نام کر لی.اس سیریز کا مقصد تھا کہ اکیڈمی ...
مزید پڑھیں »