لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین ہاکی فیڈریشن کو خط لکھ کر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ پاکستان پرامن ملک ہے اور ورلڈ الیون نے یہاں کا کامیاب دورہ بھی کیا ہے اور اس بات کا اعتراف بھی کیا ہے کہ پاکستان ہاکی ایونٹس میں بہترین سہولیات رکھتا ہے جس کے بعد ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ،غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد شروع
اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سکوائش فیڈریشن کی زیراہتمام 10 ستمبر سے شروع ہونے والی چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے غیر ملکی کھلاڑی اسلام آباد پہنچنا شروع ہو گئے۔ مصر،، تھائی لینڈ اور ایران کے کھلاڑی (آج) ہفتہ کو پہنچیں گے۔ ٹورنامنٹ میں دو کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل تھرو بال کوچنگ کورس 13ستمبر سے شروع ہوگا
اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل تھرو بال کوچنگ کورس 13 ستمبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ تھرو بال کوچنگ کورس منعقد کروانے کا مقصد ملک میں تھرو بال کے کھیل کو فروغ دینا ہے۔انہوں نے کہاکہ کراچی میں دو ...
مزید پڑھیں »نیمار برازیل فٹبال ٹیم کے مستقل کپتان مقرر
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) اسٹار فٹبالر نیمار کو برازیل کی قومی ٹیم کا مستقل کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ برازیلی ہیڈ کوچ ٹیٹے نے یہ فیصلہ کرتے ہوئے ملکی فیڈریشن کی کپتان میں روٹیشن کی پالیسی ختم کردی ہے۔ اس متعلق26 سالہ نیمار کا کہنا تھا کہ ذمہ داری میرے اور ٹیم کیلئے اچھی ثابت ہوگی ۔ مجھے بہت کچھ سیکھنے ...
مزید پڑھیں »یو ایس اوپن،ویمنز سنگل کا فائنل کل کھیلا جائیگا
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ) امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز یو ایس اوپن میں کامیابی سے صرف ایک مزید فتح کی دوری پر ہیں۔ انہوں نے سیمی فائنل میں لٹویا کی اناستاسیا کو ہرادیا۔ سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے پہلے سیٹ میں زبردست پرفارمنس دکھا کر 6-3 سے فتح سمیٹی، دوسرے سیٹ میں بھی امریکی کھلاڑی نے اپنی حریف ...
مزید پڑھیں »11عالمی،2اولمپکس ٹائٹل جیتنے والی جرمن سائیکلسٹ اپاہج ہوگئیں
برلن ( سپورٹس لنک رپورٹ) 11 عالمی سائیکلنگ ٹائٹلز اور دو اولمپکس گولڈمیڈلز جیتنے والی جرمن کی کرسٹینا ووگل اپاہج ہوگئیں۔ جون میں جرمن شہر کوٹ بس میں ٹریننگ کرتے ہوئے وہ ساتھی سائیکلسٹ سے ٹکرا کر شدید زخمی ہوگئیں تھیں۔ حادثے میں ان کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوئی اور ان کی ٹانگوں نے کام کرنا چھوڑدیا ہے۔ 27 ...
مزید پڑھیں »انڈر14ڈیفنس ڈے فیسٹول میچ ‘ سکسٹین اسٹار کی نارتھ مسلم پر 3-0کی برتری
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سکسٹین اسٹار فٹبا ل اکیڈمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف نارتھ مسلم فٹبال اکیڈمی کو 3-0سے مات دے کر انڈر14ڈیفنس ڈے فیسٹول فٹبال میچ جیت لیا۔ فاتح ٹیم کے عبدالواسع، عبدالرحمن اور عثمان خان نے ایک ایک گول داغا۔سیف گیمز گولڈ میڈلسٹ اور سیکریٹری ڈی ایف اے سینٹرل انٹرنیشنل سلیم پٹنی مہمان خصوصی ...
مزید پڑھیں »بھارت میں جونیئر سکواش چیمپئن شپ،پاکستان نے انڈر13کیٹگری پھر نظر انداز کردی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سکواش فیڈریشن نے 26سے29ستمبر تک بھارت میں ہونے والی جونئیر سکواش چیمپین شپ میں ایکبار پھر انڈر13 کیٹگری کو نظر انداز کر دیا ہے۔ بھارت میں کھیلی جا رہی جونئیر سکواش چیمپین شپ میں ابتدائی طور پر پاکستان سکواش فیڈریشن نے انڈر13, 15 ,17 19کی کیٹگریز میں ٹیم بھجوانے کا اعلان کیا تھا، اس ضمن میں ...
مزید پڑھیں »عامر خان کل کولمبین باکسر کے مدمقابل ہونگے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے آٹھ ستمبر کی بڑی فائٹ کی بڑی تیاری شروع کر دی۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کولمبیا کینیڈا کے سموئل وارگس سے مقابلہ ہو گا۔عامر خان کی نظریں اس سال کے آخر میں ویلٹر ویٹ کٹیگری کے چوتھے ورلڈ ٹائٹل پر بھی جمی ہوئی ہیں۔ انھوں نے ...
مزید پڑھیں »اعجاز الرحمان عالمی ٹین پین بائولنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے اعجاز الرحمن کیو بی آئی سی اے، اے ایم ایف عالمی ٹین پن بائولنگ چمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چمپئن شپ رواں سال نومبر میں امریکہ میں کھیلی جائیگی جس میں 120 ممالک کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے۔ چمپئن شپ میں ہر ملک کا چمپئن ایک مرد ...
مزید پڑھیں »