پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی ہدایت پر پی ایچ ایف کی زیر نگرانی لاہور قلندر کے زیر اہتمام اسپورٹس بورڈ پنجاب,پنجاب حکومت کے اشتراک سے قلندرز پلیئرزڈویلپمنٹ پروگرام میں حصہ لینے کیلئے کھلاڑیوں کے اوپن ٹرائلز 24 فروری کی صبح دوپہر 11 بجے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں لئے جائیں گے. ان ٹرائلز میں ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
قومی سائیکلنگ چیمپئن شپ بائیکستان سایکلنگ اکیڈمی نے جیت لی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن اور خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے7 ویں قومی for روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کے (میز/ ویمنز) ایلائیٹ اور جونیئر مقابلے پشاور میں 17 سے 20 فروری تک منعقد ہوئے جو یادگار ایونٹ ثابت ہوا ایونٹ میں گیارہ ٹیموں نے شرکت کی جس میں بائیکستان‘ گلگت بلتستان‘ اسلام آباد ‘آرمی ‘واپڈا سمیت دیگر الحاق شدہ ...
مزید پڑھیں »پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام اورہائیر ایجوکیشن کمیشن نےفٹ بال اوروالی بال ٹیلنٹ ہنٹ کا آغاز کر دیا
پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان نے آج کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں فٹ بال اور والی بال ٹیلنٹ ہنٹ کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ فٹ بال اور والی بال ٹیلنٹ ہنٹ کی اس تقریب میں فٹ بال اور والی بال کی فیڈریشنز کے آفیشلز، فٹ بال اور والی بال کی خواتین کھلاڑیوں نے بھی شرکت ...
مزید پڑھیں »نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو کی تیاریاں،ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کی زیرصدارت اہم اجلاس
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کی زیرصدارت منگل کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں 10سے 12مارچ تک ہونے والے نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے افسران، سپورٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور نمائندوں نے شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس ...
مزید پڑھیں »دور جدید کے تقاضوں میں آن لائن گیمز کھیلنا ضروری ہو گیا ہے اور ہر کوئی اس کا دلدادہ ہے : جیکولین فرنینڈس
دبئی (خصوصی رپورٹ)دور جدید میں آن لائن گیمز کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے اور ہر فرد ہی ان گیمز کا دلدادہ ہے کیونکہ اس میں کھیلنے کے لئے بہت سی آسانیاں ہیں اور گھر سے باہر جانے کی ضرورت بھی نہیں ہوتی اور فیئر پلے دنیا بھر کے شائقین کو آن لائن گیمنگ کا بہترین پلیٹ فارم آفر کر ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا کا ٹینس کیریئر شکست پر اختتام پذیر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور معروف بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا کیرئیر اختتام پذیر ہو گیا۔دبئی ٹینس چیمپئن شپ کا پہلا رائونڈ میچ ہی ثانیہ مرزا کے کیرئیر کا آخری معرکہ ثابت ہوا بھارتی ٹینس کوئین کا کیرئیر شکست پر ختم ہوا۔دبئی میں اپنے کیرئیر کے آخری ایونٹ میں ثانیہ مرزا امریکی ...
مزید پڑھیں »کیا میسی فیفا ورلڈ کپ 2026 کھیلیں گے؟
ارجنٹائن کی فٹ بال ٹیم کے کوچ لیونل سکالونی نے کہا ہے کہ فیفا ورلڈکپ 2026 کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ سٹار فٹ بالر لیونل میسی خود کریں گے۔ارجنٹائن کوچ کا کہنا تھا کہ اگر میسی کی فٹنس برقرار رہتی ہے تو وہ آئندہ ورلڈ کپ کے لئے ٹیم کا حصہ ہوں گے، میرے جو الفاظ میسی کیلئے ہیں ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ اور متحدہ عرب امارات میں فٹ بال کے کھیل کو گراس روٹ لیول سے فروغ دیں گے، محمد اسد شمیم
پاکستانی نژاد برطانوی بزنس مین محمد اسد شمیم انگلینڈ اور متحدہ عرب امارات میں فٹ بال کے کھیل کو گراس روٹ لیول سے فروغ دیں گے۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن سیون (IFA7 ) نےبرطانیہ میں فرنیچر ان فیشن کے سب سے بڑے آن لائن فرنیچر اسٹورز میں سے ایک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستانی نژاد برطانوی بزنس ...
مزید پڑھیں »پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور ڈیفنس سپورٹس بورڈ کے تعاون سے فن رن کا انعقاد
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور ڈیفنس سپورٹس بورڈ کے تعاون سے فن رن کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد چین میں رواں برس ہونے والی ایشئین گیمز کے حوالے سے پاکستانی اتھلیٹس اور لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا تھا۔ فن رن میں سابق اولمپئینز اور ایتھلٹس طلبا و طالبات پر جوش دکھائی دئے جبکہ تقریب میں ثقافتی ...
مزید پڑھیں »قومی ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کا آغاز 9 مارچ سے ہوگا
پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کا آغاز 9 مارچ سے لیزر سٹی بالنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں ہوگا، ایونٹ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے۔ پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان نے بتایا کہ ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے ...
مزید پڑھیں »