تحریر:رفعت خان اسلام آباد پاکستان میں قومی کھیل ہاکی کی بلند و بالا عمارت ایک یا دو سال میں زمین بوس نہیں ہوئی بلکہ اس نے گرنے میں تیس سے پنتیس سال لگائے اس کو تباہ کرنے میں کوئی فرد واحد نہیں بلکہ ہر ایک نے اس کو تباہ کرنے میں اپنا کردار با خوبی نبھایا ہے.خواتین ہاکی کی موجودہ ...
مزید پڑھیں »ہاکی
الصغیر سپر ہاکی لیگ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ہنڈا اٹلس پاور پروڈکٹ کے تعاون سے صدیق میمن اسپورٹس کمپلیکس میں جاری الصغیر سپر ہاکی لیگ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی گروپ اے سے عارف اشرف اور جہانگیر خان سیونرز جبکہ گروپ بی سے شمس الزماں اور مطلوب بیگ سیونرز کی ٹیموں نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی، ان میچز کے مہمان خصوصی کراچی ہاکی ...
مزید پڑھیں »الصغیر سپر ہاکی لیگ کے سیمی فائنل اتوار 20 دسمبر اور فائنل 25 دسمبر کو کھیلا جائیگا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ہنڈا اٹلس پاور پروڈکٹ کے تعاون سے صدیق میمن اسپورٹس کمپلیکس گلستان اسکائوٹس سینٹر گلشن اقبال میں جاری الصغیر سیون اے سائیڈ سپر ہاکی لیگ میں ہفتہ 19 سمبر کو چار میچز کھیلے جائینگے، ہفتے کو کھیلے جانیوالے میچز کے مہمان خصوصی کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سابق سیکریٹری اور موجودہ چیئرمین گلفراز احمد خان ہونگے. ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں3روزہ لاہور ڈویژن ہاکی ٹورنامنٹ برائے خواتین کا انعقاد
لاہور، ( سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں3روزہ لاہور ڈویژن ہاکی ٹورنامنٹ برائے خواتین کا انعقادکیاگیا،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ تھے، ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے اس موقع پر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے اس کی ترقی کیلئے ...
مزید پڑھیں »سندھ ہاکی ایسوسی ایشن وومن ونگ کے زیراہتمام ہاکی ایمپائرنگ کلینک اختتام پزیر
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ ) انٹرنیشنل ہاکی ایمپائرزکامران شریف،جمیل بٹ کی زیرنگرانی سندھ ہاکی ایسوسی ایشن وومن ونگ کے زیراہتمام ہاکی ایمپائرنگ کلینک اختتام پزیر، سندھ میں ایمپائرز کیپیسٹی بلڈنگ ویژن کے تحت اس ایونٹ کو کوآرڈینٹر سندھ ہاکی ایسوسی ایشن وومن ونگ سیدہ ارم بخاری نے آرگنائز کیا۔ 24 ایمپائرز کی کوچنگ کلینک میں شرکت تفصیلات کے مطابق کوآرڈینٹر سندھ ...
مزید پڑھیں »الصغیر سیون اے سائیڈ سپر ہاکی لیگ، مزید چار میچوں کا فیصلہ
کراچی : الصغیر سیون اے سائیڈ سپر ہاکی لیگ میں مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا، عارف اشرف ، سراج الدین اور اتقاءحسن زیدی سیونرز کی کامیابی، شمس الزمان اور مطلوب بیگ کا میچ برابر ہوگیا، لیگ کے دوسرے روز پاکستان یوتھ اولمپک ٹیم کے کوچ محمد علی خان مہمان خصوصی تھے ۔ صدیق میمن اسپورٹس کمپلیکس گلستان اسکاﺅٹس سینٹر ...
مزید پڑھیں »الصغیر سیون اے سائیڈ سپر ہاکی لیگ صدیق میمن اسپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) الصغیر سیون اے سائیڈ سپر ہاکی لیگ صدیق میمن اسپورٹس کمپلیکس گلستان اسکاﺅٹس سینٹر گلشن اقبال کراچی میں شروع ہوگئی، ایڈیشنل سیکریٹری، جنرل ایڈمنسٹریشن حکومت سندھ سید صلاح الدین احمد نے افتتاح کیا اس موقع پر ہنڈا اٹلس پاور پروڈکٹ کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ اور چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی امتیازاحمد شیخ، الصغیر کلب کے روح رواں سید صغیر ...
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا آسٹرو ٹرف کیچڑ سے بھرپور ، متعدد کھلاڑی فائنل کے موقع پر میچ میں گر گئے
پشاور … مسرت اللہ جان…پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں واقع لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا آسٹروٹرف کیچڑ سے بھر گیا ہے اورہاکی کھیلتے ہوئے کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے -گذشتہ روز سٹیڈیم میں انڈر 16 ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل کے موقع پر آسٹرو ٹرف پر پانی تو ڈالا گیا تھا لیکن صفائی نہ ہونے ...
مزید پڑھیں »انڈر 16 ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل کا آنکھوں دیکھا حال
مسرت اللہ جان پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے انڈر 16 ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل پنجاب کی ٹیم نے جیت لیا – اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان تھے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے کھیلوں کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ ہنٹ کیلئے شروع کئے گئے سات کھیلوں کے ان سپورٹس مقابلوں ...
مزید پڑھیں »الصغیر سیون اے سائیڈ سپر ہاکی لیگ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)الصغیر سیون اے سائیڈ سپر ہاکی لیگ جوکہ ہنڈا اٹلس پاور پروڈکٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے تعاون سے 12 دسمبر سے اسکائوٹس گرائونڈ کی منی آسٹروٹرف پر شروع ہوگی، ایونٹ کے کامیاب انعقاد کیلئے ٹیکنیکل اور آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان کردیا گیا.امتیاز احمد شیخ چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی اور عبدالباسط وائس چیئرمین مقرر کئے گئے ہیں. عظمت پاشا آرگنائزنگ ...
مزید پڑھیں »