نیپال میں ہونے والی انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان نے سونے کے 6 تمغے جیت لیے۔پاکستان کے حمزہ عمر سعید اور مظہر عباس نے نیپال کے شہر پوکھرا میں جاری ” تیسری ماونٹ ایورسٹ انٹرنیشنل اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ” میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈلز جیتے جبکہ ہارون خان اور ارباز خان نے چاندی کے میڈلز اپنے نام کیے۔87 ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
اولمپیئن منظور حسین جونیئر مرحوم کی رسم چہلم
دنیائے ہاکی کے لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر مرحوم کی رسم چہلم عقیدت و احترام سے منعقد ہوئی. اس حوالے سے لاہور میں انکے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و اجتماعی دعا کرائی گئی اس موقع پر ہاکی لیجنڈ منظور حسین جونیئر کے برادر حقیقی مقصود حسین انٹرنیشنل، منظور جونیئر کے بیٹے فیصل منظور، نبیل منظور ، داماد مکرم مختار، ...
مزید پڑھیں »پاکستان کھیلوں کے حوالے سے پرامن ملک، کھلاڑی امن کے سفیر اور قوم کا سرمایہ ہیں۔ وفاقی وزیر احسان الرحمن مزاری
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمن مزاری نے کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں کے حوالے سے پرامن ملک ہے اور کھلاڑی امن کے سفیر، قوم کا سرمایہ اور ملک کا اثاثہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں کھیلوں کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل سپورٹس کانفرنس اگلے ماہ پشاور میں ہوگی
سینئر سپورٹس جرنلسٹس اور پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر امجد عزیز ملک نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل سپورٹس کانفرنس اگلے ماہ پشاور میں ہوگی جس میں پاکستان سمیت 22 ملکوں سے سپورٹس جرنلسٹس شریک ہونگے۔ قیوم سپورٹس کمپلیکس کے میڈیا سنٹر میں سپورٹس رائٹرز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ کانفرنس پوری دنیا ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن نیزہ بازی ٹیم نے تاریخ رقم کردی
پاکستانی ویمنز نیزہ بازی ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار نیزہ بازی کے انٹرنیشنل ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی ٹینٹ پیگنگ ٹیم نے انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں حصہ لیا۔نیزہ بازی کے مقابلے 22 سے 24 ستمبر تک اردن کے شہر پیڑا میں ہوئے جس میں پاکستانی ٹیم نے یہ کارنامہ سرانجام ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی نے فیڈرر اور نڈال کی تصویر شیئر کردی
بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے ٹینس پلیئر راجر فیڈرر اور رافیل نڈال کی تصویر شیئر کردی۔اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ویرات کوہلی نے راجر فیڈرر کے کیریئر کے آخری میچ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام لکھا کہ میرے لئے یہ کھیلوں کی سب سے بہترین تصویر ہے۔ویرات کوہلی نے مزید لکھا کہ کس نے سوچا تھا کہ حریف ایک دوسرے ...
مزید پڑھیں »راجر فیڈرر ریٹائرمنٹ پر جذباتی،رافیل نڈال بھی رو پڑے
دنیائے ٹینس کے بڑے نام، حریف بھی اور ایک دوسرے کے اچھے دوست بھی آج ایک ساتھ آبدیدہ ہوگئے۔رافیل نڈال کے ہمراہ راجر فیڈرر کا کیریئر کا آخری میچ دونوں کھلاڑیوں کے علاوہ ان کے دنیا بھر میں چاہنے والوں کے لئے بھی جذباتی لمحہ بن گیا۔لندن میں17 ہزار 500 تماشائیوں کے درمیان 41 سالہ راجر فیڈرر نے رافیل نڈال ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی پلیئرز کو واجبات مل گئے
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 30 سے زائد کھلاڑیوں کے 5 ماہ سے رکے تمام واجبات ادا کر دیے۔ہاکی فیڈریشن نے ڈیڑھ کروڑ سے زائد کی رقم کھلاڑیوں کے اکائونٹس میں منتقل کر دی۔پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں میں اس وقت خوشی کی لہر دوڑ گئی جب پی ایچ ایف نے ان کے تمام واجبات ادا کیے، یہ رقم تربیتی کیمپ ...
مزید پڑھیں »مائونٹ ایورسٹ انٹرنیشنل اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ، شاہزیب خان نے طلائی تمغہ جیت لیا
پاکستان کے شاہزیب خان نے بھارت کے امن کمار کو شکست دیکر تیسری ماونٹ ایورسٹ انٹرنیشنل اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ 54 کے جی کے کیروگی ایونٹ میں گولڈمیڈل جیت لیا فائنل کے پہلے راونڈمیں شاہ زیب نے امن کمارکیخلاف تین کے مقابلے میں سات پوانٹس سے کامیابی حاصل کی دوسرے راونڈمیں امن کمار نے ایک سخت مقابلے کے بعد ...
مزید پڑھیں »آل خیبرپختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے اوپن بیلٹ ٹیسٹ مقابلے ختم
خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے اسیوسی ایشن کیوکشن کائی کے زیر اہمتام گز شتہ روز کراٹے کے صوبائی ہیڈ کوارٹر tvcپشاورمیں آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے اوپن بیلٹ ٹیسٹ کے مقابلے اختتام پذیر ہوئے جسں میں صوبہ بھر سے 100سے زائد کھلاڑیوں اور کوچز نے شرکت کی، انٹر نیشنل ریفری وبرانچ چیف پاکستان(شیھان)صاحبزادہ الھادی نے چیف اگزامنر جبکہ محمد ...
مزید پڑھیں »