قومی کبڈی کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کے لیے انکوائری کمیٹی کا ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کمیٹی ممبران کی مصروفیات کی وجہ سے ایک ہفتے پہلے سے شیڈول اس میٹنگ کو ملتوی کیا گیا ہے، پانچ رکنی کمیٹی اب 28 اپریل کو ابتدائی مشاورت اور طریقہ کار طے کریں گی۔عید کے بعد جن سات کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
بین الصوبائی رابطہ کے وزیر احسان الرحمان کو حلف اٹھانے کے بعد پہلی بریفنگ
نئے تعینات ہونے والے بین الصوبائی رابطہ کے وزیر احسان الرحمان مزاری کو حلف اٹھانے کے بعد پہلی بریفنگ دی گئی، کھلاڑیوں کے لیے نقد انعام کی پالیسی بھی زیر بحث آئی۔ آئی پی سی کی وزارت کی طرف سے مشترکہ پریس ریلیز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ احسان الرحمان کو سیکرٹری کی طرف سے پہلی بریفنگ ملی اور ...
مزید پڑھیں »ڈی سی چارسدہ رمضان سپورٹس فیسٹیول شروع ہوگیا
ڈی سی چارسدہ رمضان سپورٹس فیسٹول عبدالوالی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں شروع،فیسٹیول میں ضلع بھر کے پانچ سو سے زائد کھلاڑی چھ مختلف گیمز میں شرکت کررہے ہیں،ضلعی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیس کے زیر اہتمام منعقدہ ڈی سی چارسدہ رمضان سپورٹس فیسٹول کا باقاعدہ افتتاح ڈپٹی کمشنر چارسدہ سعادت حسین نے فیتہ کاٹ کر کیا اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »بائرن میونخ نے مسلسل دسویں مرتبہ بنڈس لیگا کا ٹائٹل جیت لیا
بائرن میونخ نے مسلسل دسویں مرتبہ جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا کا ٹائٹل جیت لیا، جرمن جائنٹس نے دوسرے نمبر پر موجود بورشیا ڈورٹمنڈ کو شکست دے کر 12 پوائنٹس کے فرق سے ٹائٹل اپنے نام کیا۔جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا میں بائرن میونخ نے اپنے ڈومیسٹک حریف بورشیا ڈورٹمنڈ پر آغاز سے ہی دبا بنائے رکھا۔گینے بی نے 15ویں ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کوہ پیما دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کیلئے پرعزم
پاکستان کے 2 کوہ پیمائوں کی جانب سے نیپال میں واقع دنیا کی تیسری بلند ترین کنگچن جنگا چوٹی کو سر کرنے کی کوشش جاری ہے، اس چوٹی کی بلندی تقریباً 8ہزار 586 میٹر ہے۔رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ سے تعلق رکھنے والے سرباز خان اور لاہور کے شہروز کاشف چوٹی کو سر کرنے کی کوشش کر ...
مزید پڑھیں »سپین لیگ،بارسلونا کو ہوم گرائونڈ پر مسلسل تیسری شکست کا سامنا
سپیشن فٹبال لیگ لالیگا میں بارسلونا کی ٹیم کو ہوم گرائونڈ مسلسل تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ،بارسلونا کو ریو ویلیکانو نے ایک صفر سے شکست دیدی، اس شکست کے بعد اب ریال میڈرڈ کی ٹیم لالیگا کا ٹائٹل جیتنے کیلئے فیورٹ بن گئی ہے، ریال میڈرڈ کی ٹیم کو چیمپئن بننے کیلئے صرف ایک پوائنٹ کی ...
مزید پڑھیں »ایشین ریسلنگ چیمپئن ،پاکستان کے انعام بٹ بھی ہار گئے
منگولیا میں ہونے والی ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ سے پاکستان کے پہلوان انعام بٹ بھی باہر ہوگئے۔انعام بٹ کو کوارٹر فائنل فائٹ میں کرغزستان کے پہلوان نے ہرایا، جس کے بعد ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے تینوں پہلوان ہار گئے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کے دو پہلوان کوالیفکشن میچ میں ہی ہار گئے تھے۔57 کے جی کیٹگری ...
مزید پڑھیں »ٹائی سن فیوری نے اپنے حریف کو ناٹ آئوٹ کر ڈالا
برطانوی باکسر ٹائی سن فیوری نے شاندار مکے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حریف ہم وطن باکسر ڈیلین وائٹ کو چھٹے رائونڈ میں ناک آئوٹ کرکے اپنے ڈبلیو بی سی اعزاز کا کامیابی سے دفاع کرلیا، مقابلے کے آغاز سے ہی ٹائی سن اپنے حریف ڈیلین پر حاوی رہے اور ان پر تابڑتوڑ حملے کرتے رہے جبکہ ڈیلین سوائے ...
مزید پڑھیں »حکومت نے سرپرستی نہ کی تو انگلینڈ چلا جائوں گا، احسن رمضان
پاکستان کے کم عمر ترین ورلڈ سنوکر چیمپئن احسن رمضان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے سرپرستی نہ کی تو پروفیشنل سنوکر کے لیے انگلینڈ چلا جائوں گا۔احسن رمضان نے گزشتہ ماہ ورلڈ سنوکر چیمپئن کا ٹائٹل محض 16 برس کی عمر میں جیتا تھا، وہ عالمی اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے کم عمر ترین کیوئسٹ ہیں۔احسن رمضان ...
مزید پڑھیں »فلڈ لائٹس رمضان فٹ بال چیلنج کپ 2022 میں سنسنی خیز مقابلے جاری
پشاور میں منعقدہ فلڈ لائٹس رمضان فٹ بال چیلنج کپ 2022 میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہے جس میں کنگ سٹار فٹ بال کلب سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب جبکہ عاجز فٹ بال کلب،ملک سعد فٹ بال کلب اور ریگی فٹ بال کلب نے اپنے اپنے میچز جیت لئے،تفصیلات کے مطابق سپورٹس ڈائریکٹوریٹ خیبر پختونخوا کے زیر ...
مزید پڑھیں »