سندھ اوليمپیك ایسوسی ایشن اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کا سینئر اسپورٹس جرنلسٹ شاہد علی خان کے بہنوئی”حضوراحمد” کے انتقال پراظہار تعزیت۔۔۔۔

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سینئر اسپورٹس جرنلسٹ شاہد علی خان کے بہنوئی”حضوراحمد” کا رضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے_ اس موقع پرسندھ اوليمپیك ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت ، سینئر نائب صدر انجنیئر محفوظ الحق ، اصغر بلوچ ، سید سعید جمیل، عبدالحمید اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر انتصار حیدر , سیکریٹری کاشف احمد فاروقی , چیئرمین سعید عالَم، نائب چیئرمین گلفلراز احمد خان، سینئر نائب صدر رمیز صدیقی , نائب صدور راشد احمد، عظمیٰ شیخ، شہلا افتخار، شاداب افتخار، آصف ظھیر، بابرہ اسماعیل، طارق حفیظ، ڈاکٹر عارف حفیظ، سیکریٹری فنانس سید ناصر علی, جوائنٹ سیکریٹری، ریحان اکرم، احمد دین، صادق شہزاد، سیکریٹری اطلاعات فہد فاروقی اور اسپورٹس جرنلسٹ اصغر عظیم ، عمر شاہین، مقصود احمد، ارشد وہاب، علی یاور عبّاس اور سندھ اوليمپیك ایسوسی ایشن اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ نےسینئر اسپورٹس جرنلسٹ شاہد علی خان کے بہنوئی”حضوراحمد” کے انتقال پراظہار تعزیت کی اور معغفرت کی دعا کی اور نماز جنازے میں بہت سے اسپورٹس جرنلسٹ، اسپورٹس شخصیت اور عزیز وقار نے شرکت کی_

error: Content is protected !!