ثانیہ مرزا کا ٹینس کیریئر شکست پر اختتام پذیر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور معروف بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا کیرئیر اختتام پذیر ہو گیا۔دبئی ٹینس چیمپئن شپ کا پہلا رائونڈ میچ ہی ثانیہ مرزا کے کیرئیر کا آخری معرکہ ثابت ہوا

 

بھارتی ٹینس کوئین کا کیرئیر شکست پر ختم ہوا۔دبئی میں اپنے کیرئیر کے آخری ایونٹ میں ثانیہ مرزا امریکی ساتھی کے ہمراہ ویمنز ڈبلز میں 4-6، 0-6 سے ہار گئیں۔36 سالہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے 2003 میں پروفیشنل ٹینس کا آغاز کیا اور اب تک انہوں نے 6 گرینڈ سلم ٹرافیاں جیتیں۔

error: Content is protected !!