دیگر سپورٹس

ملک گیر نجی و سرکاری جامعات پر مشتمل پاکستان یونیورسٹیز اسپورٹس بورڈ کی سب کمیٹیز کا 55 واں اجلاس

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے زیر میزبانی اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے تعاون سے ملک گیر نجی و سرکاری جامعات پر مشتمل پاکستان یونیورسٹیز اسپورٹس بورڈ کی سب کمیٹیز کا 55 واں اجلاس اور کھیل اور صحت مندانہ سرگرمیوں پر سہ روزہ قومی ورکشاپ شروع ہوگیا ہے، جس کی افتتاحی تقریب یونیورسٹی کے میں آڈیٹوریم ہال میں ہوئی، ...

مزید پڑھیں »

پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپین شپ ملتوی

پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپین شپ ملتوی کردی گئی ، چیمپین شپ نیوزی لینڈ ٹیم کے حالیہ دورہ کے پیش نظر سیکورٹی حالات اور کوویڈ صورتحال کے تناظر میں ملتوی کی گئی، پی ایچ ایف کی جانب سے ایونٹ کی نئی تواریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا، ایونٹ میں شریک ٹیموں کو ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ جوجٹسو ای ٹورنامنٹ ،پاکستان نے 7 گولڈ اور 2 سلور میڈل جیت لئے

ورلڈ جوجٹسو ای ٹورنامنٹ میں 7 گولڈ اور 2 سلور میڈل جیت کر پاکستان کے جوجٹسو کھلاڑیوں نے ایک بار پھر ہماری قوم کا سر فخر سے بلند کیا (۔ )3 سے 11 ستمبر 2021 تک جوجٹسو انٹرنیشنل فیڈریشن (جے جے آئی ایف) کے زیر اہتمام ورلڈ جوجٹسو ای ٹورنامنٹ برائے شو سسٹم میں 7 گولڈ اور 2 سلور میڈل ...

مزید پڑھیں »

یوم دفاع پاکستان ہاکی سیریز،کراچی یوتھ ہاکی کلب کی ٹیم گوجرہ پہنچ گئی

یوم دفاع پاکستان ہاکی سیریز میں شرکت کے لئے کراچی یوتھ ہاکی کلب کی 23 رکنی ٹیم وسیم اسلم کی قیادت میں گوجرہ پہنچ گئی، ٹیم کے ساتھ کوچز پینل میں عاصم خان، امتیازالحسن، عرفان طاہر شامل ہیں جبکہ مصطفیٰ جمیل منیجر کی ذمہ داریاں ادا کریں، کراچی کینٹ اسٹیشن پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کوآرڈینیٹر و سیکریٹری کے ایچ ...

مزید پڑھیں »

چھٹی پی ٹی بی ایف رینکنگ ٹین پن بائولنگ چیمپئین شپ 25 اکتوبر سے شروع ہو گی

اسلام آباد ( ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام چھٹی پی ٹی بی ایف رینکنگ ٹین پن بائولنگ چیمپئین شپ 25 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہو گی۔ گذشتہ روز سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں ابھی سے شروع ...

مزید پڑھیں »

13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان آرمی نے سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کو 1-3 گول سے ہرا دیا

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام 13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان آرمی نے سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کو 1-3 گول سے شکست دے کر اپنے اکاؤنٹ میں تین پوائنٹس کا اضافہ کر لیا ہے۔ گذشتہ شب قاسم باغ فٹ بال سٹیڈیم ملتان میں کھیلے گئے میچ میں وقفے تک پاکستان آرمی کو ایس این جی ...

مزید پڑھیں »

پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے انتخابات فیصل آباد کانفرنس ہال میں مکمل

پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے انتخابات فیصل آباد کانفرنس ہال میں مکمل ھو گئے ہیں آیندہ چار سال کے لئے چیئرمین حاجی محمد خالد محمود صدر چوہدری ذوالفقار احمد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات سیکرٹری جنرل لیفٹیٹینٹ کرنل محمد ناصر اعجاز تنگ خزانچی سید جمشید خالد شاہ کاظمی کو منتخب کر لیا گیا ھے تفصیل کے مطابق پنجاب باکسنگ ...

مزید پڑھیں »

سندھ ویمنز ہاکی لیگ 14 سے 17 ستمبر تک کراچی میں کھیلی جائے گی

سندھ ویمنز ہاکی لیگ 14 سے 17 ستمبر تک کراچی میں کھیلی جائے گی، ایونٹ میں شریک اٹھ ٹیموں کو دو گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے، پی ایچ ایف سندھ ویمنز ہاکی ونگ کی جنرل منیجر و صوبائی وزیر سیدہ شہلا رضا کے اعلان کے مطابق کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام اور محکمہ کھیل و امور نوجوانان ...

مزید پڑھیں »

یو ایس اوپن، نوواک جوکووچ کا 21واں گرینڈ سلام اعزاز جیتنے کا خواب چکناچور

یو ایس اوپن مینز سنگلز فائنل میں عالمی نمبر ون سربیا کے نوواک جوکووچ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔روسی کھلاڑی ڈینئل مدویدیو نے نوواک جوکووچ کو ہرا کر ان کا 21 ویں بار گرینڈ سلام جیتنے کا خواب چکنا چور کر دیا۔ڈینئل مدویدیو نے سربیا کے جوکووچ کو 4۔6، 4۔6 اور 4۔6 سے شکست دے دی۔واضح رہے کہ گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں ایک اور گولڈ میڈیل جیت لیا

پاکستان کے ٹاپ ریسلر انعام بٹ نے  بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں ایک اور گولڈ میڈیل جیت لیا۔ انعام بٹ نے  یونان میں ہونے والے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے تیسرے ٹورنامنٹ کے فائنل میں آذربائیجان کے پہلوان کو شکست دی۔ تین منٹ کی فائٹ میں مقابلہ 2۔2  پوائنٹس سے برابر رہا اور آخری پوائنٹ انعام بٹ نے حاصل کیا جس کی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free