اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد علی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ محمد علی عظیم اعتقادات کے مالک تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر باکسر محمد علی کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے عمران خان نے لکھا کہ محمد علی مادی نظریات سے بالاتر ہو کر انسان کی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
سجاس کا سینئر اسپورٹس جرنلسٹ شاہد علی خان کے بھائی” تنویر علی خان ” اور اسپورٹس رپورٹر شاہ زیب خرم کی” ممانی” کے انتقال پراظہار تعزیت
کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم, سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان, نائب صدور محمود ریاض, منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی, جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی, سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے سجاس کے بانی ممبر اور مجلس عاملہ کے رکن, روزانامہ سچل ...
مزید پڑھیں »کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ اور طاہر محمود آئندہ چار سال کے لئے فیصل آباد ڈویژنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے بالترتیب صدر اور جنرل سیکرٹری متفقہ طور پر منتخب
فیصل آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ اور طاہر محمود آئندہ چار سال 2020-2024 ء تک کے لئے فیصل آباد ڈویژنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے بالترتیب صدر اور جنرل سیکرٹری متفقہ طور پر منتخب ہوگئے، گذشتہ روز فیصل آباد ڈویژنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات الیکشن کمشنر جمشید کاظمی کی زیر نگرانی منعقد ہوئے، جس میں صدر ...
مزید پڑھیں »پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی کا وزیراعظم سے سالانہ گرانٹ جاری کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی کے صدر منور شیخ نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ حکومت پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کیلئے سالانہ گرانٹ جاری کرے تاکہ کھیل کا وجود برقرار رکھا جا سکے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو بھی خط لکھ چکے ...
مزید پڑھیں »سو میٹرز ریس کے ورلڈ چیمپئن کرسچین کولمین پر 2سالہ پابندی کا خدشہ
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) سو میٹرز ریس کے ورلڈ چیمپئن کرسچین کولمین کو ڈرگ ٹیسٹ نہ دینے کے باعث معطلی کے بعد دو سالہ پابندی کا خدشہ ہے۔ اگر ڈوپنگ مسائل کے باعث ان پر پابندی لگائی گئی تو وہ آئندہ سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک گیمز سے باہر ہو جائیں گے۔
مزید پڑھیں »سندھ اوليمپیك ایسوسی ایشن اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کا سینئر اسپورٹس جرنلسٹ شاہد علی خان کے بہنوئی”حضوراحمد” کے انتقال پراظہار تعزیت۔۔۔۔
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سینئر اسپورٹس جرنلسٹ شاہد علی خان کے بہنوئی”حضوراحمد” کا رضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے_ اس موقع پرسندھ اوليمپیك ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت ، سینئر نائب صدر انجنیئر محفوظ الحق ، اصغر بلوچ ، سید سعید جمیل، عبدالحمید اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر انتصار حیدر , سیکریٹری کاشف احمد فاروقی ...
مزید پڑھیں »سوشانت کیساتھ ٹینس کھیلنے کا وعدہ پورا نہ ہوسکا،ثانیہ مرزا
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ ان کا سوشانت سے کیا گیا ایک ساتھ ٹینس کھیلنے کا وعدہ پورا نہیں ہوسکے گا۔ثانیہ مرزا نے بھارتی اداکار سوشانت کی یوں اچانک موت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ شئیر کیا جس میں بتایا کہ وہ سوشانت کی موت کی خبر سن کر شدید ...
مزید پڑھیں »ساؤتھ ایشین ٹگ آف وار فیڈریشن کی جانب سے خیرپور کے غلام مرتضی’ ڈھوٹ کو آن لائین بیسک کورس کے لئے نامزد کردیا گیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹگ آف وار فیڈریشن کے سکریٹری رانا جمیل اور سندھ ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جاوید اقبال نے سینئر نائب صدر سکر ڈویژن ٹگ آف وار ایسوسی ایشن غلام مرتضیٰ ڈھوٹ کوساؤتھ ایشین ٹگ آف وار فیڈریشن کے زیر نگرانی بیسک کورس کے لیے نامزد کیا گیا ہے جبکہ حیدرآباد سے عائشہ ارم ۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کا نیشنل اینٹی ڈوپنگ ویبنار کا کامیاب انعقاد
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سیمینار کا آغاز اس کرونا وبائی مرض کے دوران رخصت ہونے والی جانوں اور خاص طور پر پی جے جے ایف کے ایڈمن اسٹاف ، ڈائرکٹر ریفری کاظم علی کے والد، ڈی ایچ اے یونٹ کے محمد یونس کے جوان بیٹے اور متعدد دیگر پی آئی اے ہوائی جہاز کے حادثے میں شہید والے افرادکے لئے دعا ...
مزید پڑھیں »اولمپیئن سمیع اللہ کی پی ایچ ایف آن لائن کوچنگ میں شرکت
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایچ ایف کی ہدایت پر قومی ہاکی ٹیم منیجمنٹ کی جانب سے آن لائن کوچنگ کورس میں ہاکی لیجنڈ فلائنگ ہارس اولمپیئن سمیع اللہ نے شرکت کی اور ٹیم منیجمنٹ و کھلاڑیوں کو اپنے تجربات کی روشنی میں ٹپس دیئے .اس موقع پر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اولمپیئن خواجہ جنید, اولمپیئن سید سمیر حسین, اولمپیئن ...
مزید پڑھیں »