لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)دو مرتبہ کے ومبلڈن چیمپئن برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے بوجھل دل کے ساتھ ومبلڈن ٹینس سے دستبردار ہو گئے ۔31 سالہ پلیئر کا کہنا تھا کہ کولہے کی سرجری کے بعد واپسی پر ممکن نہیں کہ وہ پانچ سیٹس پر مشتمل مقابلوں میں شرکت کر سکیں لہٰذا انہوں نے اگست میں یو ایس ہارڈ کورٹ سیزن پر ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
قومی سنوکرٹیم ورلڈ چیمپئن شپ کیلئے چین روانہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ مینز اور ویمن اسنوکر چیمپئن شپ کے لئے قومی اسنوکر ٹیم چین روانہ ہو گئی۔ ٹیم میں تین کھلاڑی شامل جبکہ کوئی خاتون کھلاڑی شامل نہیں کی گئی۔ چین جانے والے کھلاڑیوں میں نسیم اختر، عمر خان اور حارث طاہر کے نام شامل ہیں جبکہ منور حسین اور نوید کپاڈیہ ٹیم آفیشل ہیں۔ ویمن چیمپئن شپ میں ...
مزید پڑھیں »حنان خان فورتھ ڈان بیلٹ تائی کوانڈو پلیئر بن گئیں
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ تائی کوانڈو فیڈریشن کی جانب سے حنان خان کو فورتھ ڈان بیلٹ پیش کی گئی ۔ حنان خان تائی کوانڈو کی دوسری پاکستانی ویمن پلیئر ہے جن کو ورلڈ فیڈریشن کی جانب سے فورتھ ڈان کی بیلٹ دی گئی ہے ۔ اس سے قبل نادیہ خان کو فورتھ ڈان بیلٹ حاصل کرنے کا اعزاز حاصل تھا۔ ...
مزید پڑھیں »جونیئر اسکواش میں پاکستان کے دو سلور میڈلز
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کوالمپور میں کھیلی جانے وا لے جونیئر اوپن سکواش ٹورنامنٹ میں پاکستانی کھلاڑی ذیشان زیب نے انڈر 19 اور عبداللہ ندیم نے انڈر 11 میں سلور میڈلز حاصل کئے۔بوائز انڈر 19 ایونٹ کے فائنل میں میزبان کھلاڑی سیو یی زیان نے ذیشان زیب کوہرا کر طلائی تمغہ جیتا، بوائز انڈر 11 ایونٹ کے فائنل میں ملائیشین ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ سے باہر ہونے پر جانیئے رونالڈو کے جذبات
سوچی(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ میں بطور کپتان پرتگالی کھلاڑیوں کو قابل فخر قرار دینے والے کرسچیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ انہوں نے یوروگوئے کے مقابلے میں زیادہ بہتر کھیل پیش کیا لیکن مواقع سے فائدہ نہیں اٹھا سکے ،یہی فٹ بال کا کھیل ہے کہ جو زیادہ سکور کرے وہی جیت جاتا ہے اور حریف ٹیم اسی کا ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ سے باہر ہونے کے بعد ارجنٹائن کے سینئر کھلاڑی کا بڑا فیصلہ
ماسکو(سپورٹس لنک پورٹ)ارجنٹائن کی طرف سے سب سے زیادہ میچ کھیلنے والے کھلاڑی جیوائر میشرانو نے فرانس کے خلاف عالمی کپ میں شکست کے بعد اپنے کیریئر کے اختتام کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ یہ الوداع کہنے کا وقت ہے ،یہ بات 34سالہ مڈفیلڈ ر نے فرانس کے ہاتھوں ارجنٹائن کو 4-3سے شکست کے بعد بتائی۔ انہوں نے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،سنسنی خیز مقابلے کے بعد کروشیا فاتح
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) روسی گول کیپر ایگر آکن فیو کی شاندار کارکردگی کے باعث روسی ٹیم نے تجربہ کار اور سابق عالمی چیمپئن اسپین کو انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینلٹی ککس پر 4-3 سے شکست دیکر ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ گول کیپر ایگر نے میچ کے ...
مزید پڑھیں »4رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم تربیت کیلئے جنوبی کوریاروانہ
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)4 رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم جدید اور اعلی معیار کی تربیت کیلئے 14 جولائی کو کوریا روانہ ہوگی۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق کوریا میں تربیتی کیمپ 16 جولائی سے شروع ہوگا، جس میں پاکستان کے دو کھلاڑی اور دو کوچز شرکت کریں گے۔ کھلاڑیوں میں ارسلان انجم اور ندا فاطمہ جبکہ ...
مزید پڑھیں »بروک لیسنر کی ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی کب متوقع؟
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)بروک لیسنر ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک ہیں اور صرف ایک کشتی کا حصہ بننے پر 6 لاکھ 37 ہزار ڈالرز (7 کروڑ پاکستانی روپے کے قریب) کما لیتے ہیں۔مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ ڈبلیو ڈبلیو ای یونیورسل چیمپئن ہونے کے باوجود وہ بہت کم ہی کسی ایونٹ کا حصہ بنتے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،،ارجنٹائن،پرتگال کے بعد سپین بھی گھر واپس روانہ
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018 کے ناک آئوٹ مرحلے میں آج اسپین کا میزبان روس سے ٹکرائو ہوا، جس میں روس نے اسپین کو پینالٹی اسٹروکس پر 3 گول کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا ہے۔روس میں جاری ورلڈ کپ فٹ بال میں بیسٹ آف 16 یعنی پری کواٹر فائنل مقابلوں کا سلسلہ شروع ...
مزید پڑھیں »