لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کا سالانہ سپورٹس کیلنڈر2018، 22نومبر سے شروع ہورہا ہے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت پر تمام ضلعی سپورٹس افسران نے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، صوبہ بھر میں تحصیل کی سطح کے مقابلے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوں گے، 22 اور 23نومبر کو لڑکے اور لڑکیوں کے اتھلیٹکس کے مقابلے ہوں ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
لیثررلیگس‘ٹارگیرین یونائیٹڈکی فری اسٹائیلر کیخلاف 7-0سے کامیابی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام لیثرر لیگس کے مقابلے کراچی اور حیدرآباد میں بیک وقت جاری ہیں۔ کراچی یونائیٹڈ فٹبال اسٹیڈیم کلفٹن پر 13ویں راؤنڈ میں ٹارگیرین یونائیٹڈ نے فری اسٹائیلر ایف سی کو باآسانی 7-0سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کی۔۔کین ، ڈین اور حماد نے 2,2بار گیند کو جال میں ڈالااور ایک گول ...
مزید پڑھیں »دوستانہ انٹریشنل فٹبال میچ، سپین نے بوسنیا کو شکست دیدی
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)سپین نے نیشنز کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد ہوم گرائونڈ کھیلے گئے دوستانہ انٹرنیشنل فٹبال میچ میں بوسنیا کی ٹیم کو ایک صفر سے شکست دیدی، میچ کا واحد گول سپین کی جانب سے متبادل کھلاڑی بریس مینڈاز نے سکور کیا،مچ کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپین کے کپتان لیوس کا کہنا تھا ...
مزید پڑھیں »سربراہ پاک فضائیہ کا سکواش ٹریننگ کیمپ کا دورہ
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان جو کہ پاکستان سکواش فیڈریشن کے صدر بھی ہیں نے مصحف سکواش کملیکس اسلام آباد میںمستقبل میں منعقد ہونے والے برٹش اوپن اور یو ایس اوپن سکواش چیمپین شپ کی تیاریوں کے سلسلے میں جاری تربیتی کیمپ کا دورہ کیا۔ائیر چیف نے کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »باکسر عامر خان کا اہلیہ کے ہمراہ عمرہ،تصاویر دیکھیں
ریاض (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم کے ساتھ عمرہ ادائیگی کی سعادت حا صل کی۔اس موقع پر باکسر عامر خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ غلاف کعبہ تیار کرنے والی فیکٹری بھی گئے۔عامر خان کا کہنا تھا کہ اہلیہ او ر میں نے مکہ میں بہترین لمحات گزارے ہیں، جبکہ ہمیں کعبے کے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کھلاڑیوں کے اعزاز میں سالانہ ایوارڈ تقریب 23 نومبر کو منعقد ہوگی
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ ) خیبرپختونخوا کے مرد وخواتین کھلاڑیوں کے اعزاز میں سالانہ ایوارڈ تقریب 23 نومبر کو قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں منعقد ہوگی جس میں سال 2017-18 کے دوران خیبرپختونخوا لئے قومی وبین الاقوامی سطح پر ملک و صوبے کا نام روشن کرنے والے میڈلزجیتنے والے کھلاڑیوں کو ایوارڈز سے نوازا جائیگا ، ایوارڈ کے آرگنائزنگ سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پاس نہ کوئی پلان نہ ویژن،جاوید آفریدی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے سربراہ اور ہائر الیکٹرانکس کے صدر جاوید آفریدی نے کہا ہے ہائر الیکڑانکس قومی کھیل ہاکی کی سپورٹ اور سرپرستی کرنا چاہتا ہے مگر بدقسمتی سے پی ایچ ایف کے پاس نہ تو ہاکی کےلئے کوئی پلان ہے نہ ویثرن اور نہ ہی انفراسٹرکچر، ایسی صورتحال میں جب کسی کے پاس ویژن ہی نہ ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی ڈرائیور نے مسلسل چھٹی بار ورلڈ کار ریلی جیت لی
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا میں فرنچ ڈرائیور سباسچن اوگیئر نے مسلسل چھٹی ورلڈ کار ریلی جیت لی، کچے ٹریک پر پکی ڈرائیونگ کی مہارتیں دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں، گاڑی کی ٹکر اور فنی خرابی نے ریس کو سنسنی خیز بنا دیا۔ہاربر میں ورلڈ کار ریلی کا انعقاد، کچے ٹریک پر پکے ڈرائیور اِن ایکشن، ورلڈ چیمپئن سباسچین اوگیئر نے ...
مزید پڑھیں »انڈر ڈاگ پاکستانی ٹیم عالمی کپ کی ڈارک ہارس ثابت ہوگی،عالمی کپ جیت سکتی ھے؟
تجزیاتی رپورٹ: اصغر علی مبارک پاکستانی ہاکی ٹیم عالمی کپ جیت سکتی ھےانڈر ڈاگ پاکستانی ٹیم عالمی کپ کی ڈارک ہارس ثابت ہوگی اس وقت پاکستانی ٹیم پر کوئی پریشر نہیں ،جبکہ پاکستان کو کنڈیشن بھی پاکستان جیسی دستیاب ہوگی ،پاکستان کو بھارت میں ہمیشہ کراوڈ کی سپورٹ حاصل رہی ھے ماضی کے ریکارڈز کو مد نظر رکھتے ھوے دیکھا ...
مزید پڑھیں »آٹھویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچرگالف چیمپیئن شپ احمد بیگ نے جیت لی
سلام آبا(سپورٹس لنک رپورٹ)آٹھویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچرگالف چمپیئن شپ ،ڈیفینس رائیا گالف اینڈ کنٹری کلب میں اختتام پذیر ہو گئی۔لاہور گیریژن گالف اینڈ کنٹری کلب کے احمد بیگ نے چیمپیئنشپ اپنے نام کر لی۔چیمپیئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی پاک بحریہ کے وائس چیف آف دی نیول سٹاف وائس ایڈمرل کلیم شوکت ملٹری جنہوں نے ...
مزید پڑھیں »