کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; بنگلہ دیش نے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا.

 

 

بنگلہ دیش نے ورلڈ کپ 2023 کے لئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

 

 بنگلہ دیشی سکواڈ کی قیادت شکیب الحسن کریں گے اور لٹن داس ان کے نائب ہوں گے۔

بی سی بی کی جانب سے تمیم اقبال کو ٹیم سے باہر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.

 

بنگلہ دیشی سکواڈ میں شکیب الحسن (کپتان)، لٹن داس (نائب کپتان)، نجم الحسن شانتو، تنزید حسن، توحید ہردوئے،

محمود اللہ ریاض، مشفیق الرحیم، مہدی حسن، مہدی ریاض، تنظیم احمد ثاقب، نسوم احمد، شرف اسلام، حسن محمود،

تسکین احمد اور مستفیض الرحمان شامل ہیں۔

 

 

error: Content is protected !!